Mufti Ali Asghar

Member of Central Ruete-e-Hilal Committee Pakistan Mufti Ali Asghar Attari An Famous Islamic Shariah Adviser & expert of Islamic economics.
#muftialiasghar

This is the official YouTube Channel of the world-renowned Islamic Scholar & Shariah Advisor Mufti Ali Asghar Attari Madani.
On this channel, you will get authentic Islamic knowledge and Shariah guidance on the issues faced in life especially the modern issues in light of Islam, Sunnah and Fiqh.
Help us spread the Message of Islam.


ALL CONTENT ON THIS CHANNEL IS SUBJECT TO COPYRIGHT. NO ONE CAN USE CONTENT OF THIS CHANNEL WITHOUT PRIOR WRITTEN PERMISSION, ANY INFRINGEMENT OF CONTENT WILL BE TAKEN DOWN IMMEDIATELY.

Follow Us On Social Media :
twitter.com/MuftiAliAsghar
www.facebook.com/MuftiAliAsghar
www.instagram.com/muftialiasghar
youtube.com/c/MuftiAliAsghar


Mufti Ali Asghar

حاجیوں کےلئے انمول تحفه

7 hours ago | [YT] | 66

Mufti Ali Asghar

دوران مضاربت نفع کاتناسب بدلنے کاحکم

11 hours ago | [YT] | 199

Mufti Ali Asghar

ادھار میں چیز بیچی پھر مکمل رقم وصول کرنے کے بعد کم قیمت میں خرید لی تو جائز ہے؟

2 days ago | [YT] | 435

Mufti Ali Asghar

زائرین مکہ اور مدینہ کی تربیت پر مشتمل مدنی چینل کے خوبصورت پروگرام "احکامِ حج"
آج رات 09:30
براہ راست مدنی چینل پر

5 days ago | [YT] | 735

Mufti Ali Asghar

ورکشاپ کے اختتام پر مفتی علی اصغر صاحب اور رکنِ شوریٰ حاجی یعفور عطاری نے دو روزہ اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس ورکشاپ میں شریک طلبۂ کرام میں سرٹیفکیٹس تقسیم فرمائے۔ نیز مرکز الاقتصاد الاسلامی کی ریسرچ ٹیم کی کاوشوں سے شائع کردہ میگزین "اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس سے متعلق بنیادی باتیں (Module 01)" بھی شرکاء میں تقسیم کیا گیا، جس میں ورکشاپ سے متعلق بنیادی و تحقیقی مواد اور مشقیں شامل تھیں۔

5 days ago | [YT] | 758

Mufti Ali Asghar

اسلامک بینکنگ اور فنانس سے متعلق بنیادی باتوں کے عنوان سے جوہر ٹاؤن، لاہور میں منعقدہ ورکشاپ کے دوسرے روز بھی مختلف موضوعات پر کم و بیش 1000 طلبۂ کرام کے لیے لیکچرز کا سلسلہ جاری رہا۔
دن کا آغاز مولانا حسان مدنی صاحب کے لیکچر سے ہوا، جس میں انہوں نے بزنس کی اقسام اور کمپنی اسٹرکچر کے موضوع پر تفصیلی گفتگو فرمائی۔
اس کے بعد مولانا ماجد مدنی صاحب نے اسلامک بینکنگ اور کنونشنل بینکنگ کے تقابلی جائزے پر لیکچر دیا، جس میں دونوں نظاموں کے بنیادی فرق اور امتیازات کو بیان کیا گیا۔
بعد نمازِ ظہر، رکنِ شوریٰ حاجی یعفور عطاری نے طلبہ کی کیریئر کونسلنگ فرماتے ہوئے تعلیمی و پیشہ ورانہ رہنمائی فراہم کی۔ بعد ازاں محققِ اہلِ سنت اور ماہرِ امورِ اقتصادیات مفتی علی اصغر صاحب نے فنانس اور اسلامی بینکاری سے متعلق مختلف اہم موضوعات پر شرکاء کی رہنمائی فرمائی، اور طلبہ کے سوالات کے جوابات بھی ارشاد فرمائے۔

6 days ago | [YT] | 607

Mufti Ali Asghar

مفتی علی اصغر صاحب کا لاہور میں بیان ہوا، جس میں لاہور کی سماجی شخصیات اور بزنس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

6 days ago | [YT] | 537

Mufti Ali Asghar

1 week ago | [YT] | 422

Mufti Ali Asghar

دیکھئے پروگرام احکام تجارت
آج رات 07:45 بجے
براہ راست مدنی چینل پر

1 week ago | [YT] | 472

Mufti Ali Asghar

جوہر ٹاؤن، لاہور میں مرکز الاقتصاد الاسلامی کے زیرِ اہتمام اور جامعۃ المدینہ کے تعاون سے دو روزہ اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک بھر سے کم و بیش 1000 طلبۂ کرام نے شرکت کی۔

ورکشاپ کے پہلے روز کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا، جس کے بعد مفتی ساجد صاحب نے اقتصادیات سے متعلق عصرِ حاضر کے جدید مسائل پر نہایت بصیرت افروز لیکچر دیا۔ بعد ازاں مولانا ماجد صاحب نے مالیاتی اداروں اور کیپیٹل مارکیٹ کے تعارف پر جامع گفتگو فرمائی۔

بعد از ظہر، ماہرِ امورِ اقتصادیات مفتی علی اصغر صاحب نے شرکاء کو اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس سے متعلق اہم موضوعات پر تفصیلی بریفنگ دی اور طلبہ کے سوالات کے جوابات عطا فرمائے۔

1 week ago | [YT] | 492