لباس ہے پھٹا ہوا، غُبار میں اٹا ہوا تمام جسمِ نازنیں، چھدا ہوا کٹا ہوا یہ کون ذی وقار ہے، بلا کا شہ سوار ہے کہ ہے ہزاروں قاتلوں کے سامنے ڈٹا ہوا یہ بالیقیں حُسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے حسین ہے حسین ہے ، نبی کا نُورِ عین ہے
یہ کون حق پرست ہے، مئے رضائے مست ہے کہ جس کے سامنے کوئی بلند ہے نہ پست ہے اُدھر ہزار گھات ہے، مگر عجیب بات ہے کہ ایک سے ہزار کا بھی حوصلہ شکست ہے
یہ بالیقیں حُسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے حسین ہے حسین ہے ، نبی کا نُورِ عین ہے
لباس ہے پھٹا ہوا، غُبار میں اٹا ہوا تمام جسمِ نازنیں، چھدا ہوا کٹا ہوا یہ کون ذی وقار ہے، بلا کا شہ سوار ہے کہ ہے ہزاروں قاتلوں کے سامنے ڈٹا ہوا یہ بالیقیں حُسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے حسین ہے حسین ہے ، نبی کا نُورِ عین ہے
یہ کون حق پرست ہے، مئے رضائے مست ہے کہ جس کے سامنے کوئی بلند ہے نہ پست ہے اُدھر ہزار گھات ہے، مگر عجیب بات ہے کہ ایک سے ہزار کا بھی حوصلہ شکست ہے
یہ بالیقیں حُسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے حسین ہے حسین ہے ، نبی کا نُورِ عین ہے سلام یا حسین...
Ibn-€-Malik
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Ibn-€-Malik
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Ibn-€-Malik
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Ibn-€-Malik
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Ibn-€-Malik
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Ibn-€-Malik
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Ibn-€-Malik
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Ibn-€-Malik
لباس ہے پھٹا ہوا، غُبار میں اٹا ہوا
تمام جسمِ نازنیں، چھدا ہوا کٹا ہوا
یہ کون ذی وقار ہے، بلا کا شہ سوار ہے
کہ ہے ہزاروں قاتلوں کے سامنے ڈٹا ہوا
یہ بالیقیں حُسین ہے، نبی کا نُورِ عین ہے
حسین ہے حسین ہے ، نبی کا نُورِ عین ہے
یہ کون حق پرست ہے، مئے رضائے مست ہے
کہ جس کے سامنے کوئی بلند ہے نہ پست ہے
اُدھر ہزار گھات ہے، مگر عجیب بات ہے
کہ ایک سے ہزار کا بھی حوصلہ شکست ہے

سلام یا حسین...
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies