Welcome to Madina.visitor5 🌿✨
This channel is dedicated to spreading the beauty of Islamic knowledge, spirituality, and the blessings of Madina Munawwara. Here you will find:
🕋 Islamic short videos & reminders
📖 Quran & Hadith wisdom
🌙 Stories of the Prophets and Sahaba
🤲 Heart–touching duas & nasheeds

Our mission is to inspire hearts, spread positivity, and connect you with the love of Madina & the teachings of Islam.

📌 Don’t forget to Subscribe and join us on this beautiful journey of Imaan


Madina visitor

*فریاد اُمتّی جو کرے حالِ زار میں*
*ممکن نہیں کہ خیرِ بشرﷺ کو خبر نہ ہو*
🥹🫀

1 month ago | [YT] | 2

Madina visitor

*کاش اپنا بھی مدینہ میں کوئی گھر ہوتا💗*
*دیکھتے روضـــہ ســٓرکار ﷺ کو آتے جاتے💗*

1 month ago | [YT] | 2

Madina visitor

*کیا حال دل سنانا سرکارﷺ جانتے ہیں*
*میرے درد کا فسانہ سرکارﷺ جانتے ہیں*
❤️‍🩹🥀

1 month ago | [YT] | 2

Madina visitor

*سحری مکمل کرنے کے بعد یہ دعا پڑھیں:*

*`وَبِصَوْمِ غَدٍ نَّوَيْتُ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ`*❤️
*میں نے رمضان کے مہینے کے روزے کی نیت کی۔*

*اللہ ہم سب کے روزے قبول فرمائے* آمین🤲

2 months ago | [YT] | 5

Madina visitor

*کیا آپ بھی رمضان المبارک کا انتظار کر رہے ہیں۔۔؟*💞🤗



> *Complete 3k+ reacts* ⚘️`

2 months ago | [YT] | 5

Madina visitor

*ہر گزرتا دن ہمیں رمضان المبارک کے مزید قریب لے کر جارہا ہے!🫂🎀🖇️*

*Allah Huma- Ballighana-Ramadan>>🎐💗*

`Only 13 days left`
`React ❤️ if You're Excited for RAMADAN Vibes😍`

2 months ago | [YT] | 7

Madina visitor

اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ و صحبہ وبارک وسلم

7 months ago | [YT] | 10

Madina visitor

8 months ago | [YT] | 10

Madina visitor

ایک بلی کی در رسولﷺ سے محبت کا واقعہ❤
اک بہت بڑے بزرگ انتقال کر گئے ہیں جناب سید منظور احمد شاہ صاحب انہوں نے اک کتاب لکھی تھی ( مدینتہ الرسولؐ) اُس میں حضرت لکھتے ہیں میں ایک بار حج کرنے کے لئے آیا تو پاکستان سے ایک سیاسی بندہ بھی حج کرنے کے لئے آیا ہم ایک ہی کمرے میں ٹھہرے ھوئے تھے
شاہ صاحب لکھتے ہیں کے ہم نے دروازہ کھولا تو ایک بلی اندر آگئی تو ہم نے بڑی محبت کی کے یہ شہر رسول اللہ ﷺ کی بلی ہے کہتے ہیں کہ اس وقت روٹی تھی ہم نے پیش کی تو اُس نے بھی قبول کر لی اگلے روز پھر آئ تیسرے روز پھر آئی تو ہم نے ایک قدم آگے بڑھایا اور مارکیٹ میں بلییوں کے لئے جو خاص پروڈکٹ (خوراک ) بنی ہے ہم وہ خرید لائے جب بھی بلی آتی ہم وہ خوراک اسے کھلاتے رہے۔
پھر ہوا یوں کے جو سیاسی شخصیت آئ تھی پاکستان سے وہ بلی سے جی لگا بیٹھی اور اس نے فیصلہ کیا جاتے ھوئے بلی کو ساتھ لے کے جانا ہے پاکستان ۔ پرویز مشرف کا دور حکومت تھا اجازت لی سعودی حکومت سے اجازت لی پی آئی اے سے کاغذی کروائی مکمل کروائی بلی کے لئے بہت خوبصورت پینجرا تیار کروایا گیا۔
منظور احمد شاہ صاحب مدینتہ الرسولؐ میں لکھتے ہیں کہ آنے سے سے پہلے الوداعی سلام پیش کرتے ہیں تو سلام پیش کر کے جب باب البقی سے باہر نکلے تو اتنی نیند آئی اکے ایک قدم بھی اٹھانا مشکل ہوگیا وہاں بیٹھے بیٹھے سو گئے آنکھیں بند ہوئیں تو اندر کی آنکھ کھل گئی۔
سبحان اللہ 💜
تو کیا دیکھتے ہیں کے ہاتھ باندھے حضور ﷺ کی بارگاہ میں کھڑے ہیں اور حضور نبئ آے کریمﷺ کیا فرما رہے ہیں
اس کا مفہوم ہے کہ
حضور ﷺ فرما رہے ہیں اے حاجی جس طرح تو آیا تھا نہ اللہ تجھے لے بھی جائے ایک کام کرنا میری بلی نہ لے کے جانا اور وہ شخص خواب میں ہی عرض کرتا ہے یا رسول اللہ ﷺ مجھے اجازت دیں میں بلی ساتھ لے جاؤں۔ تو حضور ﷺ خواب میں ہی ارشاد فرماتے ہیں تجھے کس طرح اجازت دوں تین راتیں گزر گئی بلی ساری رات باہر بیٹھی روتی رہتی ہے اور ساتھ عرض کرتی ہے اے اللہ کے رسول ﷺ بچا لے مجھے مدینہ چھوٹ رہا ہے میں آپکا مدینہ چھوڑ کر آپکا در چھوڑ کر نہیں جانا چاہتی۔ 😓😓😓

*اپنا جینا اپنا مرنا اب اسی چوکھٹ پہ ہے*
*ہم کہاں سرکار جائیں آپ ﷺ کے ہوتے ہوئے❤*

8 months ago | [YT] | 9

Madina visitor

حضور ﷺ دھڑکنیں دل کی
سلام کہتی ہیں
نثار کرتی ہیں
چشمانِ اشکبار درودﷺ

🌷 *صَلَّی اللّٰهُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّم 🌷*

8 months ago | [YT] | 30