Technical Zameer

Assalam o Alikum Dear Friends..!!
My Name is Zameer Mahmood and My Channel is " Technical Zameer " You Can Get Information about TEVTA Shorts Courses, Punjab Board Admission Information's and Punjab Board of technical education Lahore 6 Month, 1 Year and 2 Year Diploma Admissions Information's and And Skill Base Diploma, Educational Video, Govt Scheme Alerts, Jobs Alerts.
#Diploma #Certificate #Sanad #jobs #information #govtscheme #skills #news


Technical Zameer

https://youtu.be/dpQjZ8D64Vg?si=8HE8X...
👉👉👉👉👉👉👉👉

8 hours ago | [YT] | 0

Technical Zameer

*آج کی بات/ 13 جنوری 2026*

اللہ دل توڑنے والوں کو شور کے ساتھ نہیں پکڑتا، وہ انہیں خاموشی میں ان کے اپنے اندر ہی سزا دے دیتا ہے۔۔۔

2 days ago | [YT] | 0

Technical Zameer

جو سرکاری ملازمین ریگولر جاب کررہے ہیں ان کا کوئی بیٹا/بیٹی جو 11 کلاس میں اس سے اوپر کسی بھی کلاس میں پڑھتا ہو وہ یہ فارم مکمل کرکے جمع کروائیں تو گورنمنٹ سے وظیفہ ملتا ہے یہ رقم گورنمنٹ ملازم کے اکاؤنٹ میں آئے گی

یہ سکالرشپ فارم ہر سال جمع کروانا ہوتا ہے۔ پہلے کالج یا یونیورسٹی کے ہیڈ سے دستخط کروانا ہوتا ہے پھر گورنمنٹ ملازم کے آفس ہیڈ سے دستخط ہوں گے۔

فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 31 مارچ ہے لیکن آپ ابھی سے پراسس شروع کریں گے تو سارا کام مکمل ہوگا

اگر گورنمنٹ ملازم کے بچہ/ بچی کے مارکس 60 سے 90 فیصد تو پیسے تھوڑے ملتے ہیں شاید 5تا8 ہزار، اگر سابقہ رزلٹ میں 90 فیصد یا اس سے زیادہ ہوں تو پھر 50 سے 55 ہزار تک سکالرشپ ملے گی۔

یہ فنڈ ہر سرکاری ملازم کی تنخواہ سے ہر ماہ کٹوتی ہوتا ہے۔ یہ آپ کا اپنا پیسہ ہے جو آپ کو واپس ملنا چاہیے۔

کنٹریکٹ/ ایڈہاک ملازمین اس پر اپلائی نہیں کرسکتے

ریگولر ملازم صرف 2 بچوں کا فارم بیک وقت جمع کرواسکتا ہے

اگر ملازم فوت شدہ ہے تو اس کے بچوں کیلئے رعایت ہے۔ مرحوم ملازمین کے تین بچے یہ سہولت حاصل کرسکتے ہیں چاہے وہ 1 تا 16 کسی بھی کلاس میں ہوں

3 days ago | [YT] | 5

Technical Zameer

اپنی چھت اپنا گھر اسکیم 👇👇

5 days ago | [YT] | 0