★ کےٹو کی بلندیوں سے ایک پیغام......♞ 💥 گلگت بلتستان میں 7،253 گلیشیئرز قطبین کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ ہیں۔
💥 گلگت بلتستان میں قطبین کے بعد دنیا کے طویل ترین گلیشیئرز ہیں۔
💥 خطہ و برف کے تناسب کا حساب لگائیں تو دنیا میں قطبین کے بعد سب سے زیادہ برف گلگت بلتستان میں موجود ہے۔
💥 گلگت بلتستان میں نیپال کے بعد دنیا میں سب سے بلند چوٹیاں موجود ہیں، 14 آٹھ ہزاریوں میں سے 5 چوٹیاں۔
💥 گلگت بلتستان و خیبرپختونخواہ میں دنیا میں سب سے زیادہ 7-ہزاری چوٹیاں ہیں (108 چوٹیاں)، جبکہ نیپال میں 72 ہیں۔ نوٹ کریں کہ دنیا کے کسی اور براعظم میں ایک بھی 7 ہزاری چوٹی نہیں۔ جبکہ پاکستان میں 108۔
💥 دنیا میں تیسرے نمبر پر سرد ترین مقام گلگت بلتستان میں موجود ہے۔ پہلا: ووسٹک سٹیشن اینٹارکٹیکا میں منفی89۔ دوسرا: اؤمیاکون سائبیریا میں منفی67۔ اور تیسرے نمبر پر، گلگت بلتستان پاکستان میں کےٹو کی چوٹی پر منفی65 ڈگری سینٹی گریڈز۔
ایسا خطہ منطقی طور پر دنیا میں سب سے زیادہ سیاحت و معاشی ترقی کا حقدار ہے۔
اُلٹا، ہمارے حکمرانوں نے گلگت بلتستان کی عوام کو آٹے کے پیچھے لگایا ہوا ہے۔ اسی وجہ سے فی الحال گلگت بلتستان بند ہے۔ شدید بدنصیبی۔
نوٹ کیجیے کہ آجکل ہمارا گلگت بلتستان عالمی نقشوں میں بھارت کی سرحدوں کے اندر دکھائی دے رہا ہے۔ اس سفاکیت کے بندوبست کے لیے قومی سطح پر سنجیدگی ظاہر ہونی چاہیے ورنہ مستقبل میں پاکستان کا بارڈر بابوسر پاس تک رہ جائے گا۔
Zeeshan Rafiq
Pakistan Mein Election 2024 Konsi Political Party Jeetaygi???
1 year ago | [YT] | 4
View 1 reply
Zeeshan Rafiq
Arabian Sea Entrance.
Way to Naval Base
Gwadar.
1 year ago | [YT] | 4
View 2 replies
Zeeshan Rafiq
Gawadar Cricket ground, blochistan, Pakistan
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Zeeshan Rafiq
Pir Panjaal Range (Jammu Kashmir) view from Jhelum City.
Captured from Sarai Alamghir road
2 Feb 2024.
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Zeeshan Rafiq
5:00 am photo of Naga Parbat Pakistan 🇵🇰 taken from my mobile
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Zeeshan Rafiq
Beauty of Ormara Balochistan❤
#Balochistan #Gwadar #beauty #Ormara
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Zeeshan Rafiq
★ کےٹو کی بلندیوں سے ایک پیغام......♞
💥 گلگت بلتستان میں 7،253 گلیشیئرز قطبین کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ ہیں۔
💥 گلگت بلتستان میں قطبین کے بعد دنیا کے طویل ترین گلیشیئرز ہیں۔
💥 خطہ و برف کے تناسب کا حساب لگائیں تو دنیا میں قطبین کے بعد سب سے زیادہ برف گلگت بلتستان میں موجود ہے۔
💥 گلگت بلتستان میں نیپال کے بعد دنیا میں سب سے بلند چوٹیاں موجود ہیں، 14 آٹھ ہزاریوں میں سے 5 چوٹیاں۔
💥 گلگت بلتستان و خیبرپختونخواہ میں دنیا میں سب سے زیادہ 7-ہزاری چوٹیاں ہیں (108 چوٹیاں)، جبکہ نیپال میں 72 ہیں۔ نوٹ کریں کہ دنیا کے کسی اور براعظم میں ایک بھی 7 ہزاری چوٹی نہیں۔ جبکہ پاکستان میں 108۔
💥 دنیا میں تیسرے نمبر پر سرد ترین مقام گلگت بلتستان میں موجود ہے۔ پہلا: ووسٹک سٹیشن اینٹارکٹیکا میں منفی89۔ دوسرا: اؤمیاکون سائبیریا میں منفی67۔ اور تیسرے نمبر پر، گلگت بلتستان پاکستان میں کےٹو کی چوٹی پر منفی65 ڈگری سینٹی گریڈز۔
ایسا خطہ منطقی طور پر دنیا میں سب سے زیادہ سیاحت و معاشی ترقی کا حقدار ہے۔
اُلٹا، ہمارے حکمرانوں نے گلگت بلتستان کی عوام کو آٹے کے پیچھے لگایا ہوا ہے۔ اسی وجہ سے فی الحال گلگت بلتستان بند ہے۔ شدید بدنصیبی۔
نوٹ کیجیے کہ آجکل ہمارا گلگت بلتستان عالمی نقشوں میں بھارت کی سرحدوں کے اندر دکھائی دے رہا ہے۔ اس سفاکیت کے بندوبست کے لیے قومی سطح پر سنجیدگی ظاہر ہونی چاہیے ورنہ مستقبل میں پاکستان کا بارڈر بابوسر پاس تک رہ جائے گا۔
نوازش.... شب بخیر #مسافرِشَب
عکس: کےٹو ، گلگت بلتستان، پاکستان۔
Photograph By @valiksypavin
#Pakistan #GilgitBaltistan #Glaciers #World
•••
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Zeeshan Rafiq
Sea,Sand, and Mountains
Balochistan
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Zeeshan Rafiq
Night view of Fairy Meadows Nangaparbat.
📷 pirusaein
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Zeeshan Rafiq
Ghanche, Gilgit-Baltistan.
📷 Gohar Balti
1 year ago | [YT] | 2
View 4 replies
Load more