Welcome to My channel BabalFaqeer. The journey has just begun… so stay tuned, hit subscribe, and be part of something exciting!


babalfaqeer

عشق وہ نہیں جو لفظوں میں بیان ہو،
عشق تو وہ راز ہے جو دل میں اتر کر ذکر بن جائے۔ ❤️

تیرے ناز، میرے نیاز…
تیرا حسن پردۂ راز، میرا عشق منظرِ عام!

جو دل والے ہیں، وہ صرف پڑھیں نہیں…
ایک بار دل سے "یا اللہ" ضرور لکھیں۔ 🤲

🌹 صوفیانہ کلام، درود و ذکر کے لیے
YouTube: بابل فقیر
Facebook Page: فقیر پاکستانی

2 weeks ago | [YT] | 1

babalfaqeer

1 month ago | [YT] | 0

babalfaqeer

> 🌹 بسم اللہ الرحمن الرحیم 🌹
یہ چینل عشقِ مرشد، صوفی کلام، حق و سچ کے پیغام اور امن و محبت کے لیے وقف ہے۔
عرس مبارک سید صوفی رکھیل شاہؒ و سید صوفی چیزل شاہؒ کے کلام، ویڈیوز اور روحانی لمحات یہاں ملیں گے۔
دعاگو ہوں، ساتھ رہیں، شیئر کریں، اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔
— آپ کا بھائی، بابل فقیر

7 months ago | [YT] | 2

babalfaqeer

یہ کلام عقیدت، عشقِ مرشد اور وحدانیتِ الٰہی کا پیغام ہے۔

عرس مبارک
سید صوفی رکھیل شاہ
سید صوفی چیزل شاہ

📍 مقام: درگاہ فتح پور، بلوچستان
📅 13، 14، 15 فروری
🤲 دعا: 16 فروری

یہ راگ عبادت ہے،
یہ کلام دکھاوا نہیں،
بلکہ اللہ، رسول ﷺ اور مرشد سے عشق کا اظہار ہے۔

تمام عاشقانِ مرشد کو حاضری اور دعا کی دعوت ہے۔

دعاگو:
بابل فقیر (فقیر پاکستانی)

7 months ago | [YT] | 0

babalfaqeer

Dua/Prayer on War Time

1 year ago | [YT] | 7

babalfaqeer

کیا انڈیا پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے؟
Can India attack on Pakistan?

1 year ago | [YT] | 9

babalfaqeer

2.1M ویوز

1 year ago | [YT] | 0

babalfaqeer

شان سید تنھنجو عالیٰ فتح پور والا #فقیرپاکستانی

1 year ago | [YT] | 1

babalfaqeer

جدید ٹیکنالوجی اور ٹیکنیک سے گھر میں سبزی اور پھلوں کی کاشت پاکستان کی ضرورت

1 year ago | [YT] | 1