اسلام علیکم
𝙋𝘼𝙆𝙄𝙎𝙏𝘼𝙉 𝙒𝙀𝘼𝙏𝙃𝙀𝙍 𝙁𝙊𝙍𝙀𝘾𝘼𝙎𝙏
خوش آمدید اس چینل پر آپ کو پاکستان کے تمام علاقوں اور صوبوں کی مکمل پیشگوئی دی جاتی ہے
تمام احباب سے گزارش ہے کہ ہمارے اس چینل کو اپنے دوستوں سے شئیر کریں تاکہ موسمی حالات سے پہنچ سکے شکریہ |
Pakistan weather viewer. com
Weather with iftikhar Hussain jami
*International weather alert* 🌩️⛈️🚨⚠️
*فلڈ بارشوں۔ کی وارننگ فورکاسٹنگ افتخار حسین جامی ضلع بھکر*👇
ایک طاقتور بالائی سطح کا مغربی موسمی سلسلہ (Upper Level Westerly Trough) پہلے ہی سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشیں برسا چکا ہے۔ جیسے ہی یہ سسٹم مشرق کی جانب بڑھے گا، توقع ہے کہ اس کا مرکزی محور متحدہ عرب امارات کے شمالی کنارے کے ساتھ بالکل ہم آہنگ ہو جائے گا، جس کے براہِ راست اثرات دبئی، ابوظہبی اور شارجہ پر پڑیں گے۔ اس سسٹم کی سمت اور ساخت منظم بادلوں اور شدید بارش کے لیے نہایت سازگار ہے۔🌩️🚨⚠️
دبئی، ابوظہبی اور شارجہ میں 18/19 دسمبر کو غیر معمولی شدید بارشوں کا امکان🚨🌩️⚠️
18 دسمبر کی رات: دبئی اور قریبی شہروں میں بارش شروع ہونے کا امکان🌩️۔🚨⚠️
19 دسمبر: زیادہ تر علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہے گا، جو دن کے اختتام پر بتدریج کم ہو جائے گا۔🌩️🚨⚠️
شمالی یو اے ای (راس الخیمہ اور ملحقہ علاقے): بارشیں 20 دسمبر تک پھیل سکتی ہیں🌩️۔🚨🚨
اس موسمی سسٹم کے اثرات قطر (دوحہ) اور بحرین (منامہ) میں بھی 18/19 دسمبر کو شدید بارشیں متوقع ہیں۔🌩️🚨⚠️
جبکہ ایران اس نظام کا سب سے زیادہ اثر برداشت کرے گا، جہاں بہت زیادہ بارشوں اور خاص طور پر پہاڑی و حساس علاقوں میں اچانک سیلاب (Flash Floods) کا شدید خطرہ موجود ہے۔🌩️🚨⚠️
19 دسمبر کی رات سے پاکستان داخل ہو جایے گا پاکستان داخل ہوتے ہی شدت کم ہو جائے گی لیکن پھر بھی بلوچستان خیبر پختونخوا پنجاب کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں درمیانی بارش متوقع ہے 🌩️🌩️🚨🚨⚠️⚠️
یعنی پوہ دی جھڑی متوقع ہے انشا اللہ تعالیٰ 🥰⛈️
موسم کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے ہمارے چینل کو لازمی فالو کریں شکریہ 👇
https://whatsapp.com/channel/0029Va8PB7h8fewtuMzFbZ39
افتخار حسین جامی ضلع بھکر
1 month ago | [YT] | 4
View 0 replies
Weather with iftikhar Hussain jami
#بارش_برفباری #شدید_سردی_کی_لہر 🌩️🥶
🌨️(20 تا 22 دسمبر 2025)
لمبے عرصے بعد بارشوں۔ کی واپسی خشک سالی کا خاتمہ پوہ دی جھڑی متوقع 🌩️ 19 دسمبر کو مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگا، جو 20 دسمبر کو ملک کے بالائی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا۔ اس موسمی نظام کے زیرِ اثر درج ذیل علاقوں میں بارش، آندھی، گرج چمک اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے:⛈️🌩️🌨️
سب سے پہلے صوبہ بلوچستان کی بات کرتے ہیں 👇⛈️🌩️
بلوچستان
19 دسمبر (شام) سے 20 دسمبر تک: کوئٹہ، زیارت، چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، نوشکی، ہرنائی، ژوب، موسیٰ خیل، تربت، گوادر، جیوانی، لسبیلہ، کیچ، آواران، پنجگور، خضدار، واشک، چاغی، خاران اور قلات میں بارش، آندھی/گرج چمک کے ساتھ پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔🌨️⛈️
خیبر پختونخوا
20 دسمبر (رات) سے 22 دسمبر تک وقفے وقفے سے: چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، بونیر، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم، وزیرستان، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، بنوں، کرک، ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک اور کوہاٹ میں بارش، آندھی/گرج چمک جبکہ بالائی علاقوں میں درمیانی برفباری کا امکان ہے۔⛈️🌩️🥶
گلگت بلتستان / کشمیر
20 دسمبر (رات) سے 23 دسمبر (صبح) تک وقفے وقفے سے: گلگت بلتستان (دیامر، استور، غذر، اسکردو، ہنزہ، گلگت، گانچھے، شگر) اور کشمیر (وادی نیلم، مظفرآباد، پونچھ، ہٹیاں، باغ، حویلی، سدھنوتی، کوٹلی، بھمبر، میرپور) میں بارش، آندھی/گرج چمک کے ساتھ درمیانی سے بعض مقامات پر شدید برفباری متوقع ہے۔🥶🌨️🌨️❄️
#پنجاب_موسمی_صورتحال⛈️🌩️
20 دسمبر (شام) سے 21 دسمبر تک: اسلام آباد/راولپنڈی، پوٹھوہار ریجن، میانوالی، بھکر، نورپور تھل اور لیہ میں بارش، آندھی/گرج چمک کا امکان ہے۔
20 دسمبر (رات) سے 21 دسمبر تک مری اور گلیات میں برفباری متوقع ہے۔اسی دوران سرگودھا، خوشاب، فیصل آباد، حافظ آباد، گوجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، شیخوپورہ، ملتان، جھنگ، ڈیرہ غازی خان اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے۔🌨️❄️⛈️🌩️
سندھ
19 اور 20 دسمبر کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں جزوی طور پر ابر آلود سے ابر آلود موسم متوقع ہے۔💦⛈️
احتیاطی تدابیر⚠️🚨⚠️🌨️❄️🌩️💦
ناران، کاغان، دیر، سوات، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، مری، گلیات، وادی نیلم، باغ، پونچھ اور حویلی میں 20 سے 22 دسمبر کے دوران برفباری کے باعث سڑکیں بند اور پھسلن کا خطرہ ہے۔🌩️⛈️🌨️
بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے کا امکان ہے۔🌩️⛈️⛈️🌨️
سیاحوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور انتہائی احتیاط برتنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔⛈️💦🌩️🌨️
پنجاب کے وسطی و جنوبی علاقوں اور بالائی سندھ میں اسموگ/دھند برقرار رہنے کا امکان ہے۔⛈️🌩️🌨️
سردی کی لہر دھند ⛈️🌩️
اس سلسلے کے ساتھ خون جما دینے والی سردی کی طاقتور لہر اثر انداز ہوگی جس کے باعث درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ تک گر جائیں گیے ساتھ ہی طویل دھند کی امد متوقع 🌩️⛈️
اس سلسلے کے بعد ایک اور سلسلہ دسمبر کی آخری ایام میں داخل ہوسکتا ہے
اختتامیہ ⚠️⛈️🌩️👇
ان شاءاللہ تعالیٰ ہم جیسے جیسے نیچرل کنڈیشن میں جارہے ہیں ویسے ویسے مغربی ہواؤں کے طاقتور ترین سلسلے متاثر کرتے جائیں گیے۔ جنوبی فروری مارچ آزمائش شدہ بارشوں۔ کے نام ہو سکتا ہے بلوچستان کے جنوبی اور مغربی علاقے سیلابی بارشیں متوقع جبکہ پنجاب میں گندم کی فصل متاثر ہو سکتی ہے یہ صرف عالمی موسمیاتی فیکٹر کی بنیاد پر تیار کی گئ ہے ہوگا وہی جو اللہ تعالیٰ چاہے گا 💯⚠️⛈️🌩️🌨️
ہماری چھوٹی سی مدد کرنے کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں فورکاسٹ کو شئیر لائک لازمی کریں شکریہ 👇
https://whatsapp.com/channel/0029Va8PB7h8fewtuMzFbZ39
افتخار حسین جامی ضلع بھکر
1 month ago | [YT] | 7
View 0 replies
Weather with iftikhar Hussain jami
مغربی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ 19 دسمبر سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان بلوچستان ہے ساحلی علاقوں میں اچھی بارشوں کا امکان جبکہ پہاڑوں پر زبردست برفباری کا امکان اس سلسلے سے مغربی علاقے زیادہ تر بارش حاصل کریں گیے جنوبی پنجاب کا دکا مقامات پر ہلکی پھلکی بارش حاصل کر سکتے ہیں کراچی حیدرآباد سکھر سندھ میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے فلحال موسم۔ابر آلود رہنے کے امکان ہیں شمالی پنجاب خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں اچھی بارش بھاری برفباری کا امکان 🌨️❄️⛈️
اسلام آباد راولپنڈی خطہ پوٹھوہار سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان پشاور اور گردونواح اچھی بارش ہو سکتی ہے 🌨️❄️⛈️
اس سلسلے کی تفصیلات جلد شئیر کروں گا۔ اس سلسلے ہے ساتھ خون جما دینے والی سردی کی طاقتور لہر بھی داخل ہوگئ درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ تک گر سکتے ہیں بھاری دھند کی لہر متوقع ہے 🌨️❄️
موسم کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے ہمارے چینل کو لازمی فالو کریں شکریہ 👇
https://whatsapp.com/channel/0029Va8PB7h8fewtuMzFbZ39
افتخار حسین جامی ضلع بھکر
1 month ago | [YT] | 7
View 0 replies
Weather with iftikhar Hussain jami
❄️ #فوگ_الرٹ #دھند_انتباہ 🥶🌨️
جنوبی پنجاب میں بارش تو نہیں لیکن دھند کی جھڑی لگ چکی ہے پچھلے 3 دنوں۔سے جنوبی پنجاب میں شدید ترین دھند کا راج برقرار ۔کئئ مقامات پر دھوپ نہیں نکلی سردی کی شدت میں اضافہ ❄️🥶🌨️
پبلک کا سوال دھند کی حالیہ لہر کب تک جاری رہے گی ؟🥶
شام 6 بجے سے دھند بننے کا سلسلہ پھر سے شروع ہوا جو کہ اب تک جنوبی پنجاب کو کوور کر چکی ہے مزید وسطی پنجاب کی جانب گامزن ہے🥶
اس دوران ان دیر رات پنجاب کے میدانی علاقوں جبکہ بالای سندھ کے اضلاع میں شدید دھند چھائے رہنے کا امکان
دھند کا سلسلہ مزید 4 سے 5 دن تک جاری رہے گا تمام ڈرائیور حضرات فوگ لائٹس کا استعمال کریں 🥶 ❄️ 🌨️
سڑکوں پر پھسلن کا خدشہ
شہری دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں🌨️🥶🥶
موسم کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے ہمارے چینل کو لازمی فالو کریں شکریہ 👇 ⚠️
https://whatsapp.com/channel/0029Va8PB7h8fewtuMzFbZ39
افتخار حسین جامی ضلع بھکر
1 month ago | [YT] | 11
View 1 reply
Weather with iftikhar Hussain jami
سعودی عرب صوبہ تبوک میں تباہ کن ژالہ باری کے مناظر 🌎⚠️
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Weather with iftikhar Hussain jami
#دھند_کی_آمد #نئی_لہر 🥶💧❄️ #سردی_کی_لہر🥶❄️🌨️
دھند کی نئی لہر دسمبر کے دوسرے ہفتے میں شروع ہونے کا امکان دھند وسیع پیمانے پر پھیلانے کا امکان ⚠️❄️🌨️🫧 اس دوران ساتھ ہی سردی کی طاقتور لہر داخل ہو سکتی ھے 🥶❄️🌨️
فلحال آج رات سے اگلے چند روز تک صوبہ پنجاب سیالکوٹ نارووال، لاہور ، شیخو پورہ، گوجرانوالہ ، گجرات، جہلم ، فیصل آباد ، ساہیوال، ملتان، خانیوال، لیہ ، کوٹ ادو اور بہاولپور اور خیبر پختو نخوا ( پشاور ، صوابی، مردان، ڈی آئی خان ) کے میدانی علاقوں میں رات اور بالخصوص صبح کے اوقات میں سموگ ادھند کی صور تحال برقرار رہنے کی توقع ۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے چند میدانی اطلاع میں سموگ /دھند کے باعث ذرائع آمد ورفت متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو سکتا ہے 🥶❄️🌨️
موسم کی تازہ ترین صورتحال جاننے کے لیے ہمارے چینل کو لازمی فالو کریں شکریہ 👇
https://whatsapp.com/channel/0029Va8PB7h8fewtuMzFbZ39
افتخار حسین جامی ضلع بھکر 🥰
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
Weather with iftikhar Hussain jami
#مونسون_کا_دوسرا_بڑا_فیز_داخل_ہونے_کا__امکان 🌩️🌦️
مونسون کا دوسرا مرحلہ مضبوط طاقتور فیز وسط اگست سے داخل ہونے کی امید ہے لیکن پہلے مرحلے کے ماحول کا ردعمل اب بھی ایل نینو والا رہا ہے اس لیے بے ترتیب مونسون راہ کہ، کہیں تو کہین شدید بارشیں ہوئ لیکن امید ہے کہ دوسرے مرحلے کے ماحول کا ردعمل تیار ہو رہا ہے لانینیا والا ہوگا ساتھ منفی پیوڈ مناسب ترقی کر رہا ہے ہم مونسون کے دوسرے مرحلے کے مضبوط اضافے کی توقع کر سکتے ہیں انشاء اللہ۔ پاکستان میں اگست کے وسط کے بعد ستمبر کے وسط تک اس عرصے میں پاکستان کے لیے مون سون کی اوسط سے زیادہ متوقع ہے🌩️۔⚠️
مون سون کا دوسرا فیز جنوب سے شمال کی جانب توقع بہت زیادہ ہے لیکن مون سون کا محور جنوب کی طرف زیادہ توجہ مرکوز کرے گا لہذا زیادہ سیلاب مون سون بنیادی طور پر جنوبی علاقوں میں بھاری بارشیں متوقع ہیں
یاد رہیے پہلے فیز کے ماڈل سارے بیکار ثابت ہوئے ہمیں امید تھی کی لانینیا فکٹر active ہوگا لیکن یہ نہیں ہو سکا لیکن۔ اب امید کی جا رہی ہے ہماری تمام پیشنگوئیاں وہی ہیں جو مونسون۔ کی گی تھی
دیکھتے ہین ہوتا کیا ہے مزید بروقت موسمی صورتحال سے اگاہ کیا جائے گا انشاء اللہ
افتخار حسین جامی ضلع بھکر 😍
مزہد موسمیاتی معلومات کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں شکریہ 😍
https://whatsapp.com/channel/0029Va8PB7h8fewtuMzFbZ39
1 year ago | [YT] | 5
View 0 replies
Weather with iftikhar Hussain jami
الرٹ ⛈️🌩️⭕👇
اس کم دباؤ کے تحت بہاولپور رحیم یارخان اور بہاولنگر کے اضلاع بری طرح متاثر ہو سکتے ہیں جبکہ پھیلاؤ وہاڑی،لودھراں تک بھی رہے گا اگلے 48 گھنٹے ان اضلاع کےلیے خطرہ برقرار رہے گا ⭕⚠️⭕
اس کے علاوہ آج سے پرسوں کے دوران 7 اگست تک ملتان،مظفرگڑھ،خانیوال،کوٹ ادو،لیہ بھکر ،ڈی جی خان،راجن پور کے اضلاع میں بھی بارش کا امکان ہے۔۔۔
ایک اور ہوا کا شدید کم دباؤ 10 اگست کے بعد بنے کی امید ⚠️⛈️⚠️
افتخار حسین جامی ضلع بھکر 😍
1 year ago | [YT] | 9
View 0 replies
Weather with iftikhar Hussain jami
انشاء اللہ ہم بروقت موسم کا الرٹ آپ کے ساتھ شئیر کرتے رہیں گیے آپ بھی ہماری فورکاسٹ کو شئیر لائک کر دیا کریں تاکہ ہمیں مزید فورکاسٹنگ کرنے کا دل کرے شکریہ 😍
1 year ago | [YT] | 12
View 0 replies
Load more