مبسملا و حامداً و مصلیا و مسلما
ہمارے اس چینل کی خصوصیات میں سے سب بڑی خصوصیت یہ ہے کہ اس پر صرف ان اساتذۂ جامعہ اشرفیہ کی درسی ویڈیو اپلوڈ کی جائے گی جو اپنے آپ میں میں ایک انجمن کی حیثیت رکھتے ہیں وہ جن کی ذوات محتاج تعارف نہیں ۔ اپلوڈنگ کا کام بڑی تیز رفتاری سے جاری ہے ۔ لہذا آپ چینل سے جڑے رہیں اور اپنا سپورٹ دے کر ہماری حوصلہ افزائی فرماتے رہیں ۔
فقط والسلام
Hafiz e millat Network
Hi everyone, welcome to my new YouTube Community. Now you can post on my channel too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel.
Visit my Community: youtube.com/@HafizemillatNetwork/community
4 weeks ago | [YT] | 9
View 2 replies
Hafiz e millat Network
الحمد لللہ رب العالمین ❤️
4 months ago | [YT] | 16
View 3 replies