Unlock knowledge with InfoVerse AI! Your go-to destination for concise Q&A, fascinating facts, and insightful discussions. Whatsapp: +923060004763 Email: usamaraza76658@gmail.com
*سفرِ معراج اور انبیاء سے ملاقاتات...!!* 😍 *پہلے آسمان پر:* نبی کریم ﷺ نے *حضرت آدم علیہ السلام سے* ملاقات فرمائی۔ ✨ *دوسرے آسمان پر:* *حضرت یحییٰ اور حضرت عیسیٰ علیہما السلام سے* ملاقات فرمائی۔ 🫰🏻 *تیسرے آسمان پر: حضرت یوسف علیہ السلام سے* ملاقات فرمائی۔ 🌺 *چوتھے آسمان پر: حضرت ادریس علیہ السلام سے* ملاقات فرمائی۔ 💗 *پانچویں آسمان پر: حضرت ہارون علیہ السلام سے* ملاقات فرمائی۔ 🫶🏻 *چھٹے آسمان پر: حضرت موسیٰ علیہ السلام سے* ملاقات فرمائی۔ 😇 اور *ساتویں آسمان پر: حضرت ابراہیم علیہ السلام سے* ملاقات فرمائی۔ 💯🌝🌺 (صراط الجنان، جلد 5، ص 415) راہِ عــلم راہِ جــنت 📖🔏
وظائف کیجئے گا اور کوشش کیجئے گا کہ رات عبادت میں گزرے،اپنے رب سے توبہ کیجئے گا کہ آئندہ دل گناہوں کی طرف نہ جائے،خود سے وعدہ کیجئے گا کہ دل نیکیوں پر قائم رہے اور اپنے اللہ سے گڑ گڑا کر دعا کیجئے گا کہ اے میرے اللّٰہ میں دل بدل دے میرا دِن بدل دے،مجھے 5وقت کا نمازی بنا دے ایسا نمازی کہ پھر کبھی قضاء نہ ہو۔۔۔۔ مجھے ایسا بندہ بنا دے جس میں تیری اور تیرے رسولﷺ کی رضا ہو۔
InfoVerse AI
*سفرِ معراج اور انبیاء سے ملاقاتات...!!* 😍
*پہلے آسمان پر:* نبی کریم ﷺ نے *حضرت آدم علیہ السلام سے* ملاقات فرمائی۔ ✨
*دوسرے آسمان پر:* *حضرت یحییٰ اور حضرت عیسیٰ علیہما السلام سے* ملاقات فرمائی۔ 🫰🏻
*تیسرے آسمان پر: حضرت یوسف علیہ السلام سے* ملاقات فرمائی۔ 🌺
*چوتھے آسمان پر: حضرت ادریس علیہ السلام سے* ملاقات فرمائی۔ 💗
*پانچویں آسمان پر: حضرت ہارون علیہ السلام سے* ملاقات فرمائی۔ 🫶🏻
*چھٹے آسمان پر: حضرت موسیٰ علیہ السلام سے* ملاقات فرمائی۔ 😇
اور *ساتویں آسمان پر: حضرت ابراہیم علیہ السلام سے* ملاقات فرمائی۔ 💯🌝🌺
(صراط الجنان، جلد 5، ص 415)
راہِ عــلم راہِ جــنت 📖🔏
2 days ago | [YT] | 2
View 0 replies
InfoVerse AI
*شبِ معراج وظائف 🎀🌸*
وظائف کیجئے گا اور کوشش کیجئے گا کہ رات عبادت میں گزرے،اپنے رب سے توبہ کیجئے گا کہ آئندہ دل گناہوں کی طرف نہ جائے،خود سے وعدہ کیجئے گا کہ دل نیکیوں پر قائم رہے اور اپنے اللہ سے گڑ گڑا کر دعا کیجئے گا کہ اے میرے اللّٰہ میں دل بدل دے میرا دِن بدل دے،مجھے 5وقت کا نمازی بنا دے ایسا نمازی کہ پھر کبھی قضاء نہ ہو۔۔۔۔
مجھے ایسا بندہ بنا دے جس میں تیری اور تیرے رسولﷺ کی رضا ہو۔
2 days ago | [YT] | 11
View 0 replies
InfoVerse AI
Tariq Aziz sahb ki life Journey
طارق عزیر صاحب کی زندگی کے بارے میں ویڈیو
https://youtu.be/5Q5xmr-78mA?si=y7sRZ...
6 months ago | [YT] | 12
View 0 replies
InfoVerse AI
Assalamualaikum Dosto New Video Upload
https://youtu.be/sl9cX5Rznkk?si=KhWsU...
6 months ago | [YT] | 14
View 0 replies