یہ چینل بچوں کے لیے دلچسپ اور سبق آموز اردو شارٹ کہانیاں پیش کرتا ہے۔
یہاں آپ کو خوبصورت 3D animated moral stories ملیں گی
جو بچوں کو سچائی، ایمانداری، محنت اور اچھے اخلاق سکھاتی ہیں۔
ہر روز نئی کہانی دیکھنے کے لیے
چینل کو Subscribe کریں اور بچوں کو مثبت تعلیم دیں۔ 🐰📖✨