Without Allah life is nothing .💕 Be the best version of yourself dont hold gradges 💕🧠✅😔one day is good and other day is bad . Always say Allhamdulilah in every situation 🤞
"وقت گزرنے کے ساتھ یہ سمجھ آ جاتی ہے کہ جو لوگ ہماری زندگی سے دور ہو گئے، وہ ہمارے نصیب کا حصہ ہی نہیں تھے۔ ہم نے اُنہیں دل سے لگا کر اُنہیں وہ مقام دے دیا جو شاید صرف اللہ کا ہونا چاہیے تھا۔ اصل سکون تو اُس میں ہے جو اللہ کی طرف سے ہو اور باقی سب آزمائشیں ہیں۔" Aizal hayat 😞
غزہ تمہارا منتظر ہے۔۔۔۔۔ یاد رکھیں یہ ہڈیاں عنقریب قیامت کے دن گواہی دینگی کہ۔۔جب۔بھوک نے ہمیں موت کے منہ میں ڈالا تھا۔۔۔۔اس وقت عرب و عجم کے لوگ اپنے پر تعیش کھانوں میں مگن تھے۔۔۔۔
ہر طرف سے خاموشی ہے بیچ میں اہل غزہ جنک اور بھوک سے لڑنے میں مصروف ہیں۔۔۔ 💔💔💦 Aizal 09 09 😭youtube.com/@Aizal0909
Support falasteen salam ya gaza donate for falsten
*پرندے بولتے نہیں مگر ان کی بھی دعا ملتی ہے*🕊️💖🐦 *گرمیاں عروج پر ہیں اپنے گھروں کی چھتوں یا صحن میں ان بے زبان پرندوں کے لیے پانی اور خوراک کا بندوبست کرنا نہ بھولیں🌿🐤 یہ بے زبان پرندے آپ کو دعائیں دیں گے اور یہ ایک صدقہ Jariya h
- یاد دہانی | رسول ﷺ پر درود بھیجنا۔ - یاد دہانی | سورۃ الکہف کی تلاوت کرنا۔ - یاد دہانی | ایک قبولیت کی گھڑی موجود ہے۔ - یاد دہانی | مرحومین کے لیے دعا کرنا۔whatsapp.com/channel/0029VavHd7u0rGiFxsBZxk1P
جب کسی کی موت کی خبر سنیں تو سارے کام چھوڑ کر کچھ پل کیلیے اس مسلمان کی مغفرت کی دعا کر لیا کریں۔ کوئ قرأن پاک کی سورت درود شریف کی تسبیح یا استغفار کی تسبیح پڑھ کر دعا کر دیا کریں۔ کیونکہ قبر میں مردے کو ہر وقت انتظار رہتا ہے۔ کہ میرے لیے کوی استغفار کرے۔مجھے قرآن پڑھ کر اس کا ثواب بھیجے۔کوی میرے لیے دعا کرے۔أج جب اپ کسی کیلیے دعا کریں گے۔ تو کل کوئ ہو گا۔جو أپ کیلیے بھی دعا مانگے گا۔💯🤲
"اور جو اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اس کے لیے نجات کی راہ نکال دیتا ہے۔ اور اسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے اسے گمان بھی نہ ہو۔ اور جو اللہ پر بھروسہ کرے، تو وہ اس کے لیے کافی ہے۔"💯❤️
✍🏻 جب اللّه پاک کوئی کام چاہتا ہے تو اللّه زندگی کے قوانین بدل دیتا ہے > تاریخ گواہ ہے وہ سمندر تھا جس نے ڈبویا نہیں ▫️وہ آگ تھی جس نے جلایا نہیں ▫️وہ مچھلی تھی جو ہضم نہ کر سکی ▫️ وہ بچہ تھا جو بول پڑا > سوۓ ہوۓ لوگ تین سو سال بعد اٹھ گئے > سورج رک گیا > چاند کے ٹکڑے ہوگئے یہ مت کہوکہ یہ ہو نہیں سکتا بلکے بولو کہ اے میرے پروردگار میرے لیے آسانی فرما ۔۔۔۔!📿
Iqra thoughts💕
*اللّٰهُمَّ أَجِرْنِي فِي مُصِيبَتِي وَاخْلُفْ لِي خَيْرًا مِنْهَا*
اے اللہ! میری اس آزمائش میں مجھے اجر دے، اور اس سے بہتر عطا فرما
7 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Iqra thoughts💕
"وقت گزرنے کے ساتھ یہ سمجھ آ جاتی ہے کہ جو لوگ ہماری زندگی سے دور ہو گئے، وہ ہمارے نصیب کا حصہ ہی نہیں تھے۔ ہم نے اُنہیں دل سے لگا کر اُنہیں وہ مقام دے دیا جو شاید صرف اللہ کا ہونا چاہیے تھا۔ اصل سکون تو اُس میں ہے جو اللہ کی طرف سے ہو اور باقی سب آزمائشیں ہیں۔"
Aizal hayat 😞
8 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Iqra thoughts💕
غزہ تمہارا منتظر ہے۔۔۔۔۔
یاد رکھیں یہ ہڈیاں عنقریب قیامت کے دن گواہی دینگی کہ۔۔جب۔بھوک نے ہمیں موت کے منہ میں ڈالا تھا۔۔۔۔اس وقت عرب و عجم کے لوگ اپنے پر تعیش کھانوں میں مگن تھے۔۔۔۔
ہر طرف سے خاموشی ہے بیچ میں اہل غزہ جنک اور بھوک سے لڑنے میں مصروف ہیں۔۔۔
💔💔💦
Aizal 09 09 😭youtube.com/@Aizal0909
Support falasteen salam ya gaza donate for falsten
9 months ago (edited) | [YT] | 2
View 1 reply
Iqra thoughts💕
*پرندے بولتے نہیں مگر ان کی بھی دعا ملتی ہے*🕊️💖🐦 *گرمیاں عروج پر ہیں اپنے گھروں کی چھتوں یا صحن میں ان بے زبان پرندوں کے لیے پانی اور خوراک کا بندوبست کرنا نہ بھولیں🌿🐤 یہ بے زبان پرندے آپ کو دعائیں دیں گے اور یہ ایک صدقہ
Jariya h
9 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Iqra thoughts💕
"جمعہ کا پیغام" 🤍🤍🤍
- یاد دہانی | رسول ﷺ پر درود بھیجنا۔
- یاد دہانی | سورۃ الکہف کی تلاوت کرنا۔
- یاد دہانی | ایک قبولیت کی گھڑی موجود ہے۔
- یاد دہانی | مرحومین کے لیے دعا کرنا۔whatsapp.com/channel/0029VavHd7u0rGiFxsBZxk1P
9 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Iqra thoughts💕
جب کسی کی موت کی خبر سنیں تو سارے کام چھوڑ کر کچھ پل کیلیے اس مسلمان کی مغفرت کی دعا کر لیا کریں۔ کوئ قرأن پاک کی سورت درود شریف کی تسبیح یا استغفار کی تسبیح پڑھ کر دعا کر دیا کریں۔ کیونکہ قبر میں مردے کو ہر وقت انتظار رہتا ہے۔ کہ میرے لیے کوی استغفار کرے۔مجھے قرآن پڑھ کر اس کا ثواب بھیجے۔کوی میرے لیے دعا کرے۔أج جب اپ کسی کیلیے دعا کریں گے۔ تو کل کوئ ہو گا۔جو أپ کیلیے بھی دعا مانگے گا۔💯🤲
𝗕𝗶𝗹𝗸𝘂𝗹 ❤️
#Quran
𝗥𝗲𝗮𝗰𝘁 𝗺𝘂𝘀𝘁 𝗮𝗹𝗹.𝗺𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺𝘀🫴❤️
9 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Iqra thoughts💕
9 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Iqra thoughts💕
وہ انتظار کے بعد نوازتا ہے
جیسے یعقوب کو یوسف💌🦢🤍
9 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Iqra thoughts💕
القرآن – سورۃ الطلاق – آیات 2-3
وَمَن يَتَّقِ ٱللَّهَ يَجْعَل لَّهُۥ مَخْرَجًا
وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ ۚ وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى ٱللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ ۚ
"اور جو اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اس کے لیے نجات کی راہ نکال دیتا ہے۔
اور اسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے اسے گمان بھی نہ ہو۔
اور جو اللہ پر بھروسہ کرے، تو وہ اس کے لیے کافی ہے۔"💯❤️
9 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Iqra thoughts💕
✍🏻 جب اللّه پاک کوئی کام چاہتا ہے تو اللّه زندگی کے قوانین بدل دیتا ہے
> تاریخ گواہ ہے وہ سمندر تھا جس نے ڈبویا نہیں
▫️وہ آگ تھی جس نے جلایا نہیں
▫️وہ مچھلی تھی جو ہضم نہ کر سکی
▫️ وہ بچہ تھا جو بول پڑا
> سوۓ ہوۓ لوگ تین سو سال بعد اٹھ گئے
> سورج رک گیا
> چاند کے ٹکڑے ہوگئے
یہ مت کہوکہ یہ ہو نہیں سکتا بلکے بولو کہ اے میرے پروردگار میرے لیے آسانی فرما ۔۔۔۔!📿
آمین ثم آمین 🤲
9 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more