Soul Taekookverse

Welcome to Soul Taekookverse to! 🌙✨

Soul Taekookverse mein aap ko dil ko chhoo lene wali kahaniyan, emotional stories, motivational content, mystery tales aur life lessons milenge. Hamara maqsad har story ke zariye aap ko inspire karna, entertain karna aur ek naya nazariya dena hai.

Agar aap meaningful stories aur unique content pasand karte hain, to Soul Storyverse ko subscribe karein aur hamari journey ka hissa banein.

New stories uploaded regularly.

Subscribe • Watch • Enjoy • Stay Inspired


Soul Taekookverse

ہیلو ریڈرز کیسے ہیں آپ سب امید کرتی ہوں سب خیریت سے ہوں گے ریڈرز میں نے آپ لوگوں کے کومنٹس پڑھے ہیں تو میں کل آپ لوگوں کو my husband second marriage کا پارٹ دوں گی لیکن اس میں ایک چینج ہے کہ میں اب one Short نہیں دوں گی جیتنے اس سٹوری کے پارٹ بنتے ہوئے اتنے پارٹ دوں گی اور اب میں سوچ رہی ہوں کہ میں "شاہ سے عشق " کا پارٹ بھی دوں گی ایک دن چھوڑ کے تو کل تک کا انتظار کر لیں کل آپکو میں پارٹ دے دوں گی
شکریہ ۔۔۔۔

1 day ago | [YT] | 28

Soul Taekookverse

Trailer دیکھ کر ضرور بتانا کہ سٹوری آپ لوگوں کو
کیسی لگی یس اور نو کو دبانا اوکے جیتنے ذیادہ یس ہوں گے اتنی جلدی آپ لوگو کو یہ فف مل جائے گا

5 days ago | [YT] | 24

Soul Taekookverse

ہیلو ریڈرز کیسے ہیں آپ سب امید کرتی ہوں سب خیریت سے ہوں گے ریڈرز مجھے آپ کو یہ بتانا تھا کہ کل کچھ مصروفیات کی وجہ سے میں شاہ سے عشق کا پارٹ edit نہیں کر سکی جس وجہ سے آج پارٹ نہیں آئے کا لیکن میں آپ لوگوں کے لیے ایک شورٹ سٹوری لکھ رہی ہوں جس کا Trailer آج آپ کو مل جائے کا امید کرتی ہوں کہ آپ کو پسند آئے گا یہ جو شورٹ سٹوری میں لکھ رہی ہوں مجھے نہیں پتا یہ کتنے منٹ کی ہو گی لکین میں کوششں کر رہی ہو کہ یہ شوٹ لمبا ہو گا تو پلیز تھوڑا سا انتظار کر لیں صبر کا پھل آپ لوگوں کو میٹھا ہی ملے گا
شکریہ ۔۔۔۔۔

5 days ago (edited) | [YT] | 32