علمی ٹاکرا

We reveal the truths that have been hidden for centuries.

​"Preserving the Truth, Illuminating the Path."
​Guardians of Guidance is a dedicated platform exploring the profound lives, struggles, and spiritual legacies of the Ahlulbayt (a.s) and the divine institution of Imamat and Wilayah.
​Our mission is to bring you closer to the true essence of Islam through:
​Historical Insights: Deep dives into the life-altering sacrifices of the Holy Household.
​Philosophy of Wilayah: Understanding the divine link between the Creator and the creation.
​The Path of Imamat: Exploring how the Imams preserved the message of the Prophet (s.a.w.w) against all odds.
​Spiritual Lessons: Practical wisdom from the lives of the Ma'soomeen for our modern-day challenges.
​Join us as we journey through history to rediscover the beacons of light that continue to guide humanity toward justice, purity, and ultimate truth.

#Ahlulbayt, #Imamat, #Wilayah, #Karbala, #Progeny of Prophet,#Quran


علمی ٹاکرا

یزید کے بیٹے معاویہ بن یزید کا اعتراف اور معاویہ کی تکریم کا مسلہ !
آگاہ رہو میرے دادا حضرت معاویہ بن ابی سفیان نے امر خلافت کے بارے میں اس سے جھگڑا کیا جو اس سے قرابت رسول میں مقدم تھا اور اسلام میں زیادہ حق دار سابق المسلمین اور اول المومنین اور عم زادِ رسول رب العالمین اور خاتم المرسلین کی اولاد کا باپ تھا اس نے جو تم سے کیا تم جانتے ہو اور تم نے جو اس سے کیا اس سے تم انکار نہیں کرتے حتی کہ اس کے پاس موت آ گئی اور وہ اپنے عمل کا قیدی ین گیا
معاویہ کی تکریم کا مسلہ اسکے پوتے نے حل کر دیا لہذا جو قابلِ تکریم ہےوہ لائقِ تکریم ہے قاتلِ اہلبیت و صحابہ کی تکریم کی صورت نہیں کریں گے دھونس دھاندلی بد معاشی یا FIR کی دھمکیوں سے ڈرا کر زبردستی کسی کی تکریم نہیں کروائی جا سکتی نا کریں گے
حوالہ : معاویہ کے پوتے یزید بن معاویہ کا خطبہ
اہلسنت کتاب تاریخِ یعقوبی جلد دوم صفحہ 419

1 month ago | [YT] | 68

علمی ٹاکرا

نہایت ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے که سید
سلیمان حسینی ندوی صاحب بھارت میں انتقال فرما گئے
ہیں الله اہلبیت کے صدقے میں انکی مغفرت فرمائے اور
درجات بلند فرمائے
آمین

1 month ago | [YT] | 355

علمی ٹاکرا

امریکا کے ساتھ مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ نہیں کیا، امریکا مسلسل اپنا مؤقف بدل رہا ہے، امریکی ناکہ بندی جارحانہ اقدام ہے، اسلام آباد جانا ایران کے قومی مفاد میں ہوا تو وہاں جائیں گے، فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ اسماعیل بقائی، ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ
#pakistan

3 months ago | [YT] | 122

علمی ٹاکرا

جو کام امام کعبہ نہیں کر سکے وہ کام پوپ لیو نے کر دیا،
اللہ جس کو چاہے عزت دے

3 months ago | [YT] | 372

علمی ٹاکرا

ایرانی قوم نے جو کیا وہ 200 سال میں کوئی نہ کر سکا، اگر اسلام وہ ہے جو پاکستان اور عربوں کے پاس ہے تو مجھے ایسے اسلام کا مسلمان بننا قبول نہیں، میں تین لاکھ یزیدی فوج کا حصہ بننے کے بجائے امام حسین کے 72 ساتھیوں کا حصہ بننا چاہوں گا، اب لوگ فیصلہ کر لیں کہ آج تین لاکھ کیساتھ کون ہے اور 72 کیساتھ کون ہے ، آج بھی تعداد اور طاقت 3 لاکھ والوں کے پاس جبکہ ایران کے پاس 72 ہیں

شبر زیدی

4 months ago | [YT] | 380

علمی ٹاکرا

مشتری ہوشیار باش تکفیری پاش پاش !
وضاحتی و انتباہی پیغام برائے فتنہ تکفیر و پروپیگنڈا

حالیہ دنوں میں ایک مخصوص عربی جملے کو بنیاد بنا کر جس انداز سے تکفیری اور فرقہ وارانہ گروہ عوام میں اشتعال اور انتشار پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وہ نہایت افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ یہ عناصر محض اپنے مذموم مقاصد کے لیے دینی اصطلاحات اور مقدس حوالوں کو غلط انداز میں پیش کر کے پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں۔ واضح طور پر کہا جاتا ہے کہ زیر بحث جملہ:

سلام علیک یوم ولدت و یوم قتلت و یوم تبعث حیا ہر گز قرآن مجید کی آیت نہیں ہے، بلکہ ایک عام عربی جملہ ہے جو رہبر شہید امام سید علی خامنہ ای (قدس سرہ) کی مدح و تعظیم کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔ یہاں چند بنیادی نکات قابل غور ہیں: اس جملے کے ساتھ کوئی سورت یا آیت نمبر ذکر نہیں کیا گیا، جو اس کے قرآن ہونے کے دعوے کو خود ہی باطل کرتا ہے۔ ہر عربی عبارت کو قرآن سمجھ لینا جہالت اور علمی بد دیانتی کی واضح مثال ہے۔

تکفیری گروه دانستہ طور پر ہی لاعلمی کو استعمال کر کے عوام کو گمراہ کرتے اور معاشرے میں فرقہ واریت کو ہوا دیتے ہیں۔

ان عناصر کا مقصد حقائق کو مسخ کر کے امت کے اندر نفرت تقسیم اور انتشار پیدا کرنا ہے، نہ کہ دین کی صحیح رہنمائی لہذا ضروری ہے کہ عوام الناس اس قسم کے گر این بیانیوں کو پہچانیں اور بغیر تحقیق کسی بھی دعوے کو قبول نہ کریں۔ دین اسلام علم، دلیل اور شعور کادین ہے، نکہ الزام تراشی اور تکفیر کایہ بات ذہن نشین رہے کہ: یہ جملہ قرآن مجید سے کوئی تعلق نہیں رکھتا

بلکہ ایک ادبی و تعریفی عبارت ہے، اور اسے قرآن کی آیت قرار دینا سراسر غلط اور گمراہ کن دعوی ہے۔ اللہ تعالی ہمیں حق کو سمجھنے اور فتنہ و فساد سے محفوظ رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔

4 months ago | [YT] | 29

علمی ٹاکرا

حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ
جو شخص کسی "ظالم" کی مدد کے لیے جائے اور وہ جانتاھے کہ وہ ظالم ھے تو وہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے

ماخذ: اہلِ سنت کی کتب میں سے، اس حدیث کو امام طبرانی نے المعجم الکبیر میں روایت کیا ہے (حدیث نمبر 619)۔

4 months ago | [YT] | 67

علمی ٹاکرا

کیسی منافقت ہے ؟
مولانا سید طیب شاہ ترمزی صاحب

4 months ago | [YT] | 513

علمی ٹاکرا

جہالت اور بغض کی انتہا !
غدیر خم کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ میں مولا علی علیہ السلام کا ہاتھ دیکھ کر اس ملاں کے جد امجد حارث بن نعمان فہری نے بھی کہا تھا، اے اللہ اگر یہ حق ہے میں تب بھی اسے نہیں مانتا۔ اے اللہ مجھ پر اپنا عذاب نازل فرما اسی لمحے آسمان سے ایک پتھر آیا اور اس منکرِ علی کے سر کو چیرتے ہوئے جسم کے دو ٹکڑے کر کے آر پار ہو گیا ہماری دعا ہے کہ اللہ اس بدبخت و ملعون کی دلی خواہش کو پورا فرمائے اور اپنے جدِ امجد حارث بن نعمان فہری سے جہنم میں جلد ملاقات کرواۓ
آمین _
شیخ اکمل مدنی ہندوستانی اسلامی مقرر

4 months ago (edited) | [YT] | 128

علمی ٹاکرا

کیا امریکی دباو پر پاکستان کو اس جنگ میں ایران کے خلاف امریکہ کا ساتھ دینا چاہیئے ؟
ایک ایسی ہی غلطی سابق ڈکٹیٹر ضیا الحق نے امریکہ کے کہنے پر روس کے خلاف جنگ میں شامل ہو کر کی تھی جس کا خمیازہ فرقہ وارانہ دہشتگردی کی صورت میں ہم آج تک بھگت رہے ہیں
دوسری غلطی دوسرے ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے کی تھی جس کے نتائج خود کش دھماکوں کی صورت میں آج تک قوم بھگت رہی ہے
کیا ہم ایک اور ایسی ہی غلطی کا بوجھ اٹھا سکتے ہیں؟ کمنٹس میں اپنے ووٹ اور اپنی راۓ کا اظہار کیجیئے

4 months ago | [YT] | 24