Here is Muhammad Shoaib Khan from #VisaClassRoom Our mission & Goal, We providing to our valueable Subscribers in Visa Class Room all countries visa information, beautiful trips, vlog, history, documentary visit visa, work visa, student visa,etc. We are also providing those information to our subscribers how to get any country visa. In Visa Class Room Channel You can learn easily documentation list which required for all countries visa.
“﷽”
ہمارے چینل کا مقصد خاص آللہ کے رضا کیلئے باہر ممالک کے معلومات آپ صاحبان تک پہنچانا ہے۔ تاکہ اپ با آسانی جان سکو کہ کیسے آپ نے خود کسی بھی ملک کا ویزہ فری کیسے لگانا ہے۔ ہمارے ٹیم کا مقصد وہ تمام انفارمیشن اپنے چینل ویزا کلاس روم کے توسط سے آپ صاحبان تک پہنچانا ہے ۔ جو کوئی بھی فری میں نہیں بتاتا۔ ایک ہی غرض! کے آپ باہرملک جاکر رزق حلال کمائیں اور آپنے فیملی کی اچھی دیکھ بال کر سکیں۔ آپ کے دعائیں ہمارے لئے انشاء اللہ باعث کامیابی اور کامرانی ہوگی اپنے دعاوں میں ویزا کلاس روم کے معززین کو ہمہ وقت یا د رکھیں۔ شکریہ
Muhammad Shoaib Khan


Visa Class Room

السلام علیکم پیارے دوستوں۔ اُمید کرتا ہے کہ اپ سب دوست ٹیک ٹاک اور خوش ہونگے۔ کونسے ملک پر ویڈیو بناوں جو اپ کو پسند ہو ؟

4 years ago | [YT] | 13

Visa Class Room

https://youtu.be/ppkyXjfCzLQ
ہنگری یورپی یونین ، شینگن سٹیٹ ملک کا ویزا حاصل کرنے کا فُل طریقہ کار۔ جو جو ویزا حاصل کرنا چاہتا ہے یہ ویڈیو فُل دیکھے۔ اس ملک میں ماہانہ تنخواہ کم از کم ڈیڑھ لاکھ سے ڈھائی تین لاکھ تک۔ ویزا حاصل کرنے کا فُل طریقہ کار ویڈیو میں دیکھے ۔ https://youtu.be/ppkyXjfCzLQ

4 years ago | [YT] | 3

Visa Class Room

https://youtu.be/MjnwkVr682c
کیا اپ شینگن سٹیٹ، جہاں پر تین لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ، اور جس کا ویزا پاکستان سے بہت جلدی ملتا ہے، حاصل کرنا چاہتے ہے؟ اگر ہاں تو یہ ویڈیو فُل دیکھ کر ویزا حاصل کریں۔ https://youtu.be/MjnwkVr682c

4 years ago | [YT] | 6

Visa Class Room

https://youtu.be/lXPpWn8bXEw
آسٹریا شینگن سٹیٹ ویزا پاکستان سے حاصل کرنے کا نہایت اسان طریقہ۔ ہر کسی کو ویزا ملے گا۔ ماہانہ دو سے تین لاکھ تنخواہ دینے والا ملک۔ فُل ویڈیو دیکھ کر ویزا حاصل کریں۔ https://youtu.be/lXPpWn8bXEw

4 years ago | [YT] | 5

Visa Class Room

https://youtu.be/Y_PAQ5ebRJE
اگر پاکستان سے اپ دنیا کے سب سے خوبصورت ملک کا ویزا حاصل کرنا چاہتے ہے۔ اور اگر اپ ہر ماہ 2 سے چار لاکھ روپے کمانا چاہتے ہے۔ تو یہ ویڈیو فُل لازمی دیکھے۔
https://youtu.be/Y_PAQ5ebRJE

4 years ago | [YT] | 2

Visa Class Room

https://youtu.be/jWzpVbaw_r8 السلام علیکم پیارے دوستوں۔ کافی لوگوں نے میسجز کیئے تھے کہ سر اپ ڈنمارک ویزا کے بارے میں بتائے۔ تو آج میں اپ کو ڈنمارک کا ویزا حاصل کرنا سکاؤں گا۔ انشاء اللہ۔ اگر یہ ویڈیو اپ فُل دیکھنگے تو اپ 100٪ ڈنمارک کا ویزا خود لگا سکے گے۔ اور ہر ماہ اس ملک میں تین لاکھ تک تنخواہ بھی لے سکو گے۔ ویڈیو دیکھنے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔ https://youtu.be/jWzpVbaw_r8

4 years ago | [YT] | 2

Visa Class Room

https://youtu.be/FdtocjWcggI
السلام علیکم پیارے دوستوں۔ آج بہت ضروری اور اہم ملک جس کا نام آئرلینڈ ہے کہ بارے میں آپ سب کو بتاؤں گا۔ آئرلینڈ کا ویزا پاکستان سے حاصل کرنا بہت آسان ہے۔ ویڈیو دیکھے اور ویزا حاصل کرنا سیکھے۔ اس ملک میں ہر ماہ چار لاکھ روپے تک تنخواہ ملتی ہے۔ اور جو بھی اس ملک کو جاتا ہے۔ بہت خوش ہوتا ہے اس ملک میں۔ ابھی فُل ویڈیو دیکھ کر ویزا حاصل کریں۔
https://youtu.be/FdtocjWcggI

4 years ago (edited) | [YT] | 3

Visa Class Room

https://youtu.be/U_St9ytRpj4
السلام علیکم معزز دوستوں! آج میں اپ کو رومانیا کا فری ورک ویزا حاصل کرنے کا طریقہ کار بتاؤں گا۔ جس سے اپ کا 8 لاکھ سے 12 لاکھ روپے بچت ہو جائے گا۔ کیونکہ مارکیٹ میں ایجنٹ حضرات 8 لاکھ سے 12 لاکھ روپے رومانیا ورک پرمٹ ویزا کے لوگوں سے چارج کر رہے ہے۔ یہ ویڈیو فُل دیکھنے کے بعد اپ خود انشاء اللہ رومانیا کا ورک پرمٹ ویزا حاصل کر سکے گے۔ اور 500 سے 600 یورو اپ کی تنخواہ بھی ہوگی۔ فُل ویڈیو دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں۔ https://youtu.be/U_St9ytRpj4

4 years ago (edited) | [YT] | 3

Visa Class Room

https://youtu.be/vgCjiLy05g8 السلام علیکم دوستوں۔
یہ ویڈیو فُل لازمی دیکھے بیلاروس کا ویزا حاصل کرنے کیلئے۔ دوستوں بیلاروس کا ویزا بہت پاور فُل ہے۔ پاکستان سے جو بھی ویزا اپلائی کریگا ضرور ویزا ملے گا۔ جو جو لوگ یورپ شینجن جانا چاہتے ہے۔ اور جو جو ایک لاکھ، دو لاکھ، اور تین لاکھ روپے ہر ماہ کمانا چاہتے ہے یہ ویڈیو اُن کیلئے ہے۔ اپنے دس منٹ نکال کر یہ ویڈیو دیکھے اور زندگی میں کامیاب ہو جائے۔
https://youtu.be/vgCjiLy05g8

4 years ago (edited) | [YT] | 1