News Daily Pk

*ایک گرام کوکین 15 سے 20 ہزار میں، انمول عرف پنکی کی منشیات کی ترسیل کی تفصیلات سامنے آگئیں*

2 months ago | [YT] | 0

News Daily Pk

‏امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کے دورے کیلئے روانہ ہوگئے۔ اس دورے کو عالمی سیاست، تجارتی جنگ، تائیوان، اور ایشیا میں طاقت کے توازن کے تناظر میں انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ دنیا کی نظریں اب واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان ہونے والی ممکنہ ڈیلز، کشیدگی یا نئے اعلانات پر لگی ہوئی ہیں۔

2 months ago | [YT] | 1

News Daily Pk

Point 👉🫴

2 months ago | [YT] | 11