Welcome to Trolling Minds, your daily dose of sarcasm, humor, and unfiltered truths! 😎 We serve a mix of hilarious content, sharp comebacks, and thought-provoking sarcasm that’ll keep you entertained and thinking at the same time. From trolling trends to relatable memes, we’ve got it all! Follow us for laughs, wit, and a fresh perspective on life. 🎭✨

Let’s troll the norms and have fun doing it! 😂 #TrollingMinds


Trolling Minds

313 کے مقابلے میں ایک ہزار کا حشر ______💗

دیکھ کر قرار آگیا ، شہزادوں نے ثابت کر دیا کہ ٹیکنالوجی کے مقابلے میں ایمانی غیرت بہت بھاری ہے ، ان شاءاللہ اللّٰہ کے یہ شیر ٹیکنالوجی کی گھمنڈ میں مدھوشوں کی عقل ٹھکانے لگائیں گے ۔

#Plestine #Pakistan #Sonofbichisrael

2 years ago | [YT] | 2

Trolling Minds

*نسلوں کی تربیت ایسے ہوتی ہے!* گرمیوں کی چھٹیاں ہیں۔ ترک حکومت نے اس دوران 90 ہزار مساجد میں بچوں کی دینی تربیت کا بہترین پروگرام شروع کیا گیا۔ ناظرہ، حفظ، منتخب احادیث اور بنیادی دینی معلومات کے ساتھ بچوں کو بہت کچھ سکھایا گیا اور بچے بھی لاکھوں کی تعداد میں اس کورس میں شریک ہوئے۔ حکومتی دلچسپی کا اندازہ اس بات سے لگالیں کہ دوران کورس صوبائی گورنر جیسے اعلیٰ سرکاری عہدیدار مساجد آکر اساتذہ اور طلبہ کی حوصلہ افزائی کرتے رہے۔ صدر اردگان کا کہنا ہے کہ نئی نسل کو اپنی اصل (دین) کے ساتھ جوڑے بغیر تبدیلی نہیں آسکتی۔ اس کورس کے فائدے کا اندازہ اس سے لگائیں کہ استنبول کے 5 لاکھ سے زائد بچے آیا صوفیا میں ہونے والی اختتامی تقریب میں شریک ہوئے۔ باقی ملک کا خود ہی سوچیں۔

2 years ago | [YT] | 2