Ye Kitaab یہ کتاب

24 گھنٹوں معمول کے دعاؤں جیسے سوتے، جاگتے، کھانے، پینے کا مقصد ایک ہی ہے۔ کہ ہم اللہ کی یاد سے غافل نہ ہو جائے۔ اور ہماری زندگی بابرکت ہو جائے۔
لھٰذا معمول کے مسنون دعاؤں کا اھتمام کریں۔
جزاکم اللہ خیرا ۔

5 months ago | [YT] | 2

Ye Kitaab یہ کتاب

Is this useful to learn islamic masayel?

6 months ago | [YT] | 7