Welcome to Hidayah Waves!
Hidayah Waves, we share Islamic teachings, stories, and reflections to guide and inspire you on your spiritual journey. Our videos are designed to bring peace, understanding, and knowledge to Muslims around the world, with a special focus on viewers in Pakistan.
Join us as we explore the beauty of Islam and discover the path of Hidayah (guidance) together. Whether you’re looking to strengthen your faith or learn more about Islamic teachings, Hidayah Waves is here for you.
Subscribe now and let the waves of Hidayah touch your heart and soul.
Hidayah Waves
جانتے ہو تم اللہ کو بہت محبوب ہو کیونکہ تم نے آزمائش کو ہنس کر گزارا ہے، کیونکہ تم نے صبر کا دامن نہیں چھوڑا، تم نے اپنے یقین کو کمزور نہیں ہونے دیا، کیونکہ تمہیں یقین تھا دعاؤں کی قبولیت کا، اور تمہیں یقین ہے معجزے ہوتے ہیں✨
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
Hidayah Waves
جانتے ہو تم اللہ کو بہت محبوب ہو کیونکہ تم نے آزمائش کو ہنس کر گزارا ہے، کیونکہ تم نے صبر کا دامن نہیں چھوڑا، تم نے اپنے یقین کو کمزور نہیں ہونے دیا، کیونکہ تمہیں یقین تھا دعاؤں کی قبولیت کا، اور تمہیں یقین ہے معجزے ہوتے ہیں✨
1 week ago | [YT] | 3
View 0 replies
Hidayah Waves
> وَعِبَادُ الرَّحْمَنِ الَّذِينَ يَمْشُونَ عَلَى الْأَرْضِ هَوْنًا القرآن
🪷اور اللّٰه کے خاص بندے وہ ہیں جو زمین پر عاجزی کے ساتھ چلتے ہیں۔
اللھم جعلنا منھم 🤍🤲🏻
1 week ago | [YT] | 3
View 0 replies
Hidayah Waves
آج کی رات ضیائوں کی ہے بارات کی رات
فضلِ نوشاہِ دو عالم کے بیانات کی رات
شب معراج وہ اَوْحیٰ کے اشارات کی رات
کون سمجھائے وہ کیسی تھی مناجات کی رات
چھائی رہتی ہیں خیالوں میں تمہاری زلفیں
کوئی موسم ہو یہاں رہتی ہے برسات کی رات
رِند پیتے ہیں تری زلف کے سائے میں سدا
کوئی موسم ہو یہاں رہتی ہے برسات کی رات
رخِ تابانِ نبی زلف معنبر پہ فدا
روز تابندہ یہ مستی بھری برسات کی رات
دل کا ہر داغ چمکتا ہے قمر کی صورت
کتنی روشن ہے رُخِ شہ کے خیالات کی رات
ہر شب ہجر لگی رہتی ہے اشکوں کی جھڑی
کوئی موسم ہو یہاں رہتی ہے برسات کی رات
جس کی تنہائی میں وہ شمع شبستانی ہو
رشک صد بزم ہے اس رِند خرابات کی رات
بلبل باغِ مدینہ کو سنا دے اخترؔ
آج کی شب ہے فرشتوں سے مباہات کی رات
حضور تاج الشریعہ مفتی اختر رضا قادری علیہ الرحمہ
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
Hidayah Waves
نبیِ پاک ﷺ کا عظیم الشان معجزہ ، سفرِ معراج
آپ سب کو جشنِ معراج النبی ﷺ مبارک ہو
#Meraj #27Rajab
1 week ago | [YT] | 4
View 0 replies
Hidayah Waves
Message about new year✍️
یاد رہے گناہ کی لذت ختم ہوجاۓ گی لیکن گناہ باقی رہے گا 😣
یاد رہے اسلام میں مسلمانوں کا سال محرم سے شروع ہوتا ہے۔ تاہم انگریزی
نئے سال کی ابتداء کرنے میں اگر آپ کا کوئی بھی ایسا پلان ہے جس سے رب تعالی ناراض ہوجاۓ تو اسکو کینسل کر دیں۔ اُس رب تعالی کو راضی کریں تو مخلوق آپ سے راضی ہوجاۓ گی۔ ڈیٹ پہ جانا ، چاہے آن لائن ہی ہو🐢آتش بازی، ایسے غیر شرعی پروگرامز چاہے ٹی وی پہ ہی ہوں، بے حیائی، آپس میں تصاویر، شیئر کرنا، موسیقی میوزک سننا، وغیرہ الله کی نافرمانی سے ابتدا نہ کیجیے اور جھنم سے بچاتے ہوۓ خود سے مخلص ہوجائیں۔ اور اگر شکر میں گزاریں گے تو یقین کریں آپ اگلے سال بہت کچھ پائیں گے۔ہاں بہت دل کرے تو آپ اپنے گھر والوں کے ساتھ اچھا کھانا کھا سکتے ہیں کیک کاٹ سکتے ہیں بغیر کچھ بے حیائی یا غیر شرعی کام کئے ۔ اسکے علاوہ آپ دو، چار یا آٹھ نوافل پڑھ کر رب کا شکر ادا کر سکتے ہیں کہ اس ذات نے عزت سے ہمارے سال کو گزارا۔ ورنہ دیکھیں لوگوں کے ساتھ کیا کیا نہیں ہوجاتاسال بھر میں۔نوافل کے علاوہ آپ درود پاک، اسغفراللہ ربی، سبحان اللہ و بحمدہ کم از کم سو بار پڑھ لیجیے۔ کریں گے نا آپ۔ اس پیغام کو شیئر کیجیے۔میری بالخصوص تمام ممبرز کے لیے دعا ہے الله پاک اپکو اگلا سال بلکہ دونوں جہانوں میں مصائب سے بچا کر عافیتیں نصیب فرماۓ۔ 🥰
⏤͟͟͞͞★🤍⃟ حقوق زوجین 🕊️⏤͟͟͞͞★*
3 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Hidayah Waves
IN SHA ALLAH 🤲❤️
3 weeks ago | [YT] | 20
View 0 replies
Hidayah Waves
منتظره'ه ايام رمضان الجميله'ه🥹🤎🤎🤎🤎🤎>>.
3 weeks ago | [YT] | 4
View 0 replies
Hidayah Waves
تم کعبہ اپنے گناہوں کی بخشش کروانے کے لیے جانا چاہتی ہو ؟
Me 🌹
نہیں مجھے بس وہ گھر دیکھنا ہے جس کے سامنے کھڑے ہو کر نبی پاک نے فرمایا تھا
"اے کعبہ تو مجھے دنیا کی ہر چیز سے زیادہ عزیز ہے مگر تیرے فرزند مجھے یہاں رہنے نہیں دیتے"🫶🏻🥹
4 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Hidayah Waves
رسولُ اللّٰہ ﷺ نے فرمایا♥️
جو شخص کثرتــــ سے استغفار کرتا ہے، اللہ اُس کے لیے ہر تنگی سے راستہ، ہر غم سے نجاتــــ اور ایسی جگہ سے رزق دیتا ہے جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوتا۔🥺❤️🩹
(سنن ابوداؤد)
4 weeks ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more