In Search Of Wisdom

Welcome to In Search of Wisdom, the Youtube channel for anyone interested in history, religions and civilisations of the World. our channel is dedicated to provide high quality educational content that explores some of the most significant events in World history. From the ancient World to modern era we cover a wide range of topics about history, religions and civilisations of the World.
Join our community of history enthusiasts with In Search of Wisdom.
#history #knowledge #worldreligions #civilizations #ancientwisdom


In Search Of Wisdom

*‏بیوروکریسی کی طاقت💪💪💪💪 اور بیوقوف سیاستدان*

عارف نکئی وزیر اعلی پنجاب تھے. انہیں عجوہ کھجور کا باغ لگانے کا شوق چرایا. محکمہ زراعت کو حکم دیا گیا کہ اعلی نسل کی عجوہ کھجور کا باغ لگایا جاۓ.
سارا محکمہ عجوہ کھجور ڈھونڈنے میں مصروف ہو گیا لیکن نہ ملی. اس مسئلے کے پیش نظر ایک اعلی سطح کی میٹنگ کال کی گئی. سب افراد اس مسئلے کا حل دینے میں ناکام رہے
ایک جونئیر افسر نے راۓ دی کہ کوئی سی بھی کھجور لگا دیتے ہیں. کھجور بڑی ہونے تک اس سالے نے کونسا وزیر اعلی رہنا ہے
پھر اگلے ہی دن عجوہ کھجور کا باغ لگا دیا گیا۔

5 months ago | [YT] | 3

In Search Of Wisdom

نقاب، یعنی چہرہ ڈھانپنے والا کپڑا، ماضی میں صرف پردے کا نہیں بلکہ جرات، دلیری اور وقار کا نشان سمجھا جاتا تھا۔ صحابہ کرامؓ میں سے اکثر جب جہاد کے لیے نکلتے، تو چہرے پر نقاب پہنتے، اور ان کی شناخت کچھ خاص نشانیوں سے کی جاتی تھی۔

مثال کے طور پر:

غزوہ بدر کے روز حضرت حمزہؓ نے اپنے عمامے پر لال شترمرغ کا پر لگا رکھا تھا، جو اُن کی پہچان بن گیا تھا۔

حضرت زبیر بن العوامؓ نے اُس دن زرد رنگ کی پگڑی باندھ رکھی تھی، اور یہ علامت اتنی نمایاں تھی کہ جب قرآن کریم میں فرشتوں کے نازل ہونے کا ذکر آتا ہے، تو بتایا جاتا ہے کہ وہ بھی زرد پگڑیوں میں میدانِ بدر میں اُترے — وہی پگڑی جو حضرت زبیرؓ کی پہچان بنی۔

نبی کریم ﷺ بھی اکثر نقاب میں ہوتے، خاص طور پر جہاد کے موقعوں پر۔ آپ ﷺ کا چہرہ مبارک کپڑے سے ڈھکا ہوتا، اور یہ انداز وقار، حکمت، اور جنگی حکمت عملی کا حصہ سمجھا جاتا تھا۔

نقاب مسلمانوں کے ان عظیم شعار میں سے ایک تھا جو کئی صدیوں تک اسلامی لشکروں کی شناخت بنا رہا — دلیری، وقار، اور اتحاد کی ایک بےمثال علامت۔

5 months ago | [YT] | 3

In Search Of Wisdom

غزہ جدید دور کا کربلا ہے
جیسے امام حسین تن تنہا نکلے تھے ظلم کا مقابلہ کرنے کے لیے،
ہم جدید کربلا میں رہ رہے ہیں،
یہ اتنے لوگ جنھوں نے جانیں دی ہیں! جو چلے گئے ہیں؟
کیوں ؟
اس لیے کہ کربلا کے دن واپس آ گئے ہیں،
ہم لوگ انھی حالات سے دو چار ہیں ،کوئی ظالم کو نہیں روک رہا۔

5 months ago | [YT] | 5

In Search Of Wisdom

کیا آپ جانتے ہیں کہ ملک پاکستان کی سب سے پہلی شہریت ایک یہودی کو دی گئی تھی؟ تفصیل کے لیے اس لنک پہ کلک کریں https://youtu.be/V1kDy7ut9Yg?si=tuIzq...

6 months ago | [YT] | 8

In Search Of Wisdom

آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے پس پشت دجال کے آنے کی تیاری ۔ جانیے اس ویڈیو میں https://youtu.be/SbgG3aVHgoc?si=-ydhM...

7 months ago | [YT] | 2

In Search Of Wisdom

‏عرب سوشل میڈیا پر ایک عربی کا شاندار کمنٹ ملاحظہ کیجیے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"بہت وقت گزر گیا۔
ان محروم آنکھوں نے ایک ہی منظر بار بار دیکھا۔
کا فروں کو مسلمانوں پر آسمان سے آگ اور لوہا برساتے ہوئے۔
کبھی عراق کے آسمان شعلوں سے بھر گئے،
کبھی فلسطین کی گلیاں خون سے رنگین ہو گئیں،
کبھی افغانستان کے پہاڑ لرز اٹھے،
اور کبھی شام و لبنان کی زمین پر آسمان سے قیامت نازل ہوئی۔

لیکن آج...!
آج ان آنکھوں نے وہ منظر دیکھا جس نے برسوں کی پیاس بجھا دی۔
ہم نے دیکھا کہ پاکستان کے شاہینوں نے گاؤ پوجنے والوں پر آسمان سے آگ برسائی۔
دل کی دھڑکنیں سجدہ ریز ہو گئیں۔
ایسا سکون دل میں اترا جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا۔

اے اللہ! تیرے ہی لیے ہے تمام تعریف۔
ہزار بار شکر کہ تو نے ہمیں یہ دن دکھایا۔
یہ تیرا ہی فضل ہے کہ مظلوموں کی دعائیں سنی گئیں،
اور ظالموں پر آسمان سے بجلی گری!

7 months ago | [YT] | 8

In Search Of Wisdom

The Messenger of Allah ﷺ said, “Of those who recite the Qur’ān with the best voice is the one who, when you hear him recite, you think that he fears Allah” (Ibn Mājah).

8 months ago | [YT] | 5