کل تین سو تیرہ تھے لرزتا تھا زمانہ
ہے آج کروڑوں بھی غلامی کے حوالے


انٹرنیٹ پر آنحضور ﷺ کی ذات اقدس کی طرف منسوب کرکے لاکھوں باتیں شیئر کی جارہی ہے، کچھ صحیح بھی ہے، لیکن اکثر بلا حوالہ، یا کوئی حد درجہ ضعیف، اور حد تو یہ ہوگئ، کے موضوع (من گھڑت) احادیث بھی شیئر کی جارہی ہیں،اور ذات محمدی ﷺ کی طرف بے دھڑک منسوب کی جارہی ہیں، اللہ کی پناہ،

ہمارے اس چینل کا مقصد صحیح احادیث، جو صحاح ستہ (بخاری، مسلم، ترمذی، ابوداؤد، نسائی، ابن ماجہ، وغیرہ)میں ہیں انکو نشر کرنا ہے، نیز گاہے بگاہے، قرآن و حدیث سے ثابت شدہ معتبر وظائف، اور مسائل وغیرہ کو بھی شیئر کرنا ہے ۔

آپ احادیث کو شیئر کرکے اللہ کے رسول ﷺ کی دعاء کے حقدار بنیں 👇

"اللہ تعالیٰ اس شخص کے چہرے کو ترو تازہ رکھے جس نے میری بات سنی پھر اسے یاد کیا اور آگے اسی طرح پہنچا دیا جس طرح اس نے سنا (ترمذی) او کما قال ﷺ

چینل کو سبسکرائب کریں، اور لائک اور شیئر ضرور کریں، جزاكم اللہ،

🌷وفي ذالك فليتنافس المتنافسون 🌷
ترجمہ :اور حرص کرنے والوں کو ایسی چیز کی حرص کرنا چاہیے(القرآن)


1:00

Shared 56 years ago

41 views

1:00

Shared 56 years ago

43 views

1:00

Shared 56 years ago

7.6K views