السلام علیکم دوستو امید ہے آپ سب خوش و خرم ہوں گے آپ کی خدمت میں ریلوے کے حوالہ سے معلومات اور ریل کے سفر کی ویڈیوز لانا اور آپ تک پہنچانا ہمارا مقصد ہے آپ اسی طرح اس چینل کے ساتھ جڑے رہیں تاکہ ہماری حوصلہ افزائی ہوتی رہے اور اپنی دعاؤں میں بھی ہمیں یاد رکھیں شکریہ
ٹانک ریلوے اسٹیشن ۔۔۔ 1900 کی دہائی نیرو گیج لائن کا شاید آخری اسٹیٹشن تھا ۔۔۔ لاہور برٹس کا دارالحکومت تھا وہان سے وزیر ستان کو جوڑنے کے لئے ماڑی انڈس تا ٹانک تک نیرو گیج لائن بچھائی گئی اسی منصوبہ میں کالاباغ کے مقام پر نیرو گیج لائن کا ریلوے پل بھی بنانا شامل تھا ۔۔۔۔
Pak Train
السلام علیکم دوستو امید ہے آپ سب خوش و خرم ہوں گے
آپ کی خدمت میں ریلوے کے حوالہ سے معلومات اور ریل کے سفر کی ویڈیوز لانا اور آپ تک پہنچانا ہمارا مقصد ہے آپ اسی طرح اس چینل کے ساتھ جڑے رہیں تاکہ ہماری حوصلہ افزائی ہوتی رہے اور اپنی دعاؤں میں بھی ہمیں یاد رکھیں شکریہ
5 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Pak Train
ٹانک ریلوے اسٹیشن ۔۔۔ 1900 کی دہائی
نیرو گیج لائن کا شاید آخری اسٹیٹشن تھا ۔۔۔ لاہور برٹس کا دارالحکومت تھا وہان سے وزیر ستان کو جوڑنے کے لئے ماڑی انڈس تا ٹانک تک نیرو گیج لائن بچھائی گئی اسی منصوبہ میں کالاباغ کے مقام پر نیرو گیج لائن کا ریلوے پل بھی بنانا شامل تھا ۔۔۔۔
5 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Pak Train
https://youtu.be/_2GQUg2avQs
9 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Pak Train
https://www.youtube.com/watch?v=k5TPz...
9 months ago | [YT] | 0
View 0 replies