Waqas Ahmad official 5

Welcome on My YouTube channel شکریہ آپ نے میرا چینل سبسکرائب کیا youtu.be/6kxI5buipzQ
On this channel, you'll find a diverse range of videos covering various topics that cater to your interests. From thought-provoking vlogs to thrilling challenges, educational tutorials to inspiring stories, we strive to deliver content that leaves a lasting impact.
Our mission is to provide you with quality entertainment that not only entertains but also enriches your life. Whether you're seeking entertainment, knowledge, or a fresh perspective, Waqas Official 5 is here to deliver it.


Waqas Ahmad official 5

Kya aapny myra channel subscribe nhi kiya ?

2 years ago | [YT] | 1

Waqas Ahmad official 5

اگر دنیا کا امیر ترین شخص ایلن مسک (Elon Musk) کہتا ہے کہ میرے پاس پانچ جہاز ہیں۔ تو اس کی بات مان لی جاۓ گی کیونکہ نہ تو یہ بات خلاف عقل ہے اور نہ ہی ایسی کوئی وجہ ہے کہ اس بات کو رد کیا جا سکے۔

لیکن اگر آپ کے محلے میں رہنے والا ایک مزدور کہے کہ میرے پاس پانچ جہاز ہیں تو یہاں معاملہ بدل جاتا ہے، ایلن مسک کی بات کو رد کرنے کی کوئی وجہ نہیں تھی اور مزدور کی بات کو قبول کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ ایلن مسک کے دعوے پر ہم نے کوئی سوال نہیں کیا تھا کیونکہ وہاں سوال بنتا ہی نہیں تھا جبکہ مزدور کے اس دعوے پر بہت سے سوالات کھڑے ہوتے ہیں۔ تم نے پیسے کہاں سے لیے؟ جہاز کہاں ہیں؟ کب خریدے؟ اگر اتنے امیر ہو تو مزدوری کیوں کر رہے ہو؟ وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔

اب اگر دیکھا جاۓ تو دونوں کی بات تو ایک ہی ہے کہ "میرے پاس پانچ جہاز ہیں"۔ لیکن دونوں کےلیے ہمارا رویہ مختلف ہے۔ ایک کی بات ہمیں معقول لگ رہی ہے اور وہی بات جب دوسرا کرتا ہے تو غیر معقول لگتی ہے۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ بات کہنے والوں کی حیثیت ایک دوسرے سے مختلف ہے۔ لہذا بات پر یقین کرنا ہے یا نہیں، کہاں سوال اٹھانا ہے اور کہاں بغیر سوال کے مان لینا ہے اس میں بہت بڑا کردار اُس ماخذ کا ہوتا ہے جہاں سے بات آ رہی ہے۔

خدا جب کہتا ہے کہ ہدہد پرندے نے سلیمان علیہ السلام سے کلام کیا، ابراہیم علیہ السلام کےلیے آگ ٹھنڈی کر دی گئی، مسیح علیہ السلام نے میرے حکم سے مردے کو زندہ کیا۔ یہاں بغیر کسی سوال کے ماننے کی وجہ یہ ہے کہ کہنے والا خدا ہے جس کے بارے میں ہم مانتے ہیں کہ وہ ہر چیز پر قادر ہے۔ جب وہ ہر چیز پر قادر ہے تو اس کا کوئی بھی کام غیر معقول نہیں ہے۔

لیکن اسی طرح کے دعوے جب کوئی صوفی بزرگ کرتا ہے، کوئی پیر کرتا ہے، روایات کے نام پر راوی کرتے ہیں۔ تو یہاں ہر ایک دعویٰ تب تک غیر معقول ہے جب تک وہ خود پر اٹھنے والے تمام سوالات کے جوابات نہیں دے دیتا۔

بزرگوں کے مریدین اپنے مرشدوں کی کرامات اور روایات کے محافظ راویوں کی ایسی باتیں منوانے کےلیے اکثر یہ اعتراض کرتے ہیں کہ اگر تم یہ نہیں مانتے تو پھر قرآن کا بھی انکار کرو کیونکہ اُس میں بھی فلاں فلاں بات اس طرح لکھی ہے۔ یہ محض ایک مغالطہ ہے جس کو میں نے واضح کرنے کی کوشش کی ہے اور بتایا ہے کہ قرآن کی بات پر کیوں سوال نہیں ہوتا اور باقی سب باتوں پر کیوں سوال ہوتے ہیں۔

2 years ago | [YT] | 5

Waqas Ahmad official 5

10th English morning shift paper 2024
#exam2024

2 years ago | [YT] | 4

Waqas Ahmad official 5

Thanks To All 100 subscriber Done 👍

2 years ago | [YT] | 5

Waqas Ahmad official 5

یقین کریں سب نے گُزر جانا ہے
وقت نے
حالات نے
زندگی نے
جذبات نے
آپ نے
اور میں نے بھی

2 years ago | [YT] | 3

Waqas Ahmad official 5

خیر خواہ وہ ہوتاہے،جِسکی نصیحت اگرآپ قبول نا بھی کریں؛تو وہ آپ سے دشمنی نہیں کرتا،آپ کیلئے آپکی غیر موجودگی میں دعاء کرتارہتا ہے،اور آپکے عیبوں کو لوگوں کےسامنے پھیلانےسے باز رہتا ہے؛
جبکہ ملامت کرنے والے کا معاملہ اِس کے برعکس ہے!"
امام ابن القيم رحمه الله
(كتاب الروح : 717/2)

2 years ago | [YT] | 3

Waqas Ahmad official 5

باریک دوپٹے، شفون، چنری وغیرہ

میں نماز بلکل نہیں ہوتی اپنی نماز کی چادر علیحدہ رکهے پلیز اپنی نمازیں ضائع مت کریں...!!🌹♥️🌹

2 years ago | [YT] | 4