Hi everyone, welcome to my new YouTube Community! Now you can post on my channel, too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel. Visit my Community: youtube.com/@CookUrduTehzeb/community
In Urdu, dill is commonly known as "سووا" (Soova) or "سوآ" (Soaa).
However, it's worth noting that the term "سووا" (Soova) is more commonly used in Indian and Pakistani cuisine to refer to the dill plant, while "سوآ" (Soaa) is more commonly used in some regional dialects.
In Urdu, you may also come across other terms like "دل" (Dil) or "دل کی پتی" (Dil ki Patti), which literally mean "heart" and "heart leaf" respectively, but these terms are not as commonly used to refer to dill as "سووا" (Soova) or "سوآ" (Soaa).
´ہم سے بشر بن محمد نے بیان کیا، انہیں عبداللہ بن مبارک نے خبر دی، کہا کہ مجھے معمر بن راشد اور یونس نے خبر دی، انہیں زہری نے، کہا کہ مجھے ابوسلمہ نے خبر دی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے انہیں خبر دی کہ` (جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو گئی) ابوبکر رضی اللہ عنہ اپنے گھر سے جو سنح میں تھا گھوڑے پر سوار ہو کر آئے اور اترتے ہی مسجد میں تشریف لے گئے۔ پھر آپ کسی سے گفتگو کئے بغیر عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرہ میں آئے (جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نعش مبارک رکھی ہوئی تھی) اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف گئے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو برد حبرہ (یمن کی بنی ہوئی دھاری دار چادر) سے ڈھانک دیا گیا تھا۔ پھر آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ مبارک کھولا اور جھک کر اس کا بوسہ لیا اور رونے لگے۔ آپ نے کہا میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں اے اللہ کے نبی! اللہ تعالیٰ دو موتیں آپ پر کبھی جمع نہیں کرے گا۔ سوا ایک موت کے جو آپ کے مقدر میں تھی سو آپ وفات پا چکے۔ ابوسلمہ نے کہا کہ مجھے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ جب باہر تشریف لائے تو عمر رضی اللہ عنہ اس وقت لوگوں سے کچھ باتیں کر رہے تھے۔ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ بیٹھ جاؤ۔ لیکن عمر رضی اللہ عنہ نہیں مانے۔ پھر دوبارہ آپ نے بیٹھنے کے لیے کہا۔ لیکن عمر رضی اللہ عنہ نہیں مانے۔ آخر ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کلمہ شہادت پڑھا تو تمام مجمع آپ کی طرف متوجہ ہو گیا اور عمر رضی اللہ عنہ کو چھوڑ دیا۔ آپ نے فرمایا امابعد! اگر کوئی شخص تم میں سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادت کرتا تھا تو اسے معلوم ہونا چاہیے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو چکی اور اگر کوئی اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ باقی رہنے والا ہے۔ کبھی وہ مرنے والا نہیں۔ اللہ پاک نے فرمایا ہے ”اور محمد صرف اللہ کے رسول ہیں اور بہت سے رسول اس سے پہلے بھی گزر چکے ہیں“ «الشاكرين» تک (آپ نے آیت تلاوت کی) قسم اللہ کی ایسا معلوم ہوا کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ کے آیت کی تلاوت سے پہلے جیسے لوگوں کو معلوم ہی نہ تھا کہ یہ آیت بھی اللہ پاک نے قرآن مجید میں اتاری ہے۔ اب تمام صحابہ نے یہ آیت آپ سے سیکھ لی پھر تو ہر شخص کی زبان پر یہی آیت تھی۔ Hadith 1241 Bukharin Sharif
´ہم سے ابوالولید نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے اشعث بن ابی الثعثاء نے، انہوں نے کہا کہ میں نے معاویہ بن سوید مقرن سے سنا، وہ براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے تھے کہ` ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سات کاموں کا حکم دیا اور سات کاموں سے روکا۔ ہمیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا تھا جنازہ کے ساتھ چلنے، مریض کی مزاج پرسی، دعوت قبول کرنے، مظلوم کی مدد کرنے کا، قسم پوری کرنے کا، سلام کا جواب دینے کا، چھینک پر «يرحمک الله» کہنے کا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں منع کیا تھا چاندی کے برتن (استعمال میں لانے) سے، سونے کی انگوٹھی پہننے سے، ریشم اور دیباج (کے کپڑوں کے پہننے) سے، قسی سے، استبرق سے۔ Hadith 1239 Bukhari Sharif
1-The Urdu Word قسی Meaning in English is Vaulted. The other similar words are Qassi and Mehraabi. 2-The word istabraq in the Quran means "thick silk".
Start earning now, No investment, No app downloading, No ads view required, just follow the instructions given in the link and start earning. This is real and so easy. www.profitablecpmrate.com/cuykg8n4z6?key=322adcb0b…
سیب کا سیزن ہے تو سیب کا مربہ ضرور بنوائے اجزاء: - سیب: 1 کلو (درمیانے سائز کے) - چینی: 1 کلو - پانی: 2 کپ - لیموں کا رس: 2 کھانے کے چمچ - دار چینی کی چھڑی: 1 عدد (اختیاری) - الائچی: 4-5 دانے (اختیاری)
ترکیب:
1. سیب کی تیاری: - سیب کو اچھی طرح دھو کر خشک کر لیں۔ - سیب کا چھلکا اُتار لیں۔ - سیب کو پانی میں ڈال دیں تاکہ وہ کالا نہ ہوں۔
2. چاشنی تیار کریں - ایک پتیلے میں پانی اور چینی ڈال کر چولہے پر رکھ دیں۔ - چینی کو پانی میں اچھی طرح حل کریں اور ہلکی آنچ پر پکائیں تاکہ چاشنی تیار ہو جائے۔ - چاشنی کو اس وقت تک پکائیں جب تک وہ گاڑھی نہ ہو جائے۔
3. سیب کو چاشنی میں پکائیں: - سیب کو پانی سے نکال کر چاشنی میں ڈال دیں۔ - چاشنی میں دار چینی کی چھڑی اور الائچی بھی ڈال دیں (اگر آپ استعمال کرنا چاہیں)۔ - سیب کو چاشنی میں ہلکی آنچ پر پکائیں جب تک وہ نرم ہو جائیں لیکن بالکل نہ ٹوٹیں۔ - یہ عمل تقریباً 20-25 منٹ لے سکتا ہے۔
4. لیموں کا رس شامل کریں: - جب سیب نرم ہو جائیں تو لیموں کا رس چاشنی میں ڈال دیں۔ - لیموں کا رس چاشنی کو شفاف بناتا ہے اور اس میں خوشبو بھی شامل کرتا ہے۔
5. مربہ کو محفوظ کریں: - جب چاشنی اچھی طرح گاڑھی ہو جائے اور سیب بھی مکمل طور پر پک جائیں، تو چولہا بند کر دیں۔ - مربہ کو ٹھنڈا ہونے دیں۔ - مربہ کو صاف اور خشک شیشے کے جار میں بھر دیں اور جار کو اچھی طرح بند کر دیں۔
- سیب کا مزیدار مربہ تیار ہے۔ یہ سیب کا مربہ انتہائی ذائقے دار ہوتا ہے اور اسے آپ کافی عرصے تک محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
Cook UrduTehzeb
Hi everyone, welcome to my new YouTube Community! Now you can post on my channel, too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel.
Visit my Community: youtube.com/@CookUrduTehzeb/community
2 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
Cook UrduTehzeb
🎉 Happy New Year 2026! 🎊
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
Cook UrduTehzeb
Ek Nazar Mere Channel Ki Taraf Bhi...!!!
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Cook UrduTehzeb
My Journey At YouTube as A Channel
2 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Cook UrduTehzeb
In Urdu, dill is commonly known as "سووا" (Soova) or "سوآ" (Soaa).
However, it's worth noting that the term "سووا" (Soova) is more commonly used in Indian and Pakistani cuisine to refer to the dill plant, while "سوآ" (Soaa) is more commonly used in some regional dialects.
In Urdu, you may also come across other terms like "دل" (Dil) or "دل کی پتی" (Dil ki Patti), which literally mean "heart" and "heart leaf" respectively, but these terms are not as commonly used to refer to dill as "سووا" (Soova) or "سوآ" (Soaa).
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Cook UrduTehzeb
´ہم سے بشر بن محمد نے بیان کیا، انہیں عبداللہ بن مبارک نے خبر دی، کہا کہ مجھے معمر بن راشد اور یونس نے خبر دی، انہیں زہری نے، کہا کہ مجھے ابوسلمہ نے خبر دی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے انہیں خبر دی کہ` (جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو گئی) ابوبکر رضی اللہ عنہ اپنے گھر سے جو سنح میں تھا گھوڑے پر سوار ہو کر آئے اور اترتے ہی مسجد میں تشریف لے گئے۔ پھر آپ کسی سے گفتگو کئے بغیر عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرہ میں آئے (جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نعش مبارک رکھی ہوئی تھی) اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف گئے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو برد حبرہ (یمن کی بنی ہوئی دھاری دار چادر) سے ڈھانک دیا گیا تھا۔ پھر آپ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ مبارک کھولا اور جھک کر اس کا بوسہ لیا اور رونے لگے۔ آپ نے کہا میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں اے اللہ کے نبی! اللہ تعالیٰ دو موتیں آپ پر کبھی جمع نہیں کرے گا۔ سوا ایک موت کے جو آپ کے مقدر میں تھی سو آپ وفات پا چکے۔ ابوسلمہ نے کہا کہ مجھے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے خبر دی کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ جب باہر تشریف لائے تو عمر رضی اللہ عنہ اس وقت لوگوں سے کچھ باتیں کر رہے تھے۔ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ بیٹھ جاؤ۔ لیکن عمر رضی اللہ عنہ نہیں مانے۔ پھر دوبارہ آپ نے بیٹھنے کے لیے کہا۔ لیکن عمر رضی اللہ عنہ نہیں مانے۔ آخر ابوبکر رضی اللہ عنہ نے کلمہ شہادت پڑھا تو تمام مجمع آپ کی طرف متوجہ ہو گیا اور عمر رضی اللہ عنہ کو چھوڑ دیا۔ آپ نے فرمایا امابعد! اگر کوئی شخص تم میں سے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادت کرتا تھا تو اسے معلوم ہونا چاہیے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہو چکی اور اگر کوئی اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ باقی رہنے والا ہے۔ کبھی وہ مرنے والا نہیں۔ اللہ پاک نے فرمایا ہے ”اور محمد صرف اللہ کے رسول ہیں اور بہت سے رسول اس سے پہلے بھی گزر چکے ہیں“ «الشاكرين» تک (آپ نے آیت تلاوت کی) قسم اللہ کی ایسا معلوم ہوا کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ کے آیت کی تلاوت سے پہلے جیسے لوگوں کو معلوم ہی نہ تھا کہ یہ آیت بھی اللہ پاک نے قرآن مجید میں اتاری ہے۔ اب تمام صحابہ نے یہ آیت آپ سے سیکھ لی پھر تو ہر شخص کی زبان پر یہی آیت تھی۔
Hadith 1241
Bukharin Sharif
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Cook UrduTehzeb
´ہم سے ابوالولید نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے اشعث بن ابی الثعثاء نے، انہوں نے کہا کہ میں نے معاویہ بن سوید مقرن سے سنا، وہ براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے نقل کرتے تھے کہ` ہمیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سات کاموں کا حکم دیا اور سات کاموں سے روکا۔ ہمیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا تھا جنازہ کے ساتھ چلنے، مریض کی مزاج پرسی، دعوت قبول کرنے، مظلوم کی مدد کرنے کا، قسم پوری کرنے کا، سلام کا جواب دینے کا، چھینک پر «يرحمک الله» کہنے کا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں منع کیا تھا چاندی کے برتن (استعمال میں لانے) سے، سونے کی انگوٹھی پہننے سے، ریشم اور دیباج (کے کپڑوں کے پہننے) سے، قسی سے، استبرق سے۔
Hadith 1239
Bukhari Sharif
1-The Urdu Word قسی Meaning in English is Vaulted. The other similar words are Qassi and Mehraabi.
2-The word istabraq in the Quran means "thick silk".
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Cook UrduTehzeb
#Cookurdutehzeb #yummy #food #recipes #youtube #videos #shorts #reels
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Cook UrduTehzeb
Start earning now, No investment, No app downloading, No ads view required, just follow the instructions given in the link and start earning. This is real and so easy.
www.profitablecpmrate.com/cuykg8n4z6?key=322adcb0b…
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Cook UrduTehzeb
سیب کا سیزن ہے تو سیب کا مربہ ضرور بنوائے
اجزاء:
- سیب: 1 کلو (درمیانے سائز کے)
- چینی: 1 کلو
- پانی: 2 کپ
- لیموں کا رس: 2 کھانے کے چمچ
- دار چینی کی چھڑی: 1 عدد (اختیاری)
- الائچی: 4-5 دانے (اختیاری)
ترکیب:
1. سیب کی تیاری:
- سیب کو اچھی طرح دھو کر خشک کر لیں۔
- سیب کا چھلکا اُتار لیں۔
- سیب کو پانی میں ڈال دیں تاکہ وہ کالا نہ ہوں۔
2. چاشنی تیار کریں
- ایک پتیلے میں پانی اور چینی ڈال کر چولہے پر رکھ دیں۔
- چینی کو پانی میں اچھی طرح حل کریں اور ہلکی آنچ پر پکائیں تاکہ چاشنی تیار ہو جائے۔
- چاشنی کو اس وقت تک پکائیں جب تک وہ گاڑھی نہ ہو جائے۔
3. سیب کو چاشنی میں پکائیں:
- سیب کو پانی سے نکال کر چاشنی میں ڈال دیں۔
- چاشنی میں دار چینی کی چھڑی اور الائچی بھی ڈال دیں (اگر آپ استعمال کرنا چاہیں)۔
- سیب کو چاشنی میں ہلکی آنچ پر پکائیں جب تک وہ نرم ہو جائیں لیکن بالکل نہ ٹوٹیں۔
- یہ عمل تقریباً 20-25 منٹ لے سکتا ہے۔
4. لیموں کا رس شامل کریں:
- جب سیب نرم ہو جائیں تو لیموں کا رس چاشنی میں ڈال دیں۔
- لیموں کا رس چاشنی کو شفاف بناتا ہے اور اس میں خوشبو بھی شامل کرتا ہے۔
5. مربہ کو محفوظ کریں:
- جب چاشنی اچھی طرح گاڑھی ہو جائے اور سیب بھی مکمل طور پر پک جائیں، تو چولہا بند کر دیں۔
- مربہ کو ٹھنڈا ہونے دیں۔
- مربہ کو صاف اور خشک شیشے کے جار میں بھر دیں اور جار کو اچھی طرح بند کر دیں۔
- سیب کا مزیدار مربہ تیار ہے۔
یہ سیب کا مربہ انتہائی ذائقے دار ہوتا ہے اور اسے آپ کافی عرصے تک محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more