Akhlaq official

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

             🇵🇰   *آج کا کیلنڈر*  🌤

🔖 *14 ربیع الثانی 1446ھ* 💎
🔖 *18 اکتوبر 2024ء* 💎
🔖 *02 کاتک 2081ب* 💎

🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄

💞 *جمعہ کی فضیلت !*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے، پھر جتنی ہو سکے نفل نماز پڑھے اور جب امام خطبہ شروع کرے تو خاموش سنتا رہے تو اس کے اس جمعہ سے لے کر دوسرے جمعہ تک سارے گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔*🔹
📗«صحیح بخاری-883»



❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

1 year ago | [YT] | 0

Akhlaq official

Thanks

1 year ago | [YT] | 0

Akhlaq official

ایسے ہی ایک دن بہت پریشانی کے عالم میں دل میں خیال آیا کہ کاش آج کے اس دور میں پیارے محبوب محمد صلی اللہ علیہ وسلم موجود ہوتے، میں دنیا کی تمام روکاوٹوں کو کراس کر کے اُنکی خدمت میں حاضر ہوتا میں اُنکے قدموں میں بیٹھ جاتا سر کو جھکا دیتا میری آنکھوں سے آنسو ٹپک رہے ہوتے اور وہ کمال شفقت سے میرا نام لے کر مجھ سے میرے آنسوؤں کے بہنے کی وجہ پوچھتے ، میں سر جھکائے نم آنکھوں سے اپنے سارے دکھ سارے غم ساری تکلیفیں ان سے کہہ دیتا، وہ مسکرا کر میرا ہاتھ تھامتے اور مجھے اُٹھا کر گلے سے لگا لیتے مجھے دلاسہ دیتے دعا دیتے کاش کہ ایسا ممکن ہوتا اور میرے تڑپتے ہوئے بے قرار گناہ گار دل کو سکون مل جاتا ، کس قدر خوش نصیب لوگ تھے جنہیں پیارے محبوب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت اور قربت میسر آئی۔

1 year ago | [YT] | 1

Akhlaq official

پوچھا گیا جنت کے بارے میں کچھ ایسا بتائیں کہ شوق پیدا ہو جائے بتایا گیا وہاں محمد ہوں گے

1 year ago | [YT] | 1

Akhlaq official

2 years ago | [YT] | 4

Akhlaq official

2 years ago | [YT] | 3

Akhlaq official

2 years ago | [YT] | 1