🚶🏼♂️ *سفر میں روزہ ؟* 🔹 *حمزہ بن عمرو اسلمی رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی میں سفر میں روزہ رکھوں؟ وہ روزے بکثرت رکھا کرتے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر جی چاہے تو روزہ رکھ اور جی چاہے افطار کر*🔹 📗«صحیح بخاری -1943»
آنحضرت ﷺ نے فرمایا ” دو کلمے ایسے ہیں جو اللہ تبارک و تعالیٰ کو بہت ہی پسند ہیں جو زبان پر ہلکے ہیں اور قیامت کے دن اعمال کے ترازو میں بوجھل اور باوزن ہوں گے ، وہ کلمات مبارکہ یہ ہیں «سبحان الله وبحمده ، سبحان الله العظيم» ۔“
🌺 *اسلام کے ستون!* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔*🔹 📗«صحیح بخاری -8»
Islamic study1
آن لائن قرآن مجید کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے لیے رابطہ کریں ۔واٹس ایپ۔۔۔+923004788419
1 year ago | [YT] | 1
View 1 reply
Islamic study1
رسول اللہ ﷺ کی مہر مبارک کا عکس
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Islamic study1
رسول اللہ ﷺ کی مہر مبارک کا عکس
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
Islamic study1
رسول اللہ ﷺ کی مہر مبارک کا عکس
2 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
Islamic study1
تیرا کیا بنے گا بندے۔۔۔۔???
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Islamic study1
مہر مبارک کا عکس
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Islamic study1
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🌹* اَلسّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وبرکاتہ *🌹
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *06 رمضان المبارک 1444ھ* 💎
🔖 *28 مارچ 2023ء* 💎
🔖 *15 چیت 2080ب* 💎
🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌅
🚶🏼♂️ *سفر میں روزہ ؟*
🔹 *حمزہ بن عمرو اسلمی رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی میں سفر میں روزہ رکھوں؟ وہ روزے بکثرت رکھا کرتے تھے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر جی چاہے تو روزہ رکھ اور جی چاہے افطار کر*🔹
📗«صحیح بخاری -1943»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Islamic study1
حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ إِشْكَابَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : كَلِمَتَانِ حَبِيبَتَانِ إِلَى الرَّحْمَنِ خَفِيفَتَانِ عَلَى اللِّسَانِ ، ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ ، سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ .
آنحضرت ﷺ نے فرمایا ” دو کلمے ایسے ہیں جو اللہ تبارک و تعالیٰ کو بہت ہی پسند ہیں جو زبان پر ہلکے ہیں اور قیامت کے دن اعمال کے ترازو میں بوجھل اور باوزن ہوں گے ، وہ کلمات مبارکہ یہ ہیں «سبحان الله وبحمده ، سبحان الله العظيم» ۔“
صحیح بخاری#7563
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Islamic study1
💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *05 رمضان المبارک 1444ھ* 💎
🔖 *27 مارچ 2023ء* 💎
🔖 *14 چیت 2080ب* 💎
🌄 *بروز سوموار Monday* 🌅
🌺 *اسلام کے ستون!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر قائم کی گئی ہے۔ اول گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور بیشک محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز قائم کرنا اور زکوٰۃ ادا کرنا اور حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔*🔹
📗«صحیح بخاری -8»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Islamic study1
اپنے سوشل میڈیا پر کیا پھیلا رہے ہو؟ سب ریکارڈ ھو رہا ھے!!!
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more