We do real estate business in Pakistan under the name of "Pak Jaidad".

We are already working on the following projects.

● DHA Lahore
🏠House For Sale⭐

● DHA Lahore
Plots For Sale⭐

● Urban City Lahore
Plots For Sale on installments⭐

● DC Colony Gujranwala
🏠House For Sale⭐

● City Housing Gujranwala
🏠House and Plots For Sale⭐

● Fazaia Housing Scheme Gujranwala
🏠Plots For Sale⭐

● DHA Gujranwala
🏠House For Sale⭐

● Lahore Entertainment City
🏠Plots For Sale⭐

● Blue World City Islamabad

⭐⭐⭐RDA Approved Projects⭐⭐⭐

Book Plot Now & Get After Sale Services For Lifetime.

We Have A Professional Team Working On All Projects.

⭐⭐⭐منافع آپکا اور کامیابی ہماری⭐⭐⭐

ہم پاکستان میں "پاک جائیداد" کے نام سے ریئل اسٹیٹ کا بزنس کر رہے ہیں۔ ⭐
ریئل اسٹیٹ میں بہترین سرمایہ کاری کرنے کے لئے رابطہ کریں۔ ⭐

Head Office Address 📍
2nd Floor 61-A Commercial, DHA Phase-6 Lahore

WHATSAPP:
(+92 305 67 42 797)
GMAIL:
*unique2pak@gmail.com*


Pak Jaidad

🌟 اربن سٹی کمرشل پلاٹ اپ ڈیٹ! 🌟
بیلٹنگ سے پہلے کمرشل پلاٹ آن گراؤنڈ؟

📽 یہ جاننے کے لیے کہ اربن سٹی میں کیا پیش رفت ہو رہی ہے، ابھی ہماری ویڈیو دیکھیں:
https://youtu.be/eyxIGYmXQ7w

اگر کوئی سوال یا وضاحت درکار ہو، تو بے جھجک نیچے میسج کریں۔
ہم آپ کی رہنمائی کے لیے موجود ہیں اور آپ کے سوالات کے تفصیلی جوابات ویڈیو کی صورت میں فراہم کریں گے۔

🔑 ہم ہمیشہ حقائق کے ساتھ رہنمائی فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ کو بااعتماد فیصلے کرنے میں مدد ملے!

حافظ صہیب احمد
ریئل اسٹیٹ کنسلٹنٹ
0329-41 21 321
#اربن_سٹی #CommercialPlots #RealEstate

11 months ago | [YT] | 2

Pak Jaidad

🌟 اربن سٹی لاہور اپ ڈیٹ 🌟
مین گیٹ کا کام شروع کر دیا گیا ہے!

📽 اس اہم پیش رفت کی ویڈیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کریں:
https://youtu.be/8gLD6d4CsX4

آپ کے سوالات ہمارے لیے اہم ہیں!
اگر اربن سٹی یا کسی اور پراپرٹی سے متعلق کوئی سوال ہو، تو نیچے میسج کریں۔
ہم آپ کے سوالات کا جواب نہ صرف دیں گے بلکہ ویڈیو کی شکل میں تفصیلی رہنمائی بھی فراہم کریں گے۔

🔑 ہم پر بھروسہ کریں، آپ کی سرمایہ کاری محفوظ ہاتھوں میں ہے!

حافظ صہیب احمد
ریئل اسٹیٹ کنسلٹنٹ
0329-41 21 321

#اربن_سٹی #RealEstate #لاہور

11 months ago (edited) | [YT] | 1

Pak Jaidad

کل میں نے ایک ویڈیو اپلوڈ کی تھی جس میں بتایا تھا کہ "شارٹ ٹرم اور لانگ ٹرم انویسٹمنٹ میں کیا فرق ہے؟"
اور الحمدللہ، یہ ویڈیو آپکے لیے بہت مفید ثابت ہوئی۔

اس لیے آج میں نے اس کا دوسرا حصہ اپلوڈ کیا ہے، اور یہ ویڈیو آپ کے لیے ایک گیم چینجر ہو سکتی ہے!

آج کی ویڈیو میں میں نے ان سوالات کا جواب دیا ہے جن سے اکثر لوگ گزر رہے ہیں:

"شارٹ ٹرم انویسٹمنٹ کیسے کریں؟ کہاں کریں؟ اور اس سے آپ کو فائدہ کیسے ہو سکتا ہے؟"

یہ وہ معلومات ہیں جو آپ کو نہ صرف بڑی غلطیوں سے بچا سکتی ہیں بلکہ آپ کے لیے ایسے مواقع پیدا کر سکتی ہیں جن کے بارے میں آپ نے سوچا بھی نہ ہو۔

دعاؤں کے ساتھ ❣️
شکریہ اور ہمیشہ کامیاب رہنے کی دعا!

حافظ صہیب احمد
ریئل اسٹیٹ کنسلٹنٹ
03294121321
https://youtu.be/4Nqvy1-uRVI

11 months ago | [YT] | 1

Pak Jaidad

https://youtu.be/cF19eBw_M2g
ہم میں سے ہر کوئی بہتر مستقبل کے لیے سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے، لیکن اکثر ہم یہ سمجھنے میں ناکام رہتے ہیں کہ شارٹ ٹرم اور لانگ ٹرم انویسٹمنٹ میں کیا فرق ہے اور کون سا فیصلہ ہمارے لیے بہتر ہو سکتا ہے۔

آج میں نے اپنی نئی ویڈیو میں اسی موضوع پر بات کی ہے:
"شارٹ ٹرم اور لانگ ٹرم انویسٹمنٹ میں فرق کیا ہے؟ ریئل اسٹیٹ میں ان دونوں کے فوائد اور نقصانات"

یہ ویڈیو آپ کے لیے ایک گائیڈ ہو سکتی ہے تاکہ آپ بہتر فیصلے کر سکیں اور کسی بھی نقصان سے بچ سکیں۔
براہِ کرم وقت نکال کر یہ ویڈیو دیکھیں، کیونکہ یہ آپ کے پیسوں اور مستقبل کے لیے بہت اہم ہو سکتی ہے۔

ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں لنک پر کلک کریں:

اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے، تو اپنی قیمتی رائے دیں اور اسے دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ یہ معلومات زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔
حافظ صہیب احمد
ریئل اسٹیٹ کنسلٹنٹ
03294121321

11 months ago | [YT] | 1

Pak Jaidad

📣 اہم اطلاع اور معذرت 📣

ہم تہہ دل سے معذرت خواہ ہیں کہ اربن سٹی لاہور کا بیلٹنگ پروگرام، جو آج 21 دسمبر کو ہونا تھا، کچھ ترقیاتی کام مکمل نہ ہونے کی وجہ سے اب 11 جنوری 2025 کو منعقد کیا جائے گا۔

ہم اس تاخیر کے لیے آپ کی سمجھ بوجھ اور تعاون کے مشکور ہیں، کیونکہ ہم چاہتے ہیں کہ بیلٹنگ سے پہلے آپ کو ایک مکمل اور شاندار منصوبہ پیش کیا جائے، جو بین الاقوامی معیار کے مطابق ہو۔

آپ کو 11 جنوری کو مدعو کرتے ہیں، جہاں آپ دیکھ سکیں گے:
✅ 24/7 تیز رفتار ترقیاتی کام
✅ جدید ترین سہولیات کے ساتھ
✅ موقع پر آن گراؤنڈ پلاٹس

تاریخ: 11 جنوری 2025
مقام: اربن سٹی لاہور

یہ تقریب آپ کے اعتماد کا مظہر ہوگی، اور ہم بے صبری سے آپ کی شرکت کے منتظر ہیں۔
مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
03294121321
DHA PHASE 6 LAHORE

11 months ago | [YT] | 5

Pak Jaidad

آپ سب کی ُپرجوش فرمائش پر ہم لے آئے ہیں 5 سال کی آسان اقساط پر3، 3 مرلہ کے گھر۔😃
اب صرف 30,000 ماہانہ قسط دیں ۔ اور تین مرلہ گھر🏠 کے مالک بنیں۔

1 year ago | [YT] | 2

Pak Jaidad

Urban City Lahore 2200 FEET Grand Entrance

⭐اب ماہانہ 8,500 قسط دیں
اور 3 مرلہ پلاٹ کے مالک بنیں.😍
اگر آپ کے پاس 2,25,000 روپے ہیں اور 8,500 ماہانہ قسط دے سکتے ہیں.
تو آپ اربن سٹی لاہور کے City Venture بلاک میں 3 مرلہ پلاٹ لیں۔ جس کی کل قیمت 11,25,000 اور ڈاؤن پیمنٹ 2,25,000 ہے۔
بقیہ رقم 3 سال کی اقساط میں ادا کریں ۔
⭐⭐ ____Booking Now____⭐⭐
☎️Contact us For Booking and Consultancy :
👨🏻‍💼Hafiz Sohaib Ahmad.
📞 0305 6742797
#urbancity
#urbancitylahore
#urbancitylahorekalashahkaku
#urbancitylahorepaymentplan
#urbancitylahorelocation
#cityventures
#KalaShahKaku
#MainGTroad
#plotsoninstallments
#3marlaplotforsale
#5marlaplotforsale
#plotforsale
#plotforsaleinlahore
#monthlyinstallments

2 years ago | [YT] | 7

Pak Jaidad

Urban City Lahore 10 Marla Plot Payment Plan & New Rates.

⭐⭐Project Details:⭐⭐
⭐A project of Al-Hafeez Developers and Al-Rehman Developers.
⭐Designed by Surbana Jurong (Singapore Based Company).
⭐This Project Approved by TMA.👌

⭐4,500 ایکڑ رقبہ پر اربن سٹی ایک انٹرنیشنل سٹینڈر کی سٹی بن رہی ہے۔ 😍
⭐جس میں 4 ڈسٹرکٹ سٹیز ہوں گی۔⭐
⭐1- City Oasis District
⭐2- City Fest District
⭐3- City Tech District
⭐4- City Venture District
___📍لوکیشن___
⭐سب سے بڑے 2200 فٹ فرنٹ کے ساتھ مین G.T Road پر واقع ۔👌
⭐لاہور کالاشاہ کاکو انٹرچینج سے 5 منٹ کی مسافت پر
⭐قرشی انٹرچینج صرف 10 منٹ کی مسافت پر۔
⭐مریدکے شہر سے صرف 2 منٹ کی مسافت ۔
⭐♨️میکڈونلڈز اور KFC کے بالکل سامنے۔
⭐دیگر کالجز اور یونیورسٹیز چند کلو میٹر کی دوری پر۔
G.C University, UET, UMT, UHS and National Skills Universities and King Edward College
etc...⭐
⭐⭐Amenities:⭐⭐

✅All inspired and accessible to nature
✅Public Facilities such as sports complex
✅school/educational institution
✅Theme Park such as Universal Studio
✅Legoland
✅Water Park
✅IT Park
✅Pakistan Monument Park
✅Zoo & Animal Safari
✅Cycling and Trekking
✅Commercial center
✅Culture Street
✅Forest trail
✅Fintech
✅Glamping
✅Hotels

اربن سٹی لاہور ( ھاؤسنگ پراجیکٹ ) ہے جس میں ڈویلپمنٹ کا کام بہت تیزی کے ساتھ جاری ہے۔

____For Booking____
☎️Contact us For Booking and Consultancy :
👨🏻‍💼Hafiz Sohaib Ahmad.
📞 0305 6742797

#urbancity
#urbancitylahore
#urbancitylahorekalashahkaku
#urbancitylahorepaymentplan
#urbancitylahorelocation
#plotsoninstallments
#3marlaplotforsale
#5marlaplotforsale
#plotforsale
#plotforsaleinlahore
#monthlyinstallments
#plotsforsale

2 years ago | [YT] | 6