Elmi Bayanat ..Like 👍|Share 👥|Comment 📝|Support 👏|Enjoy
♡Thanks Every one for your LOVE ❤ and Support 👍Like
Please Subscribe, Share 👥 & Click 🔔Bell Icon for Latest Updates, My Official Youtube Channel world islamic bayan #maulana_tariq_jameel_sahab #raiwind #raiwindijtema #raiwindbayan #tablighi #tableeghiijtimaa #molanaahmadlaat #molanaibraheemdevla #molanaahmadlaat #islamicfeast #madrsaarbiaraiwind#raiwindstechoin
...............................................


Elmi bayanat

فیصل موور 🚎کمپنی کی گاڑیوں میں نماز پر پابندی ھے۔لھذا مسلمان ۔کلمہ گو۔۔اس کمپنی کی گاڑیوں میں سفر سے گریز کریں۔پوسٹ آگے شٸیر کیجٸے

2 years ago | [YT] | 1

Elmi bayanat

بائیکاٹ کریں انکا۔۔نماز کے لے نہیں رکتے۔۔🙏🙏

2 years ago | [YT] | 1

Elmi bayanat

شب جمعہ کے لیے تبلیغی مرکز گیا تھا ،
نماز کی تیاری کے وقت جائے وضو گیا تو زیرِ نظر تصویر میں موجود آموں پر نگاہ پڑی جو
عوام نے ٹھنڈے کرنے کے لیے ٹھنڈے پانی کی جگہ پر رکھ چھوڑے ہیں،
جہاں یہ کہہ کر عوامی مقامات پر زنجیر میں بندھے گلاس کی تصاویر نشر کی جاتی ہیں کہ :
یہ مسلمانوں کے پاکستان کا حال ہے،
تو یہ بھی وہی پاکستان ہی ہے جہاں بنا خوف و کسی نگران کے بے فکر ہو کر یوں آم سے بھرے شاپر رکھے ہوئے ہیں اور کسی کے چوری کرنے کا خدشہ نہیں۔

2 years ago | [YT] | 0

Elmi bayanat

رائیونڈ عالمی اجتماع2022 کی کارگزاری ماشاءاللہ
اللہ قبول فرمائے

3 years ago | [YT] | 1

Elmi bayanat

حضرت جی مولانا الیاس رحمۃ اللہ علیہ کے زمانے کے مسحور مبلغ استاد میاں جی پھول محمد لکھنا 110
سل کا عمر م میوات کا آج صبح انتقال ہوگیا ہے ہے انا للہ وانا الیہ راجعون نماز جنازہ بعد جمع ھتین میوات میں ادا کیا جائے گا اللہ حضرت کی کی مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین

3 years ago | [YT] | 2

Elmi bayanat

عمران خان کو ٹانگ پر گولی لگ گئی ہے؟

3 years ago | [YT] | 1