Publish News Pk is a YouTube channel
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰


youtu.be/kHV7JcyDQt4?si=AXCneDJrOKFbiDNc

youtube.com/@PublishNewsPK


#imrankhan #shorts #short #shortvideo #shortsvideo #ytshorts #youtubeshorts #youtube

🅣︎🅗︎🅐︎🅝︎🅚︎🅢︎ 🅕︎🅞︎🅡︎ 🅦︎🅐︎🅣︎🅒︎🅗︎🅘︎🅝︎🅖︎

🇱 🇮 🇰 🇪 |🇨 🇴 🇲 🇲 🇪 🇳 🇹 
|🇸 🇭 🇦 🇷 🇪 |
🇸 🇺 🇧 🇸 🇨 🇷 🇮 🇧 🇪 


Publish News

نارووال کی سبزی منڈی میں آڑھتی کی جانب سے گوبھی کی قیمت دو روپے سے 5روپے فی کلو لگانے پر کسان نے 50 من گوبھی مفت میں تقسیم کردی۔
نارووال کے نواحی موضع صادق آباد میں کسان نے 50 من کے قریب پھول گوبھی لے کر سبزی منڈی پہنچا تو کئی آڑھتوں کے چکر کاٹنے پر بھی اسے 2 روپے فی کلو سے 5 روپے فی کلو سے زیادہ بولی نہ لگی۔
کسان نے دلبرداشتہ ہوکر منڈی میں گوبھی مفت تقسیم کردی، سبزی منڈی آئے شہری تھیلے بھر کر مفت میں گوبھی لے گئے ۔‪@PubTvDigital‬ ‪@PublishNewsPK‬

11 months ago | [YT] | 0

Publish News

ایک ایماندار شخص کو بے ایمان ثابت کرنے کے لیے پورا نظام بے ایمان ہو گیا ہے۔۔ مرشد 💔

11 months ago | [YT] | 2

Publish News

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ
اعظم سواتی کی سنگجانی جلسہ کیس میں ضمانت منظور کرلی گئی
وکلاء صفائی بابراعوان، سہیل خان، عثمان علی نے درخواست ضمانت پر دلائل دیے
جسٹس صداقت علی نے اعظم سواتی کی درخواست ضمانت منظور کی
اعظم سواتی کے خلاف تھانہ ٹیکسلا میں مقدمہ درج کیاگیاتھا
اعظم سواتی کو 5 نومبر کو اٹک جیل کے باہر سے گرفتار کیاگیاتھا
اعظم سواتی نے درخواست خارج ہونے پر لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں اپیل دائر کررکھی تھی
مچلکے جمع اور روبکار جاری ہونےپر اعظم سواتی کی آج رہائی ممکن ہوجائےگی
اعظم سواتی اس وقت اٹک جیل میں قید ہیں۔

11 months ago | [YT] | 0

Publish News

Karachi Flights 🤡

11 months ago | [YT] | 0

Publish News

11 months ago | [YT] | 0