SONO KAZMI AZADARI NETWORK


Ya Ali ع  Madad 🙌
Darbar Bibi Pak Daman, Nohay, Qasida, Marsiya, videos of Zuljanah, Matam Dari, Jashan, Naat, Milade, etc. will be uploaded on this channel. So all Momineen are requested to subscribe to our youtube channel Sono kazmi Azadari Network and click on the bell icon so that you can access our new updates


یا علی ع مدد🙌
اس چینل پر دربار بی بی پاک دامن، نوحہ ، قصیدے،  مرثیہ، ذوالجناح کی ویڈیوز ،  ماتم داری، جشن، نعت، میلاد، وغیرہ اپلوڈ کی جائے گی
تو آپ سب مومنین سے درخواست ہے کہ ہمارے یوٹیوب چینل سونو کاظمی عزاداری نیٹورک کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن کو کلک کریں تاکے آپ کو ہماری نیو آپڈیٹس تک رسائی حاصل ہو سکے


SONO KAZMI AZADARI NETWORK

11 شعبان ظہور آمد جگرِ گوشہ امام حسین ع ، ہمشکل پیغمبر ص تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ❤️

2 weeks ago | [YT] | 19

SONO KAZMI AZADARI NETWORK

4 شعبان المعظم بروزہفتہ جشن امام حسین ع و مولا غازی عباس ع

بمقام: کاظمی ہاوس بی بی پاکدامن ع

بانیان جشن: سید حسین علی کاظمی و سید ولائے مسلم عباس کاظمی

4 weeks ago | [YT] | 21

SONO KAZMI AZADARI NETWORK

Insha'Allah 5 November Bibi Pak Daman
انشاللہ 5 نومبر حرم بی بی پاک دامن لاہور
تمام مومنین سے شرکت کی التماس

3 months ago | [YT] | 26

SONO KAZMI AZADARI NETWORK

اسلام علیکہ یا سیدہ یا رقیہ ص یا بنت امیر المومنین امام علی ع ابن ابی طالب علیہ اسلام 🙏🏻🙌🏻

3 months ago | [YT] | 26

SONO KAZMI AZADARI NETWORK

*👑 _مَنْ کُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ_*👑

*الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِی جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِینَ بِوِلاَیَةِ أَمِیرِالْمُؤْمِنِینَ وَ الْأَئِمَّةِ المَعصُومين عَلَیْهِمُ السَّلاَمُ.*🌺
عید مبارک ✨ Eid Mubarak ✨

8 months ago | [YT] | 39

SONO KAZMI AZADARI NETWORK

أشھد أن علیًّا ولی اللّہ 💔 فُزْتُ وَ رَبِّ الْكَعْبَة 🥀
روز ضربت امیر المومنین ؑ شیر خدا امام علی ؑ ابنِ ابی طالب ؑ 😭

بر ابنِ ملجم لعنت🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻

11 months ago | [YT] | 74

SONO KAZMI AZADARI NETWORK

🌹السّلامُ علیک یا امیرِ حسنِ مُجتبیٰ ؐ 🌹
شبِ ظہورِ آمدِ شہنشاہ امن ، نواسہ ِرسولؐ ، سبط پیغمبر ؐ ، سبز قبا ہ ، کریمِ اہلبیت ؐ ، مولا آقا امام حسن ؑ ابن امام علی ؑ تمام مومنین کو بہت مبارک ہو ❤️❤️❤️❤️

11 months ago | [YT] | 32

SONO KAZMI AZADARI NETWORK

شبِ نزولِ آمد وارثِ خونِ حسین ؑ قائمِ آلِ محمدؐ حجت اللّٰہ بقیتہ اللّٰہ ولی عصر یوسف زہراؐ اِمامِ محمد مہدی ؑ صاحب الزمانؐ کا ظہور بہت بہت مبارک ہو 💙❤️

1 year ago | [YT] | 33

SONO KAZMI AZADARI NETWORK

شبِ نزولِ شہزادہ علی اکبر ؐ تمام مخلوقِ پروردگار کو بہت بہت مُبارک ہو ✨❤️

آج یومِ ظہورِ اکبر ؐ ہے
آج صُغریٰ ؐ نے عید کی ہوگی ۔

حسنین علی اکبر

1 year ago | [YT] | 31

SONO KAZMI AZADARI NETWORK

3 شعبان المعظم ظہورِ آمدِ نواسہ ِرسولؐ جگرِ گؤشہ بتول ؐ شہنشاہ کربلا امام حسین ؑ ابن امام علی ؑ تمام مومنین کو بہت مبارک ہو ❤ ❤❤❤

1 year ago | [YT] | 29