Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ
مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ (آن لائن)
ہمارا منشور: پورے عالم میں چوبیس گھنٹے جاری علم کا مدرسہ ان شاءاللہ العزیز
الحمدللہ مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ جید علمائے کرام و عصری علوم کے ماہرین کی زیرِ نگرانی چلنے والا مستند ادارہ ہے۔
جو مسلمانوں کی علمی و اصلاحی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے مختلف موضوعات پہ کورسز کروا رہا ہے۔ جن میں سر فہرست
1۔ علم تجوید کورس
2۔ بنیادی علمِ دین کورس
3۔ علم المیراث کورس
4۔ اصولِ تجارت کورس
5۔ سلسلہ تعارفِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کورس
اس کے علاوہ مزید بھی ان شاءاللہ العزیز کافی سارے موضوعات پہ کورسز شروع ہوں گے۔
برائے معلومات و رابطہ: wa.me/923017573761
جزاک اللہ خیرا


Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit

*"بصارت کی نعمت"*

امام بکر بن عبد اللّٰه المزنی رحمۃ اللّٰه علیہ فرماتے ہیں:
’’ *اے انسان!* اگر تم اللّٰه تعالیٰ کی اپنے اوپر کی گئی نعمتوں کی قدر جاننا چاہتے ہو تو اپنی آنکھیں بند کر کے دیکھو۔‘‘ (الشكر لابن أبي الدنيا : ١٨٢)

یعنی صرف بینائی ہی اللّٰه تعالیٰ کی کس قدر نعمت ہے، آپ کچھ دیر اپنی آنکھیں بند کر کے تصور تو کریں کہ اگر اللّٰه تعالیٰ آپ کو یہ نعمت نہ دیتے یا اسے آپ سے چھین لیں تو آپ کی دنیا کیسی ہوجائے گی؟ دنیا کی سب رنگینیاں آپ سے اوجھل ہو جائیں گی اور آپ اپنی بنیادی ضروریاتِ زندگی کی انجام دہی سے بھی قاصر ہو جائیں گے۔
تو پھر کیوں نہ پیارے رب تعالیٰ کا احسان مانتے ہوئے دل و زبان کو ملا کر پڑھیں:
*الحمدللّٰه رب العالمین*
*الحمدللّٰه رب العالمین*
*الحمدللّٰه رب العالمین*

1 day ago | [YT] | 3

Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit

https://youtu.be/4xtuo2_nTyc


`غزوۂ بدر قدم بہ قدم`
*سبق نمبر 02*
یوٹیوب پر سماعت فرمائیں۔۔۔


ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
*سلسلہ غزوات و سرایا قدم بہ قدم* کے اب تک کے تمام اسباق یہاں سے سنے جا سکتے ہیں:
youtube.com/playlist?list=PL9...


ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
اسی سلسلے کے آج سے شروع ہونے والے دو روزہ *کورس#04* میں شرکت کے لیے واٹس ایپ میسج کریں:
03067276706

*(آن لائن) مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللّٰه عنہ*

1 day ago | [YT] | 0

Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ !

الحمدللّٰه سیرت انعامی سوالات کا سلسلہ نمبر 23 مکمل ہو چکا ہے،
اب ان شاءاللّٰه 18 جولائی بروز ہفتہ سے *سلسلہ نمبر 24* کا آغاز کیا جائے گا
اس سے پہلے چند اہم گزارشات ذہن نشین فرما لیں:

1. ہر سلسلے کے آخر میں ایک جائزہ لیا جائے گا جس سے یہ معلوم ہوگا کہ آپ کو اس سلسلے سے کتنا فائدہ ہوا جائزہ سلسلے میں دیے گئے 10 سوالوں میں سے ہی بنایا جائے گا لہذا ہر شریک روز کا جواب بجائے کتاب سے نقل کرنے کے اسے اچھے طریقے سے پڑھ کر سمجھنے کے بعد تحریر کرے۔
2. جواب درست ہونے کے ساتھ ساتھ حوالہ بھی درست ہونا شرط ہے اور حوالہ اُسی کتاب کا درست مانا جائے گا جو کتاب ادارہ آپ کو بھیجے، دیگر کسی بھی کتاب کا حوالہ قابلِ قبول نہیں اور نہ ہی ایسے شریک کا نام قرعہ اندازی میں شامل کیا جائے گا ۔۔۔
3. سب سے ضروری بات اگر ایک سے زائد شرکاء نے ایک ہی گھر سے ہونے کی وجہ سے ایک ہی جواب لکھ کر نیچے فقط نام تبدیل کر کے بھیج دیا تو ان میں سے کسی کا بھی جواب قابلِ قبول نہیں ہوگا۔
4. جو احباب لگاتار 10 سلسلوں میں شرکت کریں گے انہیں ادارے کی طرف سے سرٹیفیکیٹ اور خصوصی انعام سے نوازا جائے گا ان شاءاللّٰه تعالی۔
5. اس سلسلے کا اصل مقصد آپ کو نبی کریم صلی اللّٰه علیہ وسلم کی *سیرتِ طیبہ* کے ساتھ جوڑنا ہے لہٰذا آپ سب احباب بھی اپنی نیتوں کی تجدید کر لیجئے اور محض پیارے نبی کریم ﷺ کی حیاتِ مبارکہ کو جاننا اور اُس پر عمل کرنا ہی اپنا مقصد بنا لیجئے، دوسری کوئی بھی دنیاوی غرض مد نظر نہ ہو ۔۔۔۔

• ایک اہم گزارش! *اب تک ان سلسلوں میں شریک ہونے والے احباب کم از کم ایک فرد کو اس سلسلے کے ساتھ لازمی جوڑیں*

*جزاکم اللّٰہ خیراً*

انعامی سوالات سلسلے میں شرکت کے لیے واٹس ایپ پر میسج کریں:
+923067276706
یا گروپ جوائن کریں:
chat.whatsapp.com/BwTIh092Ljj910eUP3iZSl

2 days ago | [YT] | 9

Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit

*تمام اہلِ ایمان کے برابر نیکی کے حصول کا وظیفہ*


روز کی ایک دعاء یاد کریں۔۔۔اور اپنے بچوں کو بھی یاد کروائیں۔۔


روز کی ایک مسنون دعاء حاصل کرنے کے لیے یہ چینل جوائن کریں:
🔗 whatsapp.com/channel/0029Vb7UefAGpLHKQ7sgEb0d

2 days ago | [YT] | 6

Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit

*درود شریف:*
اللهم صل على سيدنا محمد وعلى آل سيدنا محمد كما صليت على سيدنا إبراهيم وعلى آل سيدنا إبراهيم إنك حميد مجيد … اللهم بارك على سيدنا محمد وعلى آل سيدنا محمد كما باركت على سيدنا إبراهيم وعلى آل سيدنا إبراهيم إنك حميد مجيد…

*سلام:*
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ!

3 days ago | [YT] | 11

Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit

سلسلہ غزوات و سرایا قدم بہ قدم
*کورس نمبر 4*

آئیں جانتے ہیں سیرتِ طیبہ کا حسین اور بڑا وسیع پہلو

کیا آپ اس سفر میں شریک ہوں گے ہمارے ساتھ؟؟؟


برائے داخلہ واٹس ایپ میسج کریں:
03067276706

*(آن لائن) مدرسہ سیدنا زید بن ثابت رضی اللّٰه عنہ*

4 days ago | [YT] | 14

Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit

🌹 *قرآن سے محبت رکھنے والوں کے لیے اہم اعلان* 🌹

`روزانہ آن لائن درسِ قرآن`

*الحمدللّٰه!* دوسرے پارے کا آغاز ہو چکا ہے، اور اب قرآنِ کریم میں شرعی احکام کا تفصیلی سلسلہ شروع ہو رہا ہے۔

📖 *آنے والے دروس میں ان شاءاللّٰه:*

🌿 روزے کے احکام
🌿 قصاص اور حدود کے مسائل
🌿 حج و عمرہ کے احکام
🌿 جہاد سے متعلق قرآنی ہدایات
🌿 نکاح، طلاق اور خاندانی زندگی کے احکام
🌿 حلال و حرام، خرید و فروخت، معاملات اور دیگر اہم شرعی مسائل بیان ہوں گے۔

یہ وہ احکام ہیں جن کا جاننا ہر مسلمان کے لیے نہایت ضروری ہے، کیونکہ یہی احکام ہماری عبادات، معاملات، خاندانی زندگی اور معاشرت کی صحیح رہنمائی کرتے ہیں۔

لہٰذا آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ:

✅ روزانہ درسِ قرآن (دوپہر 3 تا 3:20، صرف 20 منٹ کے لیے، بذریعہ زوم/واٹس ایپ کال) میں باقاعدگی سے شریک ہوں۔

✅ اپنے اہلِ خانہ، دوستوں اور عزیزوں کو بھی اس مبارک مجلس سے جوڑیں۔

✅ اس دعوت کو آگے شیئر کرکے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو *قرآنِ کریم* سے وابستہ ہونے کا موقع فراہم کریں۔

﴿كِتَابٌ أَنْزَلْنَاهُ إِلَيْكَ مُبَارَكٌ لِّيَدَّبَّرُوا آيَاتِهِ﴾
"یہ ایک بابرکت کتاب ہے جو ہم نے آپ کی طرف نازل کی، تاکہ لوگ اس کی آیات میں غور کریں۔" (سورۃ ص: 29)

*آئیے! قرآن کو سمجھیں، اس کے احکام سیکھیں، اور اپنی زندگی کو قرآن کے مطابق ڈھالیں۔*

درسِ قرآن و حدیث گروپ
chat.whatsapp.com/JotSX1GqLQ46CqdPz35fMB

4 days ago | [YT] | 14

Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit

روزانہ کچھ نہ کچھ *تلاوت قرآن پاک* کا معمول رکھیں۔
نفع خود جاگتی آنکھوں سے نظر آئے گا ان شاءاللّٰه تعالیٰ ۔۔۔

5 days ago | [YT] | 10

Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit

ہے فدا حسنِ جہاں جس پر…وہ صورت آپﷺ ہیں۔۔۔
*ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ*

6 days ago | [YT] | 20

Madrasah Sayidina Zayd Bin Sabit

آنکھ تخــریب کار ہے اِتنی
دل کی دنیا اجاڑ دیتی ہے

6 days ago | [YT] | 8