Live With Sultani

Live with Sultani
Phone Number:03004847176
03142687176
Share Not only happiness but sorrows also .
Be a part of my team to explore the world of piece.
صرف خوشیاں نہیں غم بھی بانٹو ....
ہماری ٹیم کا حصہ بن کر انسانیت کو زندہ کریں .جہاں بھی دکھی انسانیت کو آپ کی ضرورت پڑے وہاں پہنچو .ہم نے مل کر ایک ایسا جہان آباد کرنا ہے جہاں خوشیاں ہی خوشیاں ہوں...ہمارے چینل کا حصہ بن کر انسانیت کے درس کو ہرجگہ پہچانے میں ہماری مدد کریں


Live With Sultani

مبارک ہو پاکستانیو راشن کارڈ کی قسط آ گئ ہے اور جن کی آج نہیں آئی اُن کی کل شام تک آ جائے گی ۔۔۔راشن کارڈ سے متعلق تمام معلومات کے لئے اِس 👇 گروپ کو فالو کریں

https://youtu.be/_bUj3cmw5jA?si=DQKOu...

1 week ago |[YT] | 3

Live With Sultani

کارڈ ایرر والے اس 👇 لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/_bUj3cmw5jA?si=eunjf...

2 weeks ago |[YT] | 6

Live With Sultani

راشن کارڈ کی تمام معلومات پوری ویڈیو 👇 لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/_bUj3cmw5jA?si=zUXqf...
#RashanCard #livewithsultani live With Sultani

2 weeks ago |[YT] | 3

Live With Sultani

مبارک ہو مزدورو راشن کارڈ کی قسط ملتان اور مظفر گڑھ میں تو آ گئی ہے امید ہے آپ کی بھی آ گئی ہو گی
#livewithsultani live With Sultani
مزید معلومات کے لیے وٹس ایپ
03004847176

1 month ago |[YT] | 1

Live With Sultani

بیٹیاں بوجھ نہیں ہوتیں

1 month ago |[YT] | 6

Live With Sultani

ملتان کا وہ سیاہ دن، جسے آج 20 سال ہو گئے۔۔

10 جولائی 2006 ایک ایسا دن جسے ملتان کبھی فراموش نہیں کر پائے گا ۔۔
ملتان ائیرپورٹ سے لاہور کے لئے اڑان بھرنے والی پی آئے اے کی پرواز اڑان کے چند منٹ بعد ہی ائیر پورٹ کے قریب سورج میانی کے علاقہ میں ہمیشہ ہمیشہ کے لئے اپنے آخری سفر پر روانہ ہوگئی ۔۔

عینی شاہدین بتاتے ہیں کے پرواز میں موجود ائیر ہوسٹس نے زندگی بچانے کے لئے چھلانگیں لگا دی تھی۔۔

10 جولائی 2006 کی دوپہر ملتان کے لیے ایک ایسا المناک لمحہ لے کر آئی جس نے پورے شہر کو سوگ میں ڈبو دیا۔ ملتان سے لاہور اور اسلام آباد جانے والی پی آئی اے کی پرواز PK-688 ٹیک آف کے چند ہی لمحوں بعد حادثے کا شکار ہو گئی، اور اس میں سوار تمام 45 افراد شہید ہو گئے۔
یہ حادثہ صرف 45 جانوں کا نقصان نہیں تھا

بلکہ ملتان اور پاکستان اپنی کئی نامور شخصیات سے بھی محروم ہو گیا۔ شہداء میں جسٹس محمد نواز بھٹی، جسٹس نذیر احمد صدیقی، پروفیسر ڈاکٹر عبدالروف شیخ، نامور نیورو سرجن ڈاکٹر افتخار علی راجہ، ڈاکٹر محمد نصیر خان اور پاک فوج کے دو بریگیڈیئرز سمیت تین فوجی افسران بھی شامل تھے۔

اس سانحے کو 20 سال گزر چکے ہیں، مگر ملتان کے دل پر لگا یہ زخم آج بھی تازہ ہے۔ کچھ حادثات صرف تاریخ کا حصہ نہیں بنتے، بلکہ نسلوں کی یادداشت میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ اس حادثے نے کئی گھروں کے چراغ بجھا دیے، کئی خواب ادھورے چھوڑ دیے، اور بے شمار آنکھوں کو ہمیشہ کے لیے اشک بار کر دیا۔

تمام شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں، ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا گو ہیں، اور ان کے اہلِ خانہ کے صبر و استقامت کو سلام پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

#Multan #SadIncident #planecrash #planecrashmultan
#history #PIACrash
۔

3 months ago |[YT] | 4

Live With Sultani

آج شام کو ایک دھماکے دار ویلاگ آنے والا ہے
A block buster Vlog is on airing schedule this evening

4 months ago |[YT] | 8

Live With Sultani

ماشاءاللہ کتنا پیارا نام ہے اللّٰہ کا۔۔۔ایک لائک تو بنتا ہے
‪@Livewithsultani‬

6 months ago |[YT] | 10

Live With Sultani

یہ ایران اسرائیل جنگ میں شہید ہونے والے ایک بچے کا پاؤں ہی جس پر سوتے ہوئے بمباری کی گئی ۔۔۔جنگوں میں انسانیت ہار جاتی ہے اور ہتھیار جیت جاتے ہیں

6 months ago |[YT] | 11