🕊️ Assalamu Alaikum wa Rahmatullahi wa Barakatuh

💚 A warm welcome to all the lovers of the Holy Prophet ﷺ!
This channel, “Saqib Raza Saifi Official”, is a 🌹 spiritual garden filled with the fragrance of love for the Messenger of Allah ﷺ —
where every Naat, Hamd, and Manqabat enlightens hearts with the light of faith.

🎶 Here we share soulful poetry and recitations that awaken love for the Prophet ﷺ and bring peace to every heart.
Our aim is to spread the teachings of Silsila-e-Saifiya, the love of the Prophet ﷺ, and remembrance of Allah Almighty.

📿 Subscribe & press the 🔔 bell icon so you never miss a new Naat or spiritual recitation.
Let’s spread the light of Naat-e-Rasool ﷺ across the world.

🎧 Artist: Saqib Raza Saifi
🌹 Category: Naats | Manqabat | Hamd | Islamic Poetry
📞 Contact (WhatsApp): +31 11538043

www.instagram.com/saqibraza37401?igsh=bHdva2dia2Vu…

✨ Jazak Allah Khair!


Saqib Raza

🌹 ان شاء اللہ کل ایک خوبصورت کلام آپ کی سماعتوں کی نذر ہوگا ﷺ

🎶 مجھ کو سرکار کا آستاں مل گیا
✨ Special Kalam | Special Track 2026

محبتِ رسول ﷺ سے بھرپور یہ خوبصورت کلام ان شاء اللہ کل YouTube پر Upload ہوگا۔ ❤️

اسے سننا نہ بھولیے گا، اور اپنی محبتوں کا اظہار Like 👍 Share 🔄 اور Comment 💬 کے ذریعے ضرور کیجیے گا۔

آپ کی محبت اور دعائیں ہمارے لیے بہت قیمتی ہیں۔ 🤲🌹

Artist: ثاقب رضا سیفی

1 month ago | [YT] | 26

Saqib Raza

🌹 تمام عشاقِ مصطفیٰ ﷺ کو میلادُ النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو! 🌹

وہ مبارک دن آ گیا جس دن رحمتِ عالم، سرکارِ دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ دنیا میں تشریف لائے۔ 💚

آئیے اس بابرکت موقع پر اپنے دلوں کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے منور کریں، کثرت سے درود و سلام پڑھیں اور سیرتِ طیبہ ﷺ پر عمل کا عہد کریں۔ 🌹

💚 عیدِ میلادُ النبی ﷺ مبارک ہو!
💚 تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو!

🤲 اللہ پاک ہمیں سچی محبتِ رسول ﷺ اور غلامیِ مصطفیٰ ﷺ نصیب فرمائے۔ آمین۔

1 month ago | [YT] | 27

Saqib Raza

🌹✨ نیا میلاد کلام — ضرور سماعت فرمائیں ✨🌹

الحمدللہ! محبتِ رسولِ اکرم ﷺ سے لبریز خوبصورت میلاد کلام
"رنگ لگ گئے سارے زمانے نوں، محبوبِ حق سبحانایا" ❤️🌹

ایک خوبصورت روحانی، صوفیانہ اور Heart Touching Milad Kalam محبت و عقیدت کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔ 🕌✨

🎙️ Artist: Saqib Raza Saifi

▶️ مکمل کلام سننے کے لیے YouTube Link:
https://youtu.be/daAlgh1EsP4

اپنی محبت کا اظہار Like ❤️ | Comment 💬 | Share 🔄 کے ذریعے ضرور کریں اور اس خوبصورت کلام کو اپنے دوستوں، احباب اور عاشقانِ رسول ﷺ تک ضرور پہنچائیں۔ 🌹

اللہ پاک اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہم سب کے دلوں کو عشقِ رسولِ اکرم ﷺ سے منور فرمائے۔ 🤲❤️

آمین یا رب العالمین 🌹

1 month ago | [YT] | 3

Saqib Raza

✨ In Sha Allah! 🌹
Our Next Kalam is coming very soon on YouTube 🎶❤️

ایک اور خوبصورت کلام، محبتِ رسول ﷺ اور عقیدت کے جذبوں کے ساتھ آپ سب کی خدمت میں Very Soon پیش کیا جائے گا۔ 🕌🌹

Stay Connected & Keep Supporting ❤️
In Sha Allah, Next Kalam Coming Soon… 🎧✨

#SaqibRazaSaifi #NextKalam #ComingSoon #YouTube #Naat #IslamicKalam #SufiKalam #LoveForProphet ﷺ

1 month ago | [YT] | 18

Saqib Raza

انشاء اللہ بہت پیاری حمد باری تعالیٰ
ک میرے دوسرے چینل Saqib Raza Production پر دن بجے اپلوڈ ہو رہی ہے تمام احباب سے گزارش ہے ضرور سماعت کیجیے
https://youtu.be/6ot8GsCpIx4?si=ysCGw...

1 month ago | [YT] | 5

Saqib Raza

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو خوشخبری!

ان شاء اللہ کل سہ پہر 3:00 بجے یوٹیوب چینل عبدالقیوم حمیدی سیفی پر ایک نہایت روح پرور اور ایمان افروز منقبت اپلوڈ کی جائے گی۔

🎙 کلام: تصویرِ سیفُ الرحمٰن ہیں مولانا حمید جان

آپ سب سے گزارش ہے کہ مقررہ وقت پر ویڈیو ضرور دیکھیں، اپنے قیمتی تاثرات سے نوازیں، اور ثوابِ دارین کی نیت سے اسے اپنے دوستوں اور اہلِ محبت کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اولیائے کرام کی محبت، ادب اور فیوض و برکات نصیب فرمائے۔ آمین۔

📅 کل
🕒 وقت: سہ پہر 3:00 بجے

یوٹیوب چینل: عبدالقیوم حمیدی سیفی

جزاکم اللہ خیراً

2 months ago | [YT] | 25

Saqib Raza

الحمدللہ!
آج ہمارے لیے نہایت سعادت اور خوشی کا دن تھا۔ لاہور فقیرآباد شریف تشریف لانے والے حضور شہزادہ جانشینِ مجدد عصر حاضر حضور حیدری صاحب مبارک کے پوتے، شہزادہ زین العابدین صاحب نے ہمارے گھر پر تشریف لا کر اپنی محبتوں، شفقتوں اور دعاؤں سے نوازا۔
اس بابرکت نشست میں آپ نے نہایت خوشگوار انداز میں گفتگو فرمائی اور قیمتی نصائح و دعاؤں سے مستفید فرمایا، جس پر ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں۔
اس موقع پر محترم پیر محمد الیاس صاحب سمیت دیگر یارانِ طریقت بھی موجود تھے، جن کی آمد سے محفل کی رونق اور برکت میں مزید اضافہ ہوا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں صاحبان کی محبت، ادب اور ان کی دعاؤں کے سائے میں زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
آپ سب بھی اس بابرکت ملاقات کی یادگار تصاویر ملاحظہ فرمائیں اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
#زین_العابدین_صاحب #مرکزی آستانہ عالیہ_شریف #محفل_ذکر #روحانی محفل

3 months ago (edited) | [YT] | 51

Saqib Raza

🌙 عید مبارک 🌙
عید کے اس بابرکت اور خوشیوں بھرے موقع پر اللہ تعالیٰ کے حضور دل سے دعا ہے کہ وہ آپ کی زندگی کو اپنی رحمتوں، برکتوں اور آسانیوں سے بھر دے۔
اللہ پاک آپ کو صحتِ کاملہ، رزقِ حلال میں برکت، دل کا سکون اور ہر قدم پر کامیابی عطا فرمائے۔
آپ کے گھر میں ہمیشہ محبت، خوشحالی اور سکون قائم رہے، اور ربِ کریم آپ کی ہر جائز دعا کو اپنے فضل و کرم سے قبول فرمائے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
آمین یا رب العالمین۔
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک 🤍✨
منجانب:
ثاقب رضا سیفی

4 months ago | [YT] | 8