اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
دوستو یہ Mzk News چینل صرف اور صرف مزاحیہ وڈیوز آپ کو خوش رکھنے اور چھوٹی چھوٹی خامیوں کو پکڑنے اور لوگوں کو تفریح فراہم کرنے کےلیے بنایا گیا ہے۔
''Mzk News'' چینل میانوالی کا ٹاپ ٹرینڈنگ چینل بن چکا ہے۔ قطرہ قطرہ مل کر دریا بنتا ہے ۔ آپ ویڈیو کو لائک کومنٹ اور شئیر ضرور کر دیا کریں۔
اگر کسی بھائی کی دل آزاری ہو رہی ہو تو وہ ہم سے رابطہ کر کے اپنے تحفظات سے آگاہ کردے۔ إن شاءالله منٹوں میں اس کے تحفظات دور کر دیے جائیں گے۔
ہمیں آپ سب دوستو ں پر بڑا فخر ہے ۔ کہ آپ ہماری ویڈیوز آگے پہنچانے میں پل کا کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔
إن شاءالله ہماری کوشش ہو گی عوام کی خواہش اور قانون کی خواہش کے دائرے کے اندر رہ کر ویڈیوز اپلوڈ کی جائیں۔ انسان خطاکار ہے۔ اگر کو غلطی ہو بھی جاۓ تو اس کےلیے ہم معزرت کرتے ہیں۔اور کرتے رہےہیں گے۔
پاکستان زندہ باد
پاک فوج زندہ باد
MZK News
2nd Eid Mubarak
1 month ago | [YT] | 8
View 0 replies
MZK News
Eid Mubarak
1 month ago | [YT] | 7
View 0 replies
MZK News
Chapri Mianwali
1 month ago | [YT] | 12
View 2 replies
MZK News
KpK Kurd Karak
1 month ago | [YT] | 11
View 1 reply
MZK News
اسلام و علیکم کہاں کہاں سے محبتیں بانٹ رہے ہو
2 months ago | [YT] | 12
View 1 reply
MZK News
On Eid Ul fiter in Sweet Home Rokhri Mor Mianwali
3 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
MZK News
Chapri Mianwali
3 months ago | [YT] | 11
View 0 replies
MZK News
بنی گالا خان کے رہائیش گاہ سے چند گز دوری پر
4 months ago | [YT] | 27
View 0 replies
MZK News
Kalabagh Mianwali
6 months ago | [YT] | 17
View 0 replies
MZK News
یہاں کون کون آیا ہے
6 months ago | [YT] | 18
View 0 replies
Load more