🌟 Welcome to Info with Ahsaan 🌟
یہ چینل ہے آپ کے لیے، جہاں آپ کو ملیں گی دلچسپ ویڈیوز، نئی نئی معلومات، اور مزےدار کنٹینٹ۔
📌 یہاں آپ کو ملے گا:
✔ معلوماتی ویڈیوز
✔ روزمرہ کے فائدے مند ٹپس
✔ انٹرٹینمنٹ اور دلچسپ حقائق
🙏 ہمارے چینل کو Subscribe کریں، Bell icon 🔔 دبائیں تاکہ ہر نئی ویڈیو سب سے پہلے آپ تک پہنچے۔
💬 اپنی رائے اور مشورے کمنٹس میں ضرور دیں، کیونکہ آپ کی سپورٹ ہی ہماری کامیابی ہے((جزاک اللّٰہ))
Ahsaan Shoukat
Daily Reminder 🤍
*رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْكَ رَحْمَةً وَّ هَیِّئْ لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا*
”اے ہمارے رب! ہم کو اپنی رحمتِ خاص سے نواز اور ہمارا معاملہ درست کر دے۔“
"O our Lord! Grant us Your special mercy and set our affairs right."
*(سورۃ الکھف: 10)*
2 months ago | [YT] | 79
View 0 replies
Ahsaan Shoukat
*اللّٰہُمَّ ارزُقنِی زِیارَۃَ المَدِیْنَۃِ المُنَوَّرَۃِ*
"یا اللہ! مجھے بھی مدینہ پاک کی زیارت نصیب فرما دے۔"
آمین یا رب العالمین
2 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Ahsaan Shoukat
*اللّٰہ کا شکر ہے اُس پر جو چلا گیا، اللّٰہ کا شکر ہے اُس پر جو باقی ہے، اللّٰہ کا شکر ہے اُس پر جو آنے والا ہے، اور اللّٰہ کا شکر ہمیشہ اور ہمیشہ رہے۔*❣️💖
3 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Ahsaan Shoukat
حدیث نبوی ❣️صلی اللہ علیہ وسلم ❣️
4 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Ahsaan Shoukat
🌹 I LOVE MUHAMMAD ﷺ 🌹
4 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Ahsaan Shoukat
*اے اللہ! ہماری دعاؤں کے سلسلے کو اس آیت پر ختم فرما: "قد أُجيبت دعوتكما"*
*(بیشک تم دونوں کی دعا قبول کر لی گئی ہے۔)*
4 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Ahsaan Shoukat
حدیث نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❣️
4 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Ahsaan Shoukat
آئیے مسکرائیے 😊
ایک شخص اپنی بیوی کے پاس غمگین حالت میں داخل ہوا۔ بیوی نے پوچھا: "کیا ہوا؟"
اس نے کہا: "سلطان نے حکم دیا ہے کہ جو شخص دوسری شادی نہیں کرے گا اسے قتل کر دیا جائے گا۔"
بیوی نے کہا: "اللہ اکبر! اللہ نے تمہیں شہادت کے لیے چن لیا ہے۔" 😆😂🤣
4 months ago | [YT] | 5
View 0 replies
Ahsaan Shoukat
Subscribe My Chanel friends❤️🌹
youtube.com/@ahsanshoukat42?si=l1cwucoaAYV0bIaO
4 months ago | [YT] | 6
View 0 replies