Welcome to the official YouTube channel of "Hafiz Shahzad Mahmood" a dedicated journalist bringing you authentic news, powerful stories, and in-depth reporting from Pakistan and beyond.
Here, you will find:
* Breaking news & exclusive updates
* Ground reporting & real-life stories
* Social, political & cultural coverage
* Objective journalism with facts & research
My mission is to highlight the truth, raise important issues, and keep my audience informed with unbiased journalism.
📌 Subscribe now and stay connected with reliable news and stories that matter to you.
Hafiz Shahzad Mahmood
نوشہرہ ورکاں میں سہ روزہ صفائی مہم شروع ۔اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں جواد حسین پیر زادہ کی خصوصی دلچسپی سے شہر کے گلی محلوں میں عملہ صفائی نالوں پر جھپٹ پڑا ۔ٹنوں کے حساب سے کوڑا کرکٹ اٹھایا جا رہا ہے۔صفائی آپریشن کے دوران شہریوں کو گزرنے میں سخت مشکلات کا سامنا ۔ شہری انتظامیہ اور عملہ صفائی کی زبردست کاوشوں پر خوش
3 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Hafiz Shahzad Mahmood
نوشہرہ ورکاں۔ڈھلہ شریف میں قریبی عزیزوں میں فائرنگ سے امجد انٹال زندگی کی بازی ہار گیا ۔پولیس مصروف تفتیش
3 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Hafiz Shahzad Mahmood
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال نوشہرہ ورکاں میں غیر قانونی پارکنگ فیس کا شور، مریضوں کے ورثاء پریشان، پارکنگ فیس کے نام پر ہسپتال میں آئے ہوئے بے بس اور پریشان لوگوں سے بھتہ وصول کرنے ذمہ دار کون، ہسپتال میں بڑی تبدیلی، ایم ایس تبدیل، سابق ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر مقصود ظفر نئے ایم ایس تعینات
3 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Hafiz Shahzad Mahmood
بلوچستان دہشتگردی ،اختر مینگل کی گاڑی پر رات گئے حملہ ہوا ہے، معتدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ اختر مینگل محفوظ ہیں
3 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Hafiz Shahzad Mahmood
نوشہرہ ورکاں میں بارش کیساتھ ٹھنڈی ہوا سے گرمی، ،چھومنتر، ،
3 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Hafiz Shahzad Mahmood
نوشہرہ ورکاں سٹی ڈیڑھ گھنٹے سے گھپ اندھیرے میں ڈوب گیا، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے مریض پریشان اور بچے گرمی سے نڈھال
7 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Hafiz Shahzad Mahmood
سخت گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے صدر کریانہ مرچنٹ نوشہرہ ورکاں، حاجی انتظار شہزاد اور جنرل سیکرٹری اشتیاق احمد جوئیہ نے انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت بازار میں تعینات سیکیورٹی گارڈز کے لیے ٹھنڈا پانی سٹور کرنے والی بوتلیں، چھتریاں اور ہاتھ سے جھلنے والے پنکھے تقسیم کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ گرمی میں ڈیوٹی انجام دینے والے افراد ہماری توجہ اور سہولت کے مستحق ہیں، اور اس اقدام کا مقصد ان کی حوصلہ افزائی اور سہولت فراہم کرنا ہے۔
7 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Hafiz Shahzad Mahmood
ٹرمپ کا بڑا اعلان، پاکستان اور انڈیا کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ ترین ٹویٹ میں دونوں ممالک کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ کہ دونوں ممالک سیز فائر پر رضا مند ہو گئے ہیں
7 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Hafiz Shahzad Mahmood
سابق وفاقی وزیر زرتاج گل وزیر کی انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی میں 12 مقدمات میں ضمانت منظور
7 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Hafiz Shahzad Mahmood
انڈیا کے مختلف شہروں پر پاکستان کے میزائل حملے جاری بھارت کا شدید نقصان
7 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more