Welcome to our YouTube channel (Islamictalk1122) Our mission is to provide a platform where you can find Islamic Educational Videos, Kids Story, Motivational Speech, Books Summary, Dua, Ahadees & Wazaif.
#islamictalk1122 #kidsvideo #urdustory #motivation #audiobook #hadees #dua #islamicstatus
Islamictalk
1 week ago | [YT] | 4
View 1 reply
Islamictalk
4 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Islamictalk
10 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Islamictalk
آج کی دعا:
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِفْوَكَ وَعَافِيَتَكَ وَرِضَاكَ
ترجمہ:
اے اللہ! میں تجھ سے تیرا درگزر، عافیت اور تیری رضا مانگتا ہوں۔ آمین۔
10 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Islamictalk
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا:
میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی) ہیں جو میرے بعد ہوں گے ، ان میں سے (ہر) ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کر مجھے دیکھ لے۔
(مسلم، ۷۱۴۵)
10 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Islamictalk
*جیسا رمضان ویسا پورا سال*
حضرت شیخ سرہندی مجدد الف ثانی رحمہ اللہ رقمطراز ہیں:
*"ماہِ رمضان المبارک تمام خیرات وبرکات کا جامع ہے ۔۔۔ اور شبِ قدر جو اسی ماہ کا خلاصہ اور لبّ لباب ہے (وہ رات گویا) اس کا مغز ہے اور یہ مہینہ اس کے پوست کی مانند ہے، پس جو شخص اس مہینے کو جامعیت (یعنی تمام کو حسن وخوبی) کے ساتھ گزارے گا وہ اس کی خیر وبرکت سے مالامال ہوگا اور (ان شاء اللہ) تمام سال جمعیت (واطمینان) سے گزرے گا اور خیر وبرکت کے ساتھ بہرہ ور ہوتا رہے گا‘‘۔*
(مکتوباتِ مجدد الفِ ثانی )
11 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Islamictalk
بہترین آیت اور بہترین وظیفہ جس سے دن کا آغاز کیا جائے
دن کا آغاز اللہ کے ذکر سے کرنا برکت، حفاظت اور کامیابی کا سبب بنتا ہے۔
1. بہترین آیت:
دن کی شروعات کے لیے سب سے بہترین آیت آیتُ الکُرسی ہے:
اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ ۚ لَا تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلَا نَوْمٌ ۚ لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ۗ مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِندَهُ إِلَّا بِإِذْنِهِ ۚ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ ۖ وَلَا يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِنْ عِلْمِهِ إِلَّا بِمَا شَاءَ ۚ وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ ۖ وَلَا يَئُودُهُ حِفْظُهُمَا ۚ وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمُ.
(البقرہ: 255)
یہ آیت دن بھر اللہ کی حفاظت میں رکھنے اور شیطان کے شر سے بچانے میں بہت مؤثر ہے۔
2. بہترین وظیفہ:
صبح کے وقت یہ مختصر مگر طاقتور وظیفہ پڑھنا بے حد فائدہ مند ہے:
"بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ"
(ترمذی: 3388)
یہ وظیفہ تین مرتبہ پڑھنے سے پورے دن کے لیے ہر قسم کے نقصان، بیماری اور آفات سے حفاظت ہوتی ہے۔
اضافی طور پر:
سورۃ الفاتحہ پڑھنے سے دن میں برکت اور آسانیاں آتی ہیں۔
یا حیُّ یا قیومُ برحمتک أستغیث کا ورد کرنے سے دن کے تمام کام آسان ہو جاتے ہیں۔
درود شریف کی کثرت سے دن کا آغاز کریں تاکہ رحمتیں نازل ہوں۔
یہ معمول اپنا کر دن کو برکت، حفاظت اور کامیابی کے ساتھ گزارا جا سکتا ہے۔
11 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Islamictalk
معاشرے میں بڑھتی ہوئ بدکاری اور بےچینی کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہمارے معاشرے میں جادو اور ایسے شیطانی کام کھلے عام ہونے لگے ہیں
ابھی قبرستان میں ایک قبر کے سرہانے یہ لوکی پڑی دیکھی جس میں ایک طرف سوئیاں لگی ہوئ ہیں اور کچھ الفاظ سوئ سے گود کر لکھے ہوئے ہیں
یاد رکھو کہ جادو کرنے والا شیطان کا نمائندہ ہے اور جادو کروانے والے شیطان کے غلام
لوگ اپنے آس پاس نظر رکھیں اور جادوگروں اور عاملوں کا سماجی بائیکاٹ کریں بلکہ علاقے کے تھانے میں انکی رپورٹ بھی کروا سکتے ہیں
11 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Islamictalk
1 year ago | [YT] | 4
View 0 replies
Islamictalk
دعا کرو
آج رات خواب میں دیدارِ مصطفیٰ ہو جائے آمین ثم آمین
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more