نہ ملتا گر یہ توبہ کا سہارا ہم کہاں جاتے۔۔۔ اب کے ہم بچھڑے تو شاید۔۔۔ ہم بھول گئے ہر بات مگر تیرا پیار۔۔۔ مکھڑے پہ سہرا ڈالے آجا او آنے والے۔۔۔ او رے صنم دل یہ کیسے بتائے۔۔۔ چٹھی زرا سیاں جی کے نام لکھ دے۔۔۔ بس گیا تو سوتنیا کے دوار سجنا۔۔۔ یہ وادیاں یہ پربتوں کی شہزادیاں۔۔۔ آ رے آ رے دل کے سہارے۔۔۔ تھا یقیں کہ آئیں گی یہ راتاں کبھی۔۔۔ نام لے لے کے تیرا ہم تو جئے جائیں گے۔۔۔ تم قوم کی ماں ہو سوچو زرا۔۔۔ سینکڑوں ناقابل فراموش نغمات کی موسیقی ترتیب دینے والے عظیم موسیقار جناب اے حمید صاحب کا آج یوم وفات ہے۔ 1933ء کو جالندھر میں جنم لینے والے یہ عظیم موسیقار 32 برس قبل 20 مئی 1991 فقط 58 برس کی عمر میں دنیائے فانی سے رخصت ہوگئے۔ وہ فلمی دنیا کو خیر باد کہہ کر راولپنڈی میں سکونت اختیار فرماچکے تھے اور وہیں پر آسودہ خاک ہوئے. آپ بنیادی طور بہت بڑے پیانو پلئیر تھے خواجہ خورشید انور کے مقبول گیت (مہکی فضائیں گاتی ہوائیں) میں انکے پیانوے کی سجاوٹ واضع سنائی دیتی ہے۔۔۔ مرحوم کے فرزند جناب رضوان حمید صاحب نے تمام چاھنے والوں سے دعائے مغفرت کی گزارش کی ہے۔
پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں معروف سٹیج ڈانسر منزہ ملتانی عرف عاشی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق نامعلوم قاتل نے حافظ آباد کے محلہ شریف پورہ میں عاشی کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتارا ،مقتولہ کی لاش گھر سے ملی ہے جسے پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ٹھمری کے بادشاہ, عظیم کلاسیکل گائیک خاں صاحب استاد بڑے غلام علی خاں کا آج یوم وفات ہے 1968 آج ہی کے دن وہ خالق حقیقی کے حضور پیش ہوئے تھے انکے لئے دعائے مغفرت فرمادیں۔ (
World Entertainment Tv
Voice Of Pakistan
Most Talented & Beautiful
Singer Sona Mehar
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
World Entertainment Tv
نہ ملتا گر یہ توبہ کا سہارا ہم کہاں جاتے۔۔۔
اب کے ہم بچھڑے تو شاید۔۔۔
ہم بھول گئے ہر بات مگر تیرا پیار۔۔۔
مکھڑے پہ سہرا ڈالے آجا او آنے والے۔۔۔
او رے صنم دل یہ کیسے بتائے۔۔۔
چٹھی زرا سیاں جی کے نام لکھ دے۔۔۔
بس گیا تو سوتنیا کے دوار سجنا۔۔۔
یہ وادیاں یہ پربتوں کی شہزادیاں۔۔۔
آ رے آ رے دل کے سہارے۔۔۔
تھا یقیں کہ آئیں گی یہ راتاں کبھی۔۔۔
نام لے لے کے تیرا ہم تو جئے جائیں گے۔۔۔
تم قوم کی ماں ہو سوچو زرا۔۔۔
سینکڑوں ناقابل فراموش نغمات کی موسیقی ترتیب دینے والے عظیم موسیقار جناب اے حمید صاحب کا آج یوم وفات ہے۔
1933ء کو جالندھر میں جنم لینے والے یہ عظیم موسیقار 32 برس قبل 20 مئی 1991 فقط 58 برس کی عمر میں دنیائے فانی سے رخصت ہوگئے۔ وہ فلمی دنیا کو خیر باد کہہ کر راولپنڈی میں سکونت اختیار فرماچکے تھے اور وہیں پر آسودہ خاک ہوئے.
آپ بنیادی طور بہت بڑے پیانو پلئیر تھے خواجہ خورشید انور کے مقبول گیت (مہکی فضائیں گاتی ہوائیں) میں انکے پیانوے کی سجاوٹ واضع سنائی دیتی ہے۔۔۔
مرحوم کے فرزند جناب رضوان حمید صاحب نے تمام چاھنے والوں سے دعائے مغفرت کی گزارش کی ہے۔
2 years ago (edited) | [YT] | 1
View 0 replies
World Entertainment Tv
پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں معروف سٹیج ڈانسر منزہ ملتانی عرف عاشی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق نامعلوم قاتل نے حافظ آباد کے محلہ شریف پورہ میں عاشی کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتارا ،مقتولہ کی لاش گھر سے ملی ہے جسے پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
World Entertainment Tv
ٹھمری کے بادشاہ, عظیم کلاسیکل گائیک خاں صاحب استاد بڑے غلام علی خاں کا آج یوم وفات ہے 1968 آج ہی کے دن وہ خالق حقیقی کے حضور پیش ہوئے تھے انکے لئے دعائے مغفرت فرمادیں۔
(
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
World Entertainment Tv
Producer Aslam Hasan Eid Release Film Dorr Premiere At Universal Cinema Lahore | Exclusive Clip
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
World Entertainment Tv
Yaadain Reh Jati Hain Baqi
Golden Memories
Of Hasan Abbas Zaidi
Recording Of New Comedy Project Thaana Tik Tok
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
World Entertainment Tv
Yaadain Reh Jati Hain Baqi
Golden Memories
Of Hasan Abbas Zaidi
Recording Of New Comedy Project Thaana Tik Tok
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
World Entertainment Tv
Yaadain Reh Jati Hain Baqi
Golden Memories
Of Hasan Abbas Zaidi
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
World Entertainment Tv
Yaadain Reh Jati Hain Baqi
Golden Memories
Of Hasan Abbas Zaidi
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
World Entertainment Tv
Yaadain Reh Jati Hain Baqi
Golden Memories
Of Hasan Abbas Zaidi
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Load more