LAND GURU Providing Information about The Trends in Real Estate, Construction Tips and Marketing Strategies
Bahria_Town
Bahria_Orchard
Bahria_Nasheman
Bahria_EMC
Bahria_Education_And_Medidal_City
Bahria_Homes
Orchard_Homes
Orchard_Mall
Awami_Villas_Bahria_Orchard
Awami_Villas_Bahria_EMC
Alkabir_Town
Kings_Town
Maryam_Town
Lake_City
Khayaban-e-Ameen
Awt
Jubilee_Town
Park_View_City_Lahore
Naya_Pakistan_Housing_Scheme
Prime_Minister_Housing_Scheme
Prime_Minister_Home_Loan
LDA_city
Sastay_Ghar
5_Marla_Sastay_Ghar
5_Marla_Sastay_Apartments
3.5_Marla_Homes
3_Marla_Homes
Cheap_Homes_In_Lahore
Dream_Homes
Dream_Garden
Chinar_Bagh
Platinum_Homes
Safari_Homes
Safari_Garden
Central_Park
Al_Jalil_Garden
Al_Noor_Orchard
West_Marina
Al_Rehman_Garden
Smart_City_Lahore
DHA_Lahore
DHA_13
DHA_Rahbar
New_Lahore_City
Audit_And_Accounts
Sui_Gas_Phase2
NFC_Phase_2
Lahore_Motorway_City
DNFBP_FBR_Portal


Land Guru

لاہور:ملتان روڑ دریائے راوی کہ سنگم پر موجود رہائشی سو سائٹیوں میں پیرا فورس اور پولیس کی جانب اعلانات لاہور:دریائے راوی کناری مجمود بوٹی سے سندر تک رہائشی آبادیوں کو قیمتی اشیاء اور مال مویشی ہٹانے کی تنبہہ کردی لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے آئندہ 48 گھنٹے انتہائی اہم قرار دے دیئے گئے لاہور:ملتان روڈ پارک ویو کینال روڈ ،بحریہ ٹاون ،الرحمن سمیت 13سے زائد ہاوسنگ سوسائٹیوں کو آگاہ کیا لاہور :دریائے راوی شاہدرہ شفیق آباد لوئر مال اسلام پورہ ساندہ شیرا کوٹ ہنجروال چوہنگ سندر رائیونڈ پولیس متحرک لاہور: دریائے راوی میں پانی کا بہاو بڑھنے اور ممکنہ خطرہ کہ پیش نظر پولیس ایمرجنسی ریسیکو ہائی الرٹ

4 months ago | [YT] | 38

Land Guru

السلام علیکم ۔ اگر آپ بھی ان متاثرین میں سے ہیں جو لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد کی کسی ہاؤسنگ سوسائٹی میں قسطوں پر پلاٹ لے چکے ہیں مگر 3 سال سے زیادہ ہوگیا ہے پلاٹ یا ڈویلپمنٹ کا نام ونشاں نہیں ہے یا پھر ڈویلپمنٹ کے نام پر مزید پیسے مانگے جارہے ہیں۔ نیچے کمنٹ کرکے تفصیل بتائیں۔ انشاءاللہ ہم ہر کمنٹ کو اپنے اگلے ویلاگ میں شامل بھی کریں گے اور سوسائٹی کو ایکسپوز بھی کریں گے۔ کمنٹ کے اندر سوسائٹی کانام، شہر کا نام، فراڈ کی نوعیت ، ادا کی گئی رقم، کتنے عرصے سے پلاٹ کی ادائیگی کررہے ہیں؟ آ پ کا نام؟
یہ سب تفصیل ہونی چاہیے کمنٹ میں۔ بغیر تفصیل والے کمنٹ کو ڈیلیٹ کردیا جائے گا۔

10 months ago | [YT] | 30

Land Guru

السلام علیکم ۔ لینڈ گرو ٹیم کی طرف سے ہمارے تمام اورسیز ممبرز کو جن کا تعلق آسٹریلیا، سعودی عرب، متحدہ عرب امارت، عمان، قطر، یورپ سے ہے سب کو ماہ رمضان مبارک ہو۔
جن ممالک میں پہلا روزہ بروز اتوار ہوگا بشمول پاکستان ان تمام دوستوں کو بھی ماہ رمضان مبارک ہو۔ اللہ عزوجل آپ سب کو اس ماہ مقدس کا حق ادا کرنے کی ہمت اور توفیق دے اور اپنی رحمتوں کا نزول کرے۔ ہمیں بھی اپنی مناجات میں یاد رکھئیے گا۔

ٹیم لینڈ گرو
بحریہ ٹاؤن لاہور

10 months ago | [YT] | 20

Land Guru

السلام علیکم ۔ 2024 چند لمحوں بعد ماضی ہو جائے گا اور 2025 حال بن جائے گا۔ آپ کے نئے سال میں کیا اہداف ہونگے؟

1 year ago | [YT] | 27

Land Guru

السلام علیکم۔ اگر کسی کے پاس 4٫5 لاکھ روپے کی سیونگز ہوں اور ماہانہ 20 سے 25 ہزار کی بچت بھی ہو جاتی ہو تو یہ سب پیسہ کہاں انویسٹ کرنا چاہیے؟ آ پ کی رائے اس سروے کے لیئے بہت اہم ہے۔ جزاک اللہ

1 year ago | [YT] | 20

Land Guru

السلام علیکم۔ آپ لینڈ گرو یوٹیوب چینل پر کب سے ہمارے ویلاگ دیکھ رہے ہیں۔

1 year ago | [YT] | 15

Land Guru

السلام علیکم ۔ کیا آ پ نے قسطوں پر کوئی پراپرٹی لی جو 4٫5 سال بعد بھی ڈویلپ نہیں ہوئی یا فراڈ ہوگیا۔ مطلوبہ آ پشن پر ووٹ کریں۔ سروے میں حصہ لینے کا شکریہ

1 year ago | [YT] | 8

Land Guru

1st Day of Land Guru Stall Activity @ 8th Industrial Expo 2024, Expo Center Lahore. Join us on 10-11 Nov. 2024

1 year ago | [YT] | 10

Land Guru

السلام عليكم
ٹیم لینڈ گرو کی جانب سے آپ سب احباب کو عیدالاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں اللہ عزوجل سب کی قربانی قبول فرمائے اور جو لوگ مالی تنگدستی کی وجہ سے قربانی نہیں کرسکے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ان سب کو عافیت والا وسیع رزقِ حلال عطا فرمائے۔ آمین

Remember us in your Prayers 😊

Team Land Guru
174 B, Sector C, Commercial Zone, Bahria Town, Lahore
+923000600695
info@landguru.pk

1 year ago | [YT] | 42

Land Guru

السلام عليكم۔ آج جمعہ المبارک ہے بہت ہی مبارک دن کا آغاز ہو چکا ہے۔ آج نماز فجر کے بعد لاکھوں فرزندان توحید منی کی خیمہ بستی پہنچ جائیں گے اور کل کو میدان عرفات میں لاکھوں حجاج حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ادا کریں گے۔ خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو اس وقت حرم شریف کی پاک فظا میں موجود ہیں اور جن کو الله عزوجل نے اس عظیم فریضہ کی ادائیگی کے لئے چن لیا ہے دعا کیجیے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو بھی اگلے سال ان خوش قسمت لوگوں میں شامل فرما دے جو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کریں گے ۔ آمین

طالب دعا:
ٹیم لینڈ گرو Land Guru
رئیل اسٹیٹ کنسلٹنسی | کنسٹرکشن | مارکیٹنگ سروسز

174 B, Sector C, Commercial Zone, Bahria Town, Lahore
+923000600695
info@landguru.pk

1 year ago | [YT] | 73