Muslim Students League Pakistan

MSL is a student organization with a core agenda of Ideology, Islam, and Muslim identity in students especially. Our aim is to revive the students' strength and struggle to save the Ideology and prepare them for upcoming challenges.

We also have a known introduction in educational institutes to assist students with their career problems and to give them the right direction in their professional lives.


Muslim Students League Pakistan

محترم "عمر عباس" مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان کے صدر "مقرر"

اللہ رب العزت استقامت دے اور ملک و قوم کی بھلائی کا زیادہ سے زیادہ کام لے۔ آمین

#mslpakistan #president #umarabbas #welcome #mslpak

1 month ago | [YT] | 61

Muslim Students League Pakistan

Muslim Students League UoK Hosted a Interactive Session On the topic of "Youth, Women and minorites development in the society" at the Department of Sociology university of Karachi.

8 months ago | [YT] | 17

Muslim Students League Pakistan

بھارت ہوش کے ناخن لے!
انس محصی صدر مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان
#mslpakistan

8 months ago | [YT] | 64

Muslim Students League Pakistan

مسلم سٹوڈنٹس لیگ شہدادپور کے زیرِ اہتمام "عہدِ تکمیلِ پاکستان افطار ڈنر" کا انعقاد

مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان کے زیرِ اہتمام شہدادپور میں "عہدِ تکمیلِ پاکستان افطار ڈنر" کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ اور نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس بابرکت محفل میں مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان کے صدر انس محصی نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ سے خطاب کیا۔

اپنے خطاب میں انس محصی نے کہا کہ پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نکلنے کے لیے ہمیں یکجہتی، اتحاد اور عملی جدوجہد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے نوجوانوں کو تعلیمی میدان میں آگے بڑھنے، قومی تعمیر میں کردار ادا کرنے اور مثبت سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی تلقین کی۔

یہ تقریب ملک کے نوجوانوں میں شعور، یکجہتی اور قومی خدمت کے جذبے کو بیدار کرنے کے لیے منعقد کی گئی، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی شرکت کی۔

#MSL #IftarDinner #PakistanZindabad #StudentUnity

9 months ago | [YT] | 37

Muslim Students League Pakistan

Successful Session at Bahria University Karachi | Let’s Build a Peaceful Society
Muslim Students League Pakistan successfully conducted an impactful session at Bahria University Karachi on the topic "Let's Build a Peaceful Society." Students actively participated in thought-provoking discussions on fostering harmony, tolerance, and positive change in society.
We appreciate the enthusiasm and engagement of the participants, proving once again that the youth hold the power to shape a better future. Together, we move forward towards a more peaceful and progressive society!
#MSLPakistan #PeacefulSociety #ansmuhsi #BahriaUniversity #StudentsForChange

9 months ago | [YT] | 36

Muslim Students League Pakistan

عہدِ تکمیلِ پاکستان افطار ڈنر | مسلم سٹوڈنٹس لیگ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد
مسلم سٹوڈنٹس جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے زیرِ اہتمام "عہدِ تکمیلِ پاکستان افطار ڈنر" کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبا کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
افطار ڈنر سے محمد حماد صدر شعبہ یونیورسٹیز مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان ،احسن تارڑ جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ فیصل آباد، وقار الاسلام زونل کوآرڈینیٹر ایم ایس ایل وسطی پنجاب نے خصوصی طور پر شرکت کی اور طلبا سے خطاب کیا۔
#mslpakistan #RamadanWithMsl

9 months ago | [YT] | 19

Muslim Students League Pakistan

یونیورسٹی آف کراچی میں افطار ڈنر کا اہتمام!

9 months ago | [YT] | 28

Muslim Students League Pakistan

مسلم سٹوڈنٹس لیگ عارفوالا ضلع پاکپتن کے زیر اہتمام عہد تکمیلِ پاکستان افطار ڈنر براۓ طلبا کا اہتمام کیا گیا۔
جس میں خصوصی شرکت انس محصی بھائی صدر مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان نے کی۔ جبکہ عبدالشکور بھائی کوآرڈینیٹر مسلم سٹوڈنٹس لیگ شرقی پنجاب،عبدالمنان بھائی کوآرڈینیٹر مسلم کڈز شرقی پنجاب بھی انکے ہمراہ تھے ۔
#mslpakapttan #mslpakistan #ramadanwithmsl

9 months ago | [YT] | 22

Muslim Students League Pakistan

مسلم سٹوڈنٹس لیگ بہاولنگر کے زیرِ اہتمام "گرینڈ افطار ڈنر" کا انعقاد۔
جس میں خصوصی شرکت انس محصی( صدر مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان)، امیر حمزہ رافع جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ بہاولنگر نے کی۔ان کیساتھ عبداللہ انس ( کوآرڈینیٹر ایم ایس ایل جنوبی پنجاب) ، اسامہ مقبول ( کوآرڈینیٹر مسلم کڈز جنوبی پنجاب) نے بھی پروگرام میں شرکت کی۔
#mslpakistan #ramadanwithmsl

9 months ago | [YT] | 18