دنیا میں بہت سارے کھلاڑی ھیں ۔۔جنوں نے ایک دفعہ ۔یا۔۔ددفعہ ۔یا اس سے زاہد بار اپنی ٹیم کو اکیلے میچ جیتواۓ ھیں ۔۔پاکستان کی بات کی جاۓ تو ۔۔1992 کا ورلڈکپ ۔سیمی فاٸنل پاکستان ہار چکا تھا ۔جب انضمام نے نیوزی لینڈ سے وہ میچ واپس لے لیا ۔۔ملتان ٹسیٹ ۔اس کے علاوہ بھارت سے دس سے بارہ میچ مجھے یاد ھیں جو اکیلے اس بندے نے جیتواۓ ھیں ۔۔اس کے علاوہ ۔عبدالزاق ۔۔جنوبی افریقہ سے دبہی والا میچ ۔۔سری لنکا سے شارجہ میں ۔۔بھارت سے بھارت میں یہ تین میچ رزاق نے اکیلے جیتواۓ ھیں ۔۔شاہد افریدی ۔۔بھارت سے ایشا کپ ۔بنگلہ دیش ۔سے ۔۔۔اور بہت سارے میچ ھیں ۔۔اعجاز احمد ۔۔کا لاہور ۔بھارت کے خلاف ۔۔۔سلیم۔ملک ۔سیعد انور ۔۔یونس خان مجھے اج تک اس بابر اعظم۔کی کوٸی اینگز یاد نہیں جو اس نے کوٸی میچ دوسری ٹیم کے منہ سے نکالا ھو ۔یا کوٸی اٸی سی سی ایونٹ جیتوایا ھو ۔۔دنیا دو ملکی سریز نہیں اٸی سی سی ایونٹ دیکھتی ھے ۔۔یا دیکھنے والوں کا معیار اتنا گر گیا ھے جو اسے ہیرو بنایا ھوا ھے ۔۔اسے کنگ یا بڑا بیٹسیمن بولنا ملک کے ساتھ ساتھ کرکٹ کےساتھ زیادتی ھے ۔۔۔یہ 30 سال پہلے تو معیاری کرکٹ ھوسکتی تھی مگر اج یہ بیٹنگ زیادتی ھے ۔۔
دو قومی نظریہ ۔۔۔۔۔ اگر یہی اننگ بابر اعظم نے کھیلی ہوتی تو پاکستان کرکٹ کی گھٹیا اننگ ہوتی اور پورا پاکستان ابھی تک بابر اعظم کو گالیاں دے رہا ہوتا۔۔۔ مگر ویل پلیڈ رضوان بھائی👍🫡 #PAKvIND#cricket
سعودی عرب کی سستی ایئر لائن فلائی اے ڈیل کل سے پاکستان میں اپنا فلائٹ آپریشن شروع کر رہی ہے، فلائی اے ڈیل کے ہیڈ آف مارکیٹنگ نے اردو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا: "فلائی اے ڈیل پہلے مرحلے میں کراچی سے جدہ اور ریاض کے لیے فلائٹ آپریٹ کرے گی۔ ابتدائی پروازوں کے تمام ٹکٹس بک ہو چکے ہیں۔ ہمارے سستے کرایوں کی وجہ سے پاکستانی عوام کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔"
Explore with Qamar
Aluminum &steel works in UAE 🇦🇪 #aluminumglasswork #slidingwindo #dubaialuminumglasswork @hamza.2017 @JL-Aluminum_Factory @InsulatedRoofPanels @altezaaluminumwindowsanddo7928
2 weeks ago | [YT] | 3
View 1 reply
Explore with Qamar
#ilovemuhammad #i-love-muhammad
3 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Explore with Qamar
#aluminiumgllasfeting #glaas #doors #aluminium
4 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Explore with Qamar
future museum dubai #dubai
7 months ago | [YT] | 3
View 1 reply
Explore with Qamar
دنیا میں بہت سارے کھلاڑی ھیں ۔۔جنوں نے ایک دفعہ ۔یا۔۔ددفعہ ۔یا اس سے زاہد بار اپنی ٹیم کو اکیلے میچ جیتواۓ ھیں ۔۔پاکستان کی بات کی جاۓ تو ۔۔1992 کا ورلڈکپ ۔سیمی فاٸنل پاکستان ہار چکا تھا ۔جب انضمام نے نیوزی لینڈ سے وہ میچ واپس لے لیا ۔۔ملتان ٹسیٹ ۔اس کے علاوہ بھارت سے دس سے بارہ میچ مجھے یاد ھیں جو اکیلے اس بندے نے جیتواۓ ھیں ۔۔اس کے علاوہ ۔عبدالزاق ۔۔جنوبی افریقہ سے دبہی والا میچ ۔۔سری لنکا سے شارجہ میں ۔۔بھارت سے بھارت میں یہ تین میچ رزاق نے اکیلے جیتواۓ ھیں ۔۔شاہد افریدی ۔۔بھارت سے ایشا کپ ۔بنگلہ دیش ۔سے ۔۔۔اور بہت سارے میچ ھیں ۔۔اعجاز احمد ۔۔کا لاہور ۔بھارت کے خلاف ۔۔۔سلیم۔ملک ۔سیعد انور ۔۔یونس خان مجھے اج تک اس بابر اعظم۔کی کوٸی اینگز یاد نہیں جو اس نے کوٸی میچ دوسری ٹیم کے منہ سے نکالا ھو ۔یا کوٸی اٸی سی سی ایونٹ جیتوایا ھو ۔۔دنیا دو ملکی سریز نہیں اٸی سی سی ایونٹ دیکھتی ھے ۔۔یا دیکھنے والوں کا معیار اتنا گر گیا ھے جو اسے ہیرو بنایا ھوا ھے ۔۔اسے کنگ یا بڑا بیٹسیمن بولنا ملک کے ساتھ ساتھ کرکٹ کےساتھ زیادتی ھے ۔۔۔یہ 30 سال پہلے تو معیاری کرکٹ ھوسکتی تھی مگر اج یہ بیٹنگ زیادتی ھے ۔۔
10 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Explore with Qamar
دو قومی نظریہ ۔۔۔۔۔
اگر یہی اننگ بابر اعظم نے کھیلی ہوتی تو پاکستان کرکٹ کی گھٹیا اننگ ہوتی اور پورا پاکستان ابھی تک بابر اعظم کو گالیاں دے رہا ہوتا۔۔۔ مگر ویل پلیڈ رضوان بھائی👍🫡
#PAKvIND #cricket
10 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Explore with Qamar
Our squad in Pakistan’s official ICC Champions Trophy 2025 jersey 😎🇵🇰
#WeHaveWeWill | #WearYourPassion | #ICCChampionsTrophy #iccchampionstrophy2025 #BabarAzamFans #KingBabarAzam #bcciofficial #memes #bcciindiancricket #TeamIndia #bcci #ICC #PakVsIndia #TeamPakistan #TriNationSeries #FakharZaman #fakharzamanbatting #MuhammadRizwan #ShaheenShahAfridi #shaheenafridi
11 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Explore with Qamar
سعودی عرب کی سستی ایئر لائن فلائی اے ڈیل کل سے پاکستان میں اپنا فلائٹ آپریشن شروع کر رہی ہے، فلائی اے ڈیل کے ہیڈ آف مارکیٹنگ نے اردو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا: "فلائی اے ڈیل پہلے مرحلے میں کراچی سے جدہ اور ریاض کے لیے فلائٹ آپریٹ کرے گی۔ ابتدائی پروازوں کے تمام ٹکٹس بک ہو چکے ہیں۔ ہمارے سستے کرایوں کی وجہ سے پاکستانی عوام کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔"
#flyadeal #saudiairlines
11 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Explore with Qamar
لاہور میں کرکٹ کی جنوں تمام 8 ٹیموں کے ٹاپ بیٹرز کی خوب صورت تصاویر..!!💝😍👍🏻
.
.
#ChampionsTrophy2025 #cricket
11 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Explore with Qamar
شکریہ محسن نقوی صاحب مختصر وقت پاکستان کیلئے ایک شاندار سٹیڈیم تیار کروانے کیلئے..
#ChampionsTrophy2025 #Cricket
11 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more