मैंने अभी-अभी इस शानदार क्रिएटर को हाइप किया @ishaatul_uloom ہم اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کے اساتذہ جامعہ کی۔ نصیحتوں سے۔ اور ان کی مبارک باتوں سے۔ فائدہ اٹھاتے رہیں اور جامعہ کی۔ فیض و برکات سے ہم لوگ مستفید ہوتے رہیں
✨ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ "آپ سب کا دل سے شکریہ، جن کی محبت اور دعاؤں سے میرا چینل k.iofficial @آج اس مقام تک پہنچا ہے۔ آپ کی سپورٹ ہی میری اصل کامیابی ہے۔ 🙏💚" فقط والسلام
AK irshad shaikh
मैंने अभी-अभी इस शानदार क्रिएटर को हाइप किया @ishaatul_uloom
ہم اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں
کے اساتذہ جامعہ کی۔ نصیحتوں سے۔ اور ان کی مبارک باتوں سے۔ فائدہ اٹھاتے رہیں اور جامعہ کی۔ فیض و برکات سے ہم لوگ مستفید ہوتے رہیں
2 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
AK irshad shaikh
سیمانچل نے آج ایک نئی تاریخ رقم کی ہے…
وہ لوگ جن کی آواز کبھی دبائی جاتی تھی، آج پورے حوصلے کے ساتھ اُبھر کر سامنے آئے ہیں۔ اویسی صاحب کو پانچ ودھایک جتا کر… سیمانچل نے ثابت کر دیا کہ اب ہم اپنے فیصلے خود کریں گے۔ یہ جیت صرف پانچ لوگوں کی نہیں… یہ جیت پورے سیمانچل کی امیدوں کی ہے۔
یہ جیت اُن ماؤں کی دعا ہے، جنہوں نے اولاد کے بہتر مستقبل کے لیے ہاتھ اٹھائے تھے۔
یہ جیت اُن نوجوانوں کے خوابوں کی ہے جو اپنے علاقے کی ترقی چاہتے ہیں۔یہ جیت اُن بے آواز لوگوں کی ہے جنہیں پہلی بار سنی گئی آواز ملی ہے۔سیمانچل نے آج یہ پیغام دیا ہے کہ حق کے لیے کھڑے ہونے والے کبھی تنہا نہیں ہوتے۔
یہ صرف الیکشن نہیں… یہ دلوں کی جیت ہے، اعتماد کی جیت ہے، ایک نئے سفر کی شروعات ہے۔
سیمانچل! تم نے جو فیصلہ کیا ہے… وہ آنے والی نسلوں کے لیے روشنی کا چراغ بنے گا۔#Seemanchal
#Bihar
#AIMIM
#AsaduddinOwaisi
#OwaisiSaheb
#SeemanchalKiAwaaz
#BiharElection
#PoliticalShorts
#EmotionalVideo
#SeemanchalSupport
#AIMIMBihar
#VoiceOfSeemanchal
#BiharNews
#ViralShorts
#TrendingNow
#IndiaPolitics2025
#SeemanchalWaloShukriya
#MotivationalVideo
#RespectForOwaisi
2 months ago | [YT] | 8
View 0 replies
AK irshad shaikh
I love muhammad
4 months ago | [YT] | 68
View 0 replies
AK irshad shaikh
✨
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
"آپ سب کا دل سے شکریہ، جن کی محبت اور دعاؤں سے میرا چینل k.iofficial @آج اس مقام تک پہنچا ہے۔
آپ کی سپورٹ ہی میری اصل کامیابی ہے۔ 🙏💚"
فقط والسلام
5 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
AK irshad shaikh
1,000 سبسکرائبر پورا کرنے میں ہماری مدد کیجئے
5 months ago (edited) | [YT] | 2
View 0 replies
AK irshad shaikh
5 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
AK irshad shaikh
5 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
AK irshad shaikh
8 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
AK irshad shaikh
9 months ago | [YT] | 15
View 0 replies
AK irshad shaikh
11 months ago | [YT] | 4
View 1 reply