Welcome to Fact Finder 5M 🌍 – your ultimate source for amazing country facts, travel insights, and world curiosities!
From Switzerland’s snowy Alps to Djibouti’s golden deserts, we explore global cultures, history, and hidden gems in short, Urdu voice-over videos.
Perfect for Urdu & Hindi viewers, fact lovers, and travel enthusiasts who enjoy learning about unique countries, people, and traditions.
Subscribe now to discover the most interesting places, rare cultures, and unbelievable stories of our planet – all in one place! 🌏✨

Fact Finder 5M, Russia conflict,
Muslim villages,
muslim world,
hidden muslim village,
secret history,
islamic facts,
mysterious muslim tribes,
unknown muslim stories,
china muslims,
deep history of islam,
Russia conflict, muslim world, secret history, facts...
#HiddenMuslimVillage #IslamicFacts #Mystery #DeepHistoryOfIslam #ChinaMuslims #factfined5m



www.facebook.com/share/1A7Qtn98mJ/

www.tiktok.com/@factfinder5m?_t=ZN-90o9gpF8gTO&…


Fact Finder 5M

آج کراچی کے معزز PC ہوٹل میں ایک یادگار اور متاثرکن ملاقات رہی 🌟
بابو جدون کو پاکستان کے مختلف کامیاب یوٹیوبرز اور ڈیجیٹل کریئیٹرز کے ساتھ بیٹھنے، سیکھنے اور خیالات کے تبادلے کا موقع ملا 🤝
یہ ملاقات صرف ایک میٹنگ نہیں تھی بلکہ
📌 تجربات کی شیئرنگ
📌 نئے آئیڈیاز
📌 مستقبل کے بڑے منصوبوں
📌 اور ڈیجیٹل پاکستان کے روشن وژن کی ایک جھلک تھی
ایسے لمحات انسان کو یہ احساس دلاتے ہیں کہ
محنت، سچائی اور تسلسل کبھی رائیگاں نہیں جاتے 💯
ان شاء اللہ بہت جلد اس ملاقات کے ثمرات آپ سب کو کنٹینٹ کی صورت میں نظر آئیں گے 🚀
آپ سب کی دعاؤں اور سپورٹ کا شکریہ ❤️
— بابو جدون

1 week ago | [YT] | 43

Fact Finder 5M

❄️ افغانستان کے دور دراز گاؤں، جہاں سردی اور مشکلات نے زندگی مشکل بنا دی ہے۔
یہ ویڈیو دکھاتی ہے ان مسلمان گاؤں والوں کی روزمرہ جدوجہد، مشکلات اور امید۔
🏔️ بچوں کی ہنسی، کھیتوں کی محنت، اور کمیونٹی کا تعاون — سب کچھ سخت سردیوں کے باوجود جاری ہے۔
یہ ایک یاد دہانی ہے کہ دنیا کے کئی حصوں میں لوگ کتنی مشکل زندگی گزار رہے ہیں۔
▶️ دیکھیں، محسوس کریں، اور شئیر کریں تاکہ سب جان سکیں کہ انسانیت کی مدد کہاں ضروری ہے۔


#Afghanistan #FrozenVillages #MuslimCommunities #Survival #HumanRights #Documentary #ShortVideo #WildlifeShort #WorldAwareness #HelpTheNeedy #RealityCheck #LifeInAfghanistan #ShortVideoStory

1 week ago | [YT] | 21

Fact Finder 5M

🕊️ دنیا کی آنکھیں بند… مگر حقیقت یہ ہے کہ Rohingya مسلمان صدیوں سے ظلم سہ رہے ہیں۔
یہ ویڈیو دکھاتی ہے ان کی خاموش تکلیف، پرامن زندگی کا خاتمہ، اور چھینی گئی شناخت۔
🌿 ان کے کھیت، بازار، بچے، اور خوشیاں سب کچھ ایک یاد بن کر رہ گیا۔
یہ صرف ظلم کی نہیں، بلکہ ایک کمیونٹی کی اصل پہچان کی کہانی ہے۔
▶️ دیکھیں، سمجھیں، اور شئیر کریں تاکہ دنیا جان سکے کہ یہ لوگ کتنی بڑی آزمائش سے گزرے۔


#Rohingya #MuslimsUnderSiege #SilentSuffering #HumanRights #Truth #Documentary #WildlifeShort #ShortVideo #NestVsPredator #WorldNeedsToKnow #StopGenocide #Awareness #JusticeForRohingya

1 week ago | [YT] | 39

Fact Finder 5M

❤️ پیارے دوستو،
یہ ویڈیو میں نے آپ سب کے لیے دل سے بنائی ہے…
Rohingya مسلمانوں کی حقیقت، جو اکثر چھپی رہتی ہے، اب آپ کے سامنے۔
اگر ابھی تک نہیں دیکھی تو فوراً دیکھیں اور اپنے جذبات کا اظہار کمنٹس میں کریں ❤️
آپ کے ہر لائیک اور شیئر سے یہ کہانی مزید لوگوں تک پہنچ سکتی ہے۔
#Rohingya #Muslims #FactFinder #HiddenStories #Truth

1 week ago | [YT] | 55

Fact Finder 5M

عبدالرحمان
جو اللہ کے دین کی خاطر
40 دن کی تبلیغ کے لیے
پہاڑوں اور دور دراز بستیوں میں نکلا ہوا ہے۔
اللہ تعالیٰ اس کے ہر قدم کو قبول فرمائے،
اس کے دل کو نورِ ایمان سے بھر دے،
اور اسے دین کا سچا خادم بنائے۔ 🤲
یا اللہ!
اس سفر کو سب کے لیے ہدایت، برکت
اور جنت کا ذریعہ بنا دے۔ آمین

2 weeks ago (edited) | [YT] | 45

Fact Finder 5M

السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه۰
* إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.*
بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے.
سچائی اور نیکی کا راستہ دشوار ضرور ہے، لیکن منزل بہت خوبصورت ہے، برائی کا راستہ بہت آسان سہی لیکن منزل تباہی ہی ہے.
رب کائنات، صحت و سلامتی کے ساتھ ہمارے عمل صالح میں اضافہ فرماۓ،
ہم سب کیلئۓ خیر کے دروازے کھول دے‎اور تمام پريشانیاں ,سختیاں اور مشکلات دور فرماۓ، ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرماۓ .آمین.
یاپاک پرورگار ہماری بخشش فرمانا اور ہماری دعاؤں کوشرف قبولیت عطاء فرمانا.آمیـــــــــن‎ ‎یاربّ العالمين

2 weeks ago | [YT] | 15

Fact Finder 5M

جمعہ مبارک 🤍

یہ دن
رحمتوں کا دن ہے،
قبولیتِ دعا کا دن ہے،
دلوں کے صاف ہونے کا دن ہے۔

آج کے دن
دل سے مانگی گئی دعا
رد نہیں ہوتی،
اور خلوص سے پڑھی گئی درود
رحمت بن کر لوٹتی ہے۔

اللہ تعالیٰ
ہم سب کے دلوں کو سکون دے،
ہماری پریشانیوں کو آسانی میں بدلے،
اور ہمارے گناہوں کو اپنی رحمت سے معاف فرما دے۔

🤲 آمین یا رب العالمین

3 weeks ago | [YT] | 25

Fact Finder 5M

کیا آپ کے خواب آپ کی نیندیں اڑانے کی طاقت رکھتے ہیں؟

اگر آپ کے خدا آپ کو اندر سے خوفزدہ نہیں کرتے، اگر منزل کا سوچ کر آپ کے رونگٹے نہیں کھڑے ہوتے، تو شاید آپ کے
خواب ابھی بہت چھوٹے ہیں۔

دباؤ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ قدرت نے ہر کسی کو طوفانوں سے ٹکرانے کے لیے نہیں بنایا۔ کچھ لوگوں کی زندگی کا مقصد صرف سکون، سادگی اور ننھے منے خوابوں کی تکمیل ہوتا ہے—اور اس میں کوئی برائی نہیں۔ لیکن تاریخ گواہ ہے کہ دنیا کو بدلنے والے وہ "دیوانے" ہوتے ہیں جو ایسی منزلوں کا تعین کرتے ہیں جن کا عام انسان تصور بھی نہیں کر سکتا۔

بڑی سوچ اور بڑا عمل—یہ وہ قیمت ہے جو "خوفناک خواب" مانگتے ہیں۔


ایسے خواب دیکھنے کا "حق" بھی صرف انہی کو حاصل ہے جو اپنی ذات سے بڑھ کر سوچنے کی ہمت رکھتے ہیں۔ یہ وہ راستہ ہے جہاں آپ کو اپنی ہی صلاحیتوں سے ڈر لگنے لگتا ہے، کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ اب آپ ایک ایسے سفر پر نکل رہے ہیں جہاں واپسی کا کوئی راستہ نہیں۔


اگر آپ اس تحریر کو پڑھتے ہوئے اپنے اندر ایک عجیب سی بے چینی اور جوش محسوس کر رہے ہیں، تو مبارک ہو! آپ بھی انہی چند لوگوں میں سے ہیں جو بھیڑ کا حصہ بننے کے لیے نہیں، بلکہ بھیڑ کی رہنمائی کے لیے پیدا ہوئے ہیں۔

مشن:

یہ تحریر صرف الفاظ نہیں، بلکہ ایک "آئینہ" ہے۔ اسے اپنی وال یا اسٹیٹس پر شیئر کریں—جو لوگ اس سے اتفاق کریں گے، سمجھ جائیں کہ وہی آپ کے "قبیلے" کے لوگ ہیں جو بڑی پرواز کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ باقیوں کو سونے دیجئے
بقلم خود۔ بابو جدون
#factfinder5m
@factfinedr5m

3 weeks ago | [YT] | 57

Fact Finder 5M

🌸 خوبصورت نصیحت نوجوانوں کے نام 🌸

زندگی میں کامیابی کا دروازہ اکثر وہاں کھلتا ہے جہاں ہم والدین کی عزت، ادب اور خدمت کا چراغ روشن کرتے ہیں۔
جن گھروں میں ماں کی دعا اور باپ کی رضا ہو، وہاں قسمت بھی جھک کر سلام کرتی ہے۔

اپنے والدین کی بات سنیں، ان کا احترام کریں،
کیونکہ جو لوگ اپنے بڑھاپے کو سہارا دیتے ہیں… اللہ ان کی پوری زندگی کو سہارا دے دیتا ہے۔

✨ عزت دو… محبت لو… اور دعاوں کی چھاؤں میں جیو۔ ✨
#factfinder5m
@factfinder5m

3 weeks ago | [YT] | 74

Fact Finder 5M

السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُ.
جتنا کسی کو پرکھیں گے اتنا ھی ٹوٹتے جائیں گے۔اس لیے لوگوں سے صرف پیار اور بهلائی کریں۔ لوگوں کو آزمانے اور پرکھنےکی کوشش نہ کریں. اپنی اچھائی اور دوسروں کی برائی بھولتے چلے جائیں، مطمئن رهیں گے۔
ان شاءاللہ امین ثم امین

1 month ago | [YT] | 103