Nazo food secrets and vlogs

Nazo's Cuisine and life style||Family and Entertaining channel||Routine work || Simple life| How to feel good| Daily routine | Care and love||kitchen||Budget ||Recipes||Vlogs||Outing|| 🍞🍗🍖🥞🍕🥘🍲🥗🍜🍝🍠🍣🍢🍨🍧🍦🍡🍰🍪🍤☕🥣🥪🥨🥩🥧🥢🥡

Its an entertainment cooking channel.My aim is to spread happiness.Cooking in budget
# Spreading positivity.
# Care.
#Food.
#Fun.
# Life
#outing.
#Adventures.
#Simplicity.
#Spreading positivity.
#cooking
#recipes#family #nazofoodsecretsandvlogs #love #cat#stressrelief #mother #memes #funny videos #shopping #love #positive #funny#vlogs#shorts#yt#viral#trending#quick recipes#short videos#ytshort

##reelsfb #reelsvideo #reels #reels2023 #reelsviral #reelsinstagram #cute #cutebaby #cuteness #cutenessoverload #vibes #stressrelief #shorts #mtivational #vibes #voorjou #koffie #family #nazofoodsecretsandvlogs #love #CapCut #nazofoodsecretsandvlogs #kitten #cat #love #loveyou #nazofoodsecretsandvlogs #foryoupage #stressrelief #mother #memes #funnyvideos #shopping #love #po


Nazo food secrets and vlogs

Which one you like?? Support my channel😍😍😍

2 years ago | [YT] | 0

Nazo food secrets and vlogs

سیانوں سے سنا تھا پرانے زمانے کے لوگ بہت بھلے ہوتے تھے ان کو دو مٹھی محبت دی جاتی تھی تو وہ جوابا عمریں وار دیتے تھے یہ سب سن کر مجھے ہنسی آئی کہ اب لوگ سمجھدار ہو گئے ہیں اب ان کو محبت دو تو یہ جوابا سبق دیتے ہیں محبت نہیں ~

2 years ago | [YT] | 2

Nazo food secrets and vlogs

‏ایک بچے کے والدین ہرسال اسے ٹرین میں اس کی دادی کے پاس گرمیوں کی چھٹیاں گزارنے کے لیے لے جاتے۔
پھر وہ اسے چھوڑ کر اگلے دن واپس آجایا کرتے تھے۔

پھر ایک سال ایسا ہوا کہ بچے نے ان سے کہا: "میں اب بڑا ہو گیا ہوں، اگر اس سال میں دادی کے پاس اکیلا چلا گیا تو کیا ہوگا ؟"

والدین نے مختصر بحث کے بعد اتفاق کر لیا اور پھر مقررہ دن اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر پپہنچ گٸے والد نے جونہی کچھ سفرکی ہدایات دینا شروع کیں
تو بیٹا اکتاہٹ بھرے لہجے میں کہنے لگا
: اباجان ! "میں ہزار مرتبہ یہ ہدایات سن چکا ہوں !"

ٹرین کے روانہ ہونے سے ایک لمحہ پہلے، اس کے والد اس کے قریب آئے اور اس کے کان میں سرگوشی کی:
"یہ لو، اگر تم خوفزدہ ہو یا بیمار ہو تو یہ تمہارے لیے ہے" اور اپنے بچے کی جیب میں کچھ ڈال دیا۔

بچہ پہلی بار والدین کے بغیر ٹرین میں اکیلا بیٹھا تھا،
وہ کھڑکی سے زمین کی خوبصورتی کو دیکھتا رہا اور اپنے اردگرد اٹھنے والے اجنبیوں کا شور سنتا رہا ،کبھی اپنی سیٹ سے اٹھ کر کیبن سے باہر نکلتا تو کبھی اندر چلاجاتا۔

یہاں تک کہ ٹرین کے ٹی ٹی نے بھی حیرانگی کا اظہار کیا اور اس سے بغیر کسی ساتھی کے اکیلے سفر بارے سوال کیا۔
اسی طرح ایک عورت نے اسے اداس دیکھ کر گھورا ۔
لڑکا شدید الجھن میں تھا یہاں تک کہ اس نے محسوس کیا کہ اس کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔

پھر وہ خوفزدہ ہو گیا... یہاں تک کہ وہ اپنی کرسی پر سے گر گیا اور اس کی آنکھیں آنسوؤں سے بھر گئیں۔
اس لمحے اسے اپنے باپ کی سرگوشی یاد آئی کہ فلاں لمحے اس نے میری جیب میں کچھ ڈالا تھا۔

اس نے کانپتے ہوئے ہاتھ سے جیب میں تلاش کیا تو چھوٹا سا کاغذ ملا۔ اس نے اسے کھولا: تو لکھا تھا
’’بیٹا، میں ٹرین کے آخری ڈبے میں ہوں۔‘‘
یہ الفاظ پڑھتے ہی گویا اس کی روح لوٹ آٸی ۔

! زندگی بھی ایسی ہی ہے، والدین اپنے بچوں کے پروں کو چھوڑتے ہیں، انہیں خود پر اعتماد دلاتے ہیں.. لیکن جب تک زندہ ہیں،
آخری کیبن میں موجود رہتے ہیں .. اس لیے کہ یہ ان کے لیے تحفظ کے احساس کا ذریعہ ہے ۔

2 years ago | [YT] | 1

Nazo food secrets and vlogs

Healthy breakfast

2 years ago | [YT] | 3

Nazo food secrets and vlogs

اور بیشک ہر تکلیف کا آخری حل سجدہ ہی ہوتا ہے✨❤️🖤🥀

Nazo

2 years ago | [YT] | 2

Nazo food secrets and vlogs

جب زوال شروع ہوتا ہے۔! تب سلطان کی سلطنت سے نواب بھی اٹھا لئے جاتے ہیں.! اس لئے ظلم اور جرم اتنے ہی کرو جتنا تم سہہ سکو. بےشک

2 years ago | [YT] | 2

Nazo food secrets and vlogs

وہ کھڑکی بند کردیں جو آپ کو تکلیف دیتی ہے
.
پھر چاہے اس پار کا منظر کتنا ہی حسِین کیوں نہ ہو۔۔
۔
لوگوں کے دل جنت نہیں ھوتے۔۔کہ آپ ان میں رھنے کے لئے آخرت داؤ پہ لگا دیں۔۔

2 years ago | [YT] | 2

Nazo food secrets and vlogs

قرآن شفا ہے
غم زخم ہوتے ہیں ،لوگوں کی باتیں زخم ہوتی ہیں ، محرومیاں زخم ہوتی ہیں، گناہ زخم ہوتے ہیں، مایوسی زخم ہوتی ہے
ان سب زخموں کو heal کرتا ہے قرآن پاک، یہ اللہ کا کلام ہے، کوئی معمولی چیز نہیں۔۔۔ یہ آسمانی مرہم ہے،یہ اللہ کی طرف سے شفاء ہے مومنوں کے لئے، اسکو چھوڑ کر کہاں سے شفاء ملے گی، کہاں سے سکون ملے گا
اگر اسکو ہم تھام لیں گے اللہ ہمیں تھام لے گا۔❤️
Nazo

2 years ago | [YT] | 1

Nazo food secrets and vlogs

تم ایسا کیوں سوچتے ہو کہ کھوئی ہوئی چیز اب کبھی نہیں مل سکتی؟ وہ جو رحمان ہے نا اسکی دسترس میں دو جہان ہیں.. وہ جب کسی چیز کو "ہونے" کا حکم دیتا ہے تو کائنات میں ان چیزوں کے درمیان کتنا بھی فاصلہ کیوں نا ہو راستے خود بخود مل جایا کرتے ہیں!! اور جب تم اپنا کوئی معاملہ اسکے حوالے کردیتے ہوتو ویسے ہی پاتے ہو جیسے،، یعقوب علیہ السلام کو یوسف علیہ السلام لوٹائے گئے تھے...🤍❤️

3 years ago | [YT] | 2