Shahid Hussain Kunbhar official

Dear Friend This YouTube Channel is Shahid Hussain Kunbhar Official
Dear Friends Visit Over Channel For | Hamd | Naat | Maqabat | Qaseeda | Short |


Shahid Hussain Kunbhar official

Kaho Subhan Allah

8 months ago | [YT] | 0

Shahid Hussain Kunbhar official

سر سے ڈوپٹہ نہ اتار نے والی کروڑوں کی مالک؟

یہ ہیں کنول چیمہ جو ایک مشہور برانڈ کی مالک ہیں ان کو ڈراموں اور فلمز سے آفرز آئیں لیکن ڈوپٹہ کی خاطر سب آفرز ٹھکرادیں

اربوں ڈالرز کمپنی میں کام کیا لاکھوں ڈالرز کمائے یورپ اور آسٹریلیا میں کئی سال گزارے لیکن ڈوپٹہ نہیں اتارا
سلیوٹ ٹو دس لیڈی
#islam #parda #dupata

10 months ago | [YT] | 1

Shahid Hussain Kunbhar official

Shaheed Peer Chandam ta Hazuri

11 months ago | [YT] | 5

Shahid Hussain Kunbhar official

تقاضاِ عشق

11 months ago | [YT] | 4

Shahid Hussain Kunbhar official

محبوب سان ملاڪي عاشق ٿيڻ ٿو چاھي
تصوير کي مصور ويجهو ڏسڻ ٿو چاهي

1 year ago | [YT] | 12

Shahid Hussain Kunbhar official

ناسا کے خلائی جہاز کی سورج کے انتہائی قریب پہنچنے کی کوشش

بتایا گیا ہے کہ اس مشن کے دوران ناسا کا یہ خلائی جہاز زمین کے ساتھ رابطے میں نہیں رہ پائے گا۔ سورج سے قریب ہونے کے سبب زمین کے ساتھ سگنل ٹرانسمیشن میں رکاوٹیں رہیں گی۔ سائنسدان فی الحال اس مشن کی جانب سے ملنے والے سگنل کے منتظر ہیں۔ توقع کی جا رہی ہے کہ یہ سگنل 27 دسمبر تک مل سکے گا۔
http://dw.com/p/4oYSE

1 year ago | [YT] | 0

Shahid Hussain Kunbhar official

جاپان سے آئے مہمانوں نے اسلام قبول کر لیا

مجدد تعلیمات مہریہ

حضرت پیر سید معین الحق گیلانی

( سجادہ نشین آستانہ عالیہ گولڑہ)

سرکار نے جاپان سے آئےمیاں بیوی کو

کلمہ طیبہ پڑھا کر

دائرہ اسلام میں داخل کیا

اور خصوصی دعا فرمائی

1 year ago | [YT] | 0