Islamic World With Fawad Ullah

Islamic world a channel for Islamic information , Islamic video , Islamic Quotes , Ahadees , Aqwal Zareen all well be available here please support us and spread a true message of Islam. Subscribe our channel ❤


Islamic World With Fawad Ullah

ALLAH ❤️♥️

2 years ago | [YT] | 15

Islamic World With Fawad Ullah

حافظ قرآن کی فضیلت

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
#Quran #hafizquran

2 years ago | [YT] | 6

Islamic World With Fawad Ullah

عجیب فیض ہے محمد ﷺ کی محبت کا،
درود اُن پر پڑھتا ہوں رحمت مجھ پر برستی ہے

#Darudshahrif
#Muhammadﷺ

2 years ago | [YT] | 3

Islamic World With Fawad Ullah

اے میرے اللّٰہ میری ذات کسی کے لیے تکلیف کا باعث نہ بنے#ameen

2 years ago | [YT] | 10

Islamic World With Fawad Ullah

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ ظالم کو چند روز دنیا میں مہلت دیتا رہتا ہے لیکن جب پکڑتا ہے تو پھر نہیں چھوڑتا ۔ راوی نے بیان کیا کہ پھر آپ نے اس آیت کی تلاوت کی ” اور تیرے پروردگار کی پکڑ اسی طرح ہے ، جب وہ بستی والوں کو پکڑتا ہے ۔ جو ( اپنے اوپر ) ظلم کرتے رہتے ہیں ، بیشک اس کی پکڑ بڑی تکلیف دینے والی اور بڑی ہی سخت ہے ۔“

Sahih Bukhari#4686

2 years ago | [YT] | 8