Muhammad Sumnan Explores

Unpacking the wonders of history, the breakthroughs of science, the insights of the Quran, and the impact of technology. Welcome to the exploration with Muhammad Sumnan!


Muhammad Sumnan Explores

کیا آپ جانتے ہیں .... کہ پہلی وحی سے پہلے مکہ میں عجیب و غریب نشانیاں ظاہر ہونے لگی تھیں؟....

ابو سفیانؓ کو ایک شام کے عالم نے کیسی پیشگوئی سنائی؟
سلمان فارسیؓ اپنی ساری زندگی کیوں ایک نبی کی تلاش میں گزارتے رہے؟....

اور وہ خواب کیا تھے جو نبی کریم ﷺ مسلسل دیکھ رہے تھے؟

🌙 یہ صرف ایک واقعہ نہیں ........ بلکہ نبوت سے پہلے کی وہ داستان ہے جس نے تاریخ کا رُخ موڑ دیا۔
دیکھیں Seerat-un-Nabi کی قسط نمبر 13 — اور جانیے کیسے غارِ حرا میں نازل ہونے والی پہلی وحی نے سب کچھ بدل دیا۔

👇 ویڈیو دیکھیے اور بتائیے کہ آپ کو کون سا واقعہ سب سے زیادہ متاثر کن لگا؟

5 months ago | [YT] | 2

Muhammad Sumnan Explores

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک ایسا دور کہ جس نے پوری انسانیت کی تقدیر بدل کر رکھ دی۔۔۔۔

مگر آپ کی پیدائش سے پہلے کچھ عجیب واقعات ہوئے ۔۔۔
مثلاً اصحاب الفیل کا واقع ۔۔۔۔۔
ابرہہ نے کعبہ پر نبی کریم کی پیدائش سے صرف دو ماہ قبل حملہ کیا۔۔۔۔۔ وہ بھی ہاتھیوں کے لشکر کے ساتھ ۔۔۔۔

مگر ان 60000 کے لشکر سے لڑنے کیلئے ایک بھی شخص سامنے نہیں آیا مگر وہ ہاتھیوں سمیت شکست کھا کر بھاگ کھڑے ہوئے ۔۔۔۔

نبی کی ولادت پر حضرت عبد المطلب کے ساتھ عجیب قسم کا واقعہ ایک خواب جس میں وہ ایک درخت کو دیکھتے ہیں ۔۔۔۔۔

یہودی آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے نام تک سے آپ کی پیدائش سے عرصہ پہلے سے واقف تھے ۔۔۔۔

یہ سب جاننے کے لیے آج شام 7 بجے آنے والی سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی قسط لازمی دیکھیے گا ۔۔۔

کیونکہ یہ اب تک کی بہترین قسط ہے اور اس کو دیکھتے وقت آپ کی آنکھوں سے آنسو آئیں گے۔۔۔۔ آپ کے دل میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی قدر ان کی عظمت اور شان پہلے سے کئی گنا بڑھ جائے گی ۔۔۔۔۔

آپ لوگوں کو اپنے مسلمان ہونے پر فخر ہوگا۔۔۔۔

تو آج شام والی قسط لازمی دیکھیے گا ۔۔۔
تب تک کے لئے اللّٰہ حافظ ۔۔۔۔۔۔ فی امان اللہ۔

5 months ago | [YT] | 7

Muhammad Sumnan Explores

السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے ۔۔۔۔

آج سے میں اس چینل پہ صرف 8 یا 9 اقساط کی ایک چھوٹی سی سیریز کربلا: داستانِ صبر و استقلال کی شروع کر رہا ہوں ۔۔۔۔۔

اس کہ دوران The Golden Age of Muslim Scientists کوئی ایک ہفتے کے لئے روک دی جائے گی ۔۔۔۔ اس کیلئے معذرت ۔۔۔۔۔
انشاء اللہ اس کے بعد تقریباً سبھی مسلم اور دنیا کے عظیم ترین سائنسدانوں پر ایک 20 اقساط کی سیریز تیار کروں گا۔۔۔۔۔۔۔


لیکن میرا آپ سے ایک سوال ہے ۔۔۔۔۔۔

بلکہ میری دلی خواہش ہے کہ میں اس سب سے پہلے سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر ایک سیریز تیار کروں ایک ایسی سیریز جو شاید اس سے پہلے کبھی نہ بنی ہو۔۔۔۔

مگر اس کیلئے مجھے آپ کی رائے کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔



تب تک براہ کرم اس چینل پہ آنے والی ویڈیوز کو لازمی دیکھیے گا اور اگر اچھی لگے تو ہی لائک اور سبسکرائب کرئیے گا۔۔۔۔۔۔۔۔

تب تک کیلئے اللّٰہ حافظ ۔۔۔۔۔۔ فی امان اللہ۔

6 months ago | [YT] | 21

Muhammad Sumnan Explores

بانسری یعنی flute کے بارے میں تو آپ جانتے ہی ہوں گے اور اکثر نے تو اس کی آواز سنی بھی ہوگی۔۔۔۔۔

لیکن آج میں آپ کو ایک ایسی دھن اور ایسی بانسری کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں جس کو سن کر لوگ ہنسنا شروع کر دیتے ہیں ۔۔۔۔ کبھی رونا شروع کر دیتے ہیں ۔۔۔۔ تو کبھی اسے سن کر سو جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔


اسی کے ساتھ ہم بات کریں گے ذولقرنین کے ایک عجیب و غریب قسم کے سفر کی۔۔۔۔ جو شاید اس دنیا کا تھا ہی نہیں ۔۔۔۔۔

تو یہ سب جاننے کیلئے آج شام 7:00 بجے آنے والی یوٹیوب پر میری ویڈیو لازمی دیکھیے گا ۔۔۔۔۔ تب تک کے لئے فی امان اللہ۔۔

6 months ago | [YT] | 11