محنت اتنی خاموشی سے کرو کامیابی شور مچا دی❣️


Hello Friends :)

My Name is Sajawal dogar & this is My YouTube Channel and This Channel Name is, Sajawal pendu I'm uploaded neutral beautiful places, Village Vlogs, Daily Vlogs and travel Vlogs.

This is new Channel please subscribe this channel and support Us


Sajawal Pendu

Kal Inshallah sbo 8.Am Vlog AA raha Hai...🤩😍

3 days ago | [YT] | 4

Sajawal Pendu

آپ نے فرمایا۔۔۔

6 days ago | [YT] | 7

Sajawal Pendu

Byan Sun Liya....

1 week ago | [YT] | 7

Sajawal Pendu

Ready friend 😉 new blog

1 week ago | [YT] | 9

Sajawal Pendu

دوستو! مجھے وہ وقت آج بھی یاد ہے جب میرے یوٹیوب چینل پر صرف 10 سبسکرائبرز تھے۔ اسی دوران ایک بھائی کا پہلا کمنٹ آیا تھا، جسے پڑھ کر مجھے بے حد خوشی ہوئی تھی۔
لیکن آج جب میں وہی کمنٹ دوبارہ دیکھتا ہوں تو دل بھر آتا ہے اور آنکھوں سے آنسو نکل آتے ہیں۔ الحمد للہ، یہ سب اللہ کا کرم ہے🥹😭 آپ دوستوں کا بہت شکریہ۔۔۔

2 weeks ago | [YT] | 5

Sajawal Pendu

لوگوں پر نہیں اللّٰہ پہ یقین رکھیں وہ کبھی مایوس نہیں ہونے دیتا۔۔

2 weeks ago | [YT] | 6

Sajawal Pendu

جیب میں پیسے نہ ہوں پھر بھی منع کرتے نہیں دیکھا۔میں نے اپنے باپ سے زیادہ کوئی امیر شخص نہیں دیکھا🫀❤️

3 weeks ago | [YT] | 6

Sajawal Pendu

درد کو چھپا لینا
لوگوں کے ترس کھانے سے زیادہ بہتر ہے۔..

1 month ago | [YT] | 3

Sajawal Pendu

انسانوں کی کھالیں اُتار کر جانور لینا اور پھر جانور کی کھال اُتار کر ثواب کی توقع رکھنا جہالت کے سوا کچھ نہیں۔..

1 month ago | [YT] | 1

Sajawal Pendu

درخت پر بیٹھے پرندے کو کبھی ڈر نہیں لگتا کہ شاخ ٹوٹ جائے گی کیونکہ اس کا بھروسہ شاخ پر نہیں پروں میں ہوتا ہے ہمیشہ اپنے آپ پر بھروسہ رکھیں۔۔

1 month ago | [YT] | 5