مارکیٹ میں مندی اور خریدار کم ہونے کی وجہ سے موبائل بیٹری کے ریٹس میں بڑی کمی! 📉 • کی پیڈ (Keypad) بیٹری: 150 - 200 روپے/کلو • اینڈرائیڈ (Android) بیٹری: 400 روپے/کلو براہِ کرم نئی خرید و فروخت مارکیٹ صورتحال دیکھ کر کریں۔ تازہ ترین اسکریپ ریٹس کے لیے ایپ میں لائیو ریٹ لسٹ چیک کریں۔ 📱 play.google.com/store/apps/details?id=com.micsolut…
عید الاضحیٰ مبارک" آل پاکستان موبائل سکریپ کی طرف سے آپ تمام دوستوں، بھائیوں اور کسٹمرز کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں! اللہ پاک اس بابرکت دن کے صدقے آپ کی تمام قربانیاں اور عبادات قبول فرمائے، اور آپ کے جان و مال اور کاروبار میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
السلام علیکم بھائی سکریپ کا ریٹ ڈاؤن ہو رہا ہے کمپیوٹر سکریب کا ریٹ ڈاؤن ہو گیا ہے نوکیا کا ریٹ ڈاؤن ہو گیا ہے چائنا کا بھی ریٹ ڈاؤن ہو گیا ہے اور ٹچ نمبری کا بھی ریٹ ڈاؤن ہو گیا ہے جس بھائی نے مال لینا ہے وہ اپنی سمجھ کے ساتھ لیں ابھی مارکیٹ ڈاؤن ہونے کے بھی چانس ہے کمپیوٹر مارکیٹ کا بھی ریٹ ڈاؤن ہو گیا ہے سونے کا بھی ریٹ کم ہو گیا ہے 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
میری طرف سے آپ سب کو ،چاند رات،مبارک ہو اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کی ہر خواہش آرزو اور دعا پوری کرے اللہ تعالیٰ آپ کے روزے نماز اور تمام عبادات اپنی بارگاہ میں قبول و مقبول فرماۓ اور پوری زندگی اپنی عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں. رکھے آمین یا رب العالمین آمین 💓✨✨️ ✨️ ✨💓 From.All Pakistan Mobile Scrap Admin.Ikram Shah
All Pakistan Mobile scrap
مارکیٹ میں مندی اور خریدار کم ہونے کی وجہ سے موبائل بیٹری کے ریٹس میں بڑی کمی! 📉
• کی پیڈ (Keypad) بیٹری: 150 - 200 روپے/کلو
• اینڈرائیڈ (Android) بیٹری: 400 روپے/کلو
براہِ کرم نئی خرید و فروخت مارکیٹ صورتحال دیکھ کر کریں۔ تازہ ترین اسکریپ ریٹس کے لیے ایپ میں لائیو ریٹ لسٹ چیک کریں۔ 📱
play.google.com/store/apps/details?id=com.micsolut…
2 weeks ago | [YT] | 9
View 0 replies
All Pakistan Mobile scrap
عید الاضحیٰ مبارک"
آل پاکستان موبائل سکریپ کی طرف سے آپ تمام دوستوں، بھائیوں اور کسٹمرز کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں!
اللہ پاک اس بابرکت دن کے صدقے آپ کی تمام قربانیاں اور عبادات قبول فرمائے، اور آپ کے جان و مال اور کاروبار میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
4 months ago | [YT] | 99
View 7 replies
All Pakistan Mobile scrap
السلام علیکم بھائی سکریپ کا ریٹ ڈاؤن ہو رہا ہے کمپیوٹر سکریب کا ریٹ ڈاؤن ہو گیا ہے نوکیا کا ریٹ ڈاؤن ہو گیا ہے چائنا کا بھی ریٹ ڈاؤن ہو گیا ہے اور ٹچ نمبری کا بھی ریٹ ڈاؤن ہو گیا ہے جس بھائی نے مال لینا ہے وہ اپنی سمجھ کے ساتھ لیں ابھی مارکیٹ ڈاؤن ہونے
کے بھی چانس ہے
کمپیوٹر مارکیٹ کا بھی ریٹ ڈاؤن ہو گیا ہے
سونے کا بھی ریٹ کم ہو گیا ہے
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
5 months ago | [YT] | 20
View 2 replies
All Pakistan Mobile scrap
Mobile Scrap Battery Rates
5 months ago | [YT] | 13
View 2 replies
All Pakistan Mobile scrap
کیا ہمیں یوٹیوب پر موبائل سکریب اور کمپیوٹر سکریب کے اصل ریٹس دینے چاہئیں؟
5 months ago | [YT] | 21
View 17 replies
All Pakistan Mobile scrap
❣️🥰Eid Mobarik To All my YouTube Family ❣️❣️🥰
6 months ago | [YT] | 83
View 7 replies
All Pakistan Mobile scrap
Mobile scrap Battery Rates
11 months ago | [YT] | 23
View 7 replies
All Pakistan Mobile scrap
P4.1950
P3 3000
P2.4000
Lcdcard.1650
Dvdcard.2700
Printer.1050
Ppr.150
Ram Golden.23000
Ram 2.12000
Nokia.19000
Kachi kit.280
Kacha .320
Supply tarwali.520
Supply bighar tarwali.400
Charger.200
Salalight.200
Hardisk.930
Id room.300
Sata room.200
China chanti.5000
6531e.175
6261.145
Rda.60
4gb.115
8gb.190
16gb.390
32gb.800
64gb.1400
128gb.2100
Emmc.320
Tab.120
Iphone.330
Ikram Shah.
03071278797
1 year ago | [YT] | 34
View 10 replies
All Pakistan Mobile scrap
میری طرف سے آپ سب کو ،چاند رات،مبارک ہو اس دعا کے ساتھ کہ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کی ہر خواہش آرزو اور دعا پوری کرے اللہ تعالیٰ آپ کے روزے نماز اور تمام عبادات اپنی بارگاہ میں قبول و مقبول فرماۓ اور پوری زندگی اپنی عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں. رکھے آمین یا رب العالمین آمین
💓✨✨️ ✨️ ✨💓
From.All Pakistan Mobile Scrap
Admin.Ikram Shah
1 year ago | [YT] | 9
View 8 replies
All Pakistan Mobile scrap
Numbering rate Down hogya ha becarefull
1 year ago | [YT] | 9
View 6 replies
Load more