Voices of Palestine مع إيمان (EmanPalestine24) 🇵🇸🌿🌍
🌿 مرحباً بكم في Voices of Palestine 💜 – مع إيمان (EmanPalestine24)
قصص حقيقية، ثقافة فلسطينية، وأصوات الصمود.
Welcome to Voices of Palestine 💜 – with EmanPalestine24 – your channel for authentic stories, Palestinian culture, and resilience.
✨ قصص شجاعة | Courageous Stories – حكايات من عائلات فلسطينية تحت الاحتلال والحصار.
✨ ثقافة وهوية | Culture & Heritage – موسيقى، أطباق تقليدية، فنون وأزياء فلسطينية.
✨ آخر الأخبار | Latest News – تحديثات إنسانية من غزة وفلسطين.
✨ الأمل والصمود | Hope & Resilience – رسائل أمل تلهم العالم.
💜 لماذا تتابعنا؟ | Why Follow Us?
🕊️ معرفة حقيقية عن فلسطين وغزة.
🌟 قصص تُلهم الصبر والقوة.
🎶🍲 اكتشاف التراث الفلسطيني.
🌍 محتوى عربي وإنجليزي للوصول للعالم.
📌 اشترك الآن 🔔 | Subscribe Now 🔔
وساعدنا في إيصال صوت فلسطين إلى كل مكان.
Voice of Palestine with Eman 24
کابینہ میں تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری کے بعد پنجاب حکومت نے سمری وفاق کو بھجوا دی
پاکستانی صوبہ پنجاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کی حکومت نے مذہبی تنظیم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی لگا دینے کی منظوری کے ساتھ ایک سمری مرکز میں وفاقی حکومت کو بھجوا دی ہے۔
یہ بات جمعہ 17 اکتوبر کو پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہی۔
کیا ٹی ایل پی کریک ڈاؤن حکومتی پالیسی میں تبدیلی کی علامت ہے؟
انہوں نے صحافیوں کو بتایا، ’’پنجاب کی صوبائی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی لگا دینے کی منظوری دے دی ہے اور پنجاب حکومت نے اس سلسلے میں ایک سمری باضابطہ طور پر اب وفاق پاکستان کو بھجوا دی ہے۔ یوں اس پابندی کے حوالے سے صوبائی سطح پر پنجاب حکومت نے قانونی تقاضا پورا کر دیا ہے۔‘‘
مزید پڑھنے کے لیے کمنٹس میں موجود لنک کو کلک کیجیے۔
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Voice of Palestine with Eman 24
مڈغاسکر میں فوجی بغاوت کے بعد کرنل رینڈریانیرینا نے ملکی صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا
دنیا کی دوسری سب سے بڑی جزیرہ ریاست مڈغاسکر میں ایک نئی فوجی بغاوت اور گزشتہ صدر راجولینا کے ملک سے فرار کے چند روز بعد ریاستی فوج کے سربراہ، 51 سالہ کرنل مائیکل رینڈریانیرینا نے جمعہ 17 اکتوبر کے روز نئے ملکی صدر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔
مڈغاسکر مشرقی افریقہ کے ساحلوں سے کچھ دور دنیا کا چوتھا سب سے بڑا جزیرہ اور دوسری سب سے بڑی جزیرہ ریاست ہے، جہاں حال ہی میں ایک بار پھر اقتدار پر فوج کے قبضے کے بعد بین الاقوامی سطح پر کافی زیادہ تشویش پائی جاتی ہے۔
نئے صدر، جو پہلے فوجی افسر کے طور پر عسکری یونیفارم میں ہوتے تھے، انہوں نے آج اپنی صدارتی حلف برداری کے وقت فوجی یونیفارم کی بجائے سوٹ پہنا ہوا تھا۔
مزید پڑھنے کے لیے کمنٹس میں موجود لنک کو کلک کیجیے۔
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Voice of Palestine with Eman 24
کابل میں کوئی آئین موجود نہیں، ایک گروہ طاقت کے بل بوتے پر اقتدار میں ہے: شفقت علی خان کی ہفتہ وار بریفنگ
اس خبر کی مکمل تفصیلات کیلئے کمنٹ میں موجود لنک پر کلک کریں
#AajNews #fblifestyle #Afghanistan #ForeignOffice #Kabul
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Voice of Palestine with Eman 24
سعودی عرب نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی علاقوں میں جاری تناؤ اور جھڑپوں پر شدید تشویش ظاہر کیا ہے۔
پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر متعدد مقامات پر ہفتہ کی شب شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، اور اسی تناظر میں سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب، پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی علاقوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جھڑپوں پر تشویش کے ساتھ نظر رکھے ہوئے ہے۔
سعودی عرب نے بیان میں فریقین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشیدگی کم کرنے اور خطے کی سلامتی اور استحکام برقرار رکھنے کیلئے تحمل سے کام لیں، مزید کشیدگی سے گریز کریں اور بات چیت اور سفارت کاری کو ترجیح دیں۔
خیال رہے کہ گذشتہ ماہ ہی پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاملات میں تعاون اور سلامتی سے متعلق ’باہمی دفاع کا سٹریٹجک معاہدہ‘ ہوا ہے جس کے تحت ’کسی ایک ملک کے خلاف بیرونی جارحیت کو دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا۔‘
#SamaaTV #PakistanArmy #Pakistan #Afghanistan #PakArmy #saudiarabia
2 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Voice of Palestine with Eman 24
BREAKING: Powerful 7.4-Magnitude Earthquake Strikes the Philippines
A massive earthquake measuring 7.4 on the Richter scale has struck the Philippines, causing panic and prompting evacuation alerts in coastal areas. Authorities are assessing damage and the risk of aftershocks, while tsunami warnings have been issued in some regions. Emergency teams are on high alert as the situation develops.
Stay tuned for real-time updates and official safety advisories from the Philippines.
#BreakingNews #Philippines #Earthquake #TsunamiAlert #DisasterUpdate #GlobalNews #StaySafe #TrendingNow
#NewsValley
2 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Voice of Palestine with Eman 24
2 months ago | [YT] | 38
View 0 replies
Voice of Palestine with Eman 24
2 months ago | [YT] | 26
View 0 replies
Voice of Palestine with Eman 24
2 months ago | [YT] | 18
View 0 replies
Voice of Palestine with Eman 24
2 months ago | [YT] | 20
View 0 replies
Voice of Palestine with Eman 24
2 months ago | [YT] | 21
View 1 reply
Load more