Behind You Skipper



Behind You Skipper

“عاصم منیر میں طاقت کی بہت بھوک ہے، اسی لیے اس نے بدترین آمریت قائم کر رکھی ہے۔
مجھ سے معافی کا مطالبہ کرنے کی بجائے عاصم منیر کو مجھ سے معافی مانگنی چاہیے۔" عمران خان

8 months ago | [YT] | 21

Behind You Skipper

تحریک کو لیڈ کرنے کے لیے باپ کافی ہے۔عمران احمد خان نیازی
#باپ_ہی_کافی_ہے

9 months ago | [YT] | 36

Behind You Skipper

اس وقت ملک میں مکمل طور پر ڈاکو-ڈفرز الائنس رائج ہے ۔پیٹرن انچیف عمران احمد خان نیازی

9 months ago | [YT] | 27

Behind You Skipper

وہ ہر روز ہمارے ساتھ ایک باپ کے طور پر موجود نہیں تھے ،لیکن پاکستان کے لیے وہ ہمیشہ ایک رہنما بن کر کھڑے رہے۔سلیمان خان

10 months ago | [YT] | 24

Behind You Skipper

مزاحمت اور جدوجہد کے 7 سو تاریخی دن جن میں کپتان عمران خان نے حسینیت کے راستے پر چلتے ہوئے شجاعت اور بہادری کی نئی تاریخ رقم کی، اس طویل قید کے دوران وہ ظاہری طور پر عوام سے دور ہوتے ہوئے بھی ان کی رگوں میں خون کی طرح دوڑ رہے ہیں، عسکری رجیم کی طرف سے قوم کے لیڈر کو مائنس کرنے کی ہر کوشش مائنس ہوگئی اور کپتان کا خداوند تعالیٰ پر ایمان اور قوم کا کپتان پر یقین ہر ہتھکنڈے پر بھاری رہا، کپتان کی ہمت اور بہادری کی یہ عظیم کہانی جلد فتح کی عظیم خوشی کا پیش خیمہ ثابت ہوگی اور قوم اپنے لیڈر کی اس قربانی پر ہمیشہ احسان مند رہے گی۔

10 months ago | [YT] | 22

Behind You Skipper

غلاموں میں موجود آزاد شخص✌️

10 months ago | [YT] | 30

Behind You Skipper

Loud and clear message

10 months ago | [YT] | 24

Behind You Skipper

عمران خان کا پاکستانیوں کے نام عید کا پیغام

11 months ago | [YT] | 24

Behind You Skipper

وکیل نہیں جج خریدو

1 year ago | [YT] | 6